شرم کر شرم کر کچھ خیال کر ۔۔۔۔پوچھنے پر کہتے ہیں نہ سوال کر ۔۔ شرم کر شرم کر ۔۔ کچھ خیال کر 🤭🤭🤭
طاقت کا اصل سر چشمہ عوام ہے۔ اب بھی اگر مگر میں پڑ گئے تو پارٹی تو ابھی شروع ہوئی ہے صاحب !!!!👇👇
خان گڑھ !
مین بازار میں صادق جیولرز کے ساتھ حذیفہ طور کٹ پیس والے کی دکان میں شارٹ سرکٹ کی وجہ آگ لگی۔ ریسکیو اور مقامی پولیس فوراً موقع پر پہنچ گئے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
چیف ایگزیکٹیو آفیسر ہیلتھ مظفرگڑھ
ڈاکٹر اقبال ساجد کی خان گڑھ پریس کلب آمد , خان گڑھ پریس کلب کے سال 2023 کے نو منتخب صدر قاضی محمد اعظم , جنرل سیکرٹری رانا سہیل فرزند , چیئرمین مجلس عاملہ سید کاظم شاہ , سینئر نائب صدر ملک عاصم اعوان, نائب صدور مسرور احمد خان , خواجہ عتیق الرحمان , فنانس سیکرٹری شیخ عمر علی سمیت تمام عہدیداران و ممبران کو مبارک باد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
کمشنر افس گوجرانوالہ میں ایک مجبور سائل نے اپنی والدہ کی 6 سال سے بلا جواز روکی گئی پینشن نا ملنے پر ایکسئین ایریگیشن گوجرانوالہ علی رضا پر تھپڑوں اور گھونسوں کی برسات کر دی
شاہ جمال کے نواحی علاقہ بیٹ والا میں تیزرفتاری کے باعث آئل ٹینکر نہر میں جا گرا۔ تاہم کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
پاکستان عوامی راج پارٹی کے وائس چیئرمین و امیدوار ایم پی اے حلقہ پی پی 274 ڈاکٹر عبدالرشید شیخ کا ویڈیو پیغام میں خان گڑھ پریس کلب خان کے نو منتخب عہدیداران و ممبران کو مبارک باد اور انہوں نے خان گڑھ پریس کلب کے عہدیداران و ممبران کے لیئے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
شکریہ ! وائس چیئرمین و امیدوار ایم پی اے حلقہ پی پی 274 ڈاکٹر عبدالرشید شیخ 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
منجانب۔( خان گڑھ پریس کلب خان گڑھ)
صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 275 کے امیدوار نوجوان قیادت چوہدری عدنان خالد نےخان گڑھ پریس کلب خان گڑھ سال 2023 کے نومنتخب عہدیداران و ممبران کو اپنے ویڈیو پیغام میں مبارک باد پیش کی اور اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
شکریہ۔ امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 275 کے امیدوار چوہدری عدنان خالد 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
وفاقی وزیر مملکت و پاکستان پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کے انفارمیشن سیکرٹری نوابزادہ افتخار احمد خان نے خان گڑھ پریس کلب خان گڑھ کے سال 2023 کے نو منتخب عہدیداران کو اپنے ویڈیو پیغام میں مبارک باد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
Nawabzada Iftikhar Ahmad khan-MNA Official
شکریہ وزیر مملکت نوابزادہ افتخار احمد خان 🌹🌹🌹❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
حوا کی بیٹی پہ ظلم کی انتہا 😭😭😭😭
اشرف شوگر مل بہاول پور اڈے کے نزدیک انسانیت سوز واقعہ😭😭😭😭😭
سال 2023 کے نو منتخب عہدیداران
🌹خان گڑھ پریس کلب خان گڑھ🌹
الیکٹرانک میڈیا کوریج 2023-01-09
سال 2023 کے نو منتخب عہدیداران
🌹خان گڑھ پریس کلب خان گڑھ🌹
الیکٹرانک میڈیا کوریج 2023-01-09