
29/01/2021
مظفرگڑھ : ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ امجد شعیب ترین کی رکھ ہرپلو میں بڑی کاروائی
مظفرگڑھ : اسپیشل برانچ کی نشاندہی پر اسسٹنٹ کمشنر رانا شعیب کے ہمراہ سرکاری فوڈ سنٹر پر چھاپہ
مظفرگڑھ : سرکاری گندم کی بوریوں میں جو اور مٹی مکس کرتے ہوئے 4 افراد گرفتار
مظفرگڑھ : گندم کے فراڈ میں فوڈ انسپکٹر ملوث....
مظفرگڑھ : فوڈ سنٹر پر موجود تمام گندم کی بوریوں کو قبضہ میں لے لیا گیا
مظفرگڑھ : شہر کی طرف جانے والا گندم کی بوریوں سے بھرا ٹرک بھی پکڑ لیا گیا
مظفرگڑھ : مزید فوڈ سنٹرز بھی چیک کئے جائیں گے اور کاروائیاں جاری رہے گی. ڈپٹی کمشنر