21/08/2024
خبر غم 😭😭😭
انا للہ وانا الیہ راجعون
حافظ محمد شعیب عرف شیبو کھنڈویہ جو کہ کراچی میں اچانک کرنٹ لگنے سے اپنے خالق حقیقی سے جا ملا
نماز جنازہ انشاء اللہ بستی کھنڈویہ میں ادا کی جائے گی اور
نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا 😭
دعا ھے اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین یارب العالمین 🙏🙏🙏