Muzaffargarh Social Activities

Muzaffargarh Social Activities News And Information

10/03/2023
13/08/2022

02/08/2022

جنوبی۔پنجاب کی عوام منتظر سیلاب میں ہونے والی تباہی کئی غریبوں کا گھر اجڑ گیا۔۔۔

21/07/2022

مظفرگڑھ خانگڑھ : پل شمس آباد قیمتی سامان سے بھرا ٹرالر نہر میں گر گیا
خانگڑھ ٹرالر کراچی سے ملتان کی طرف جا رہا تھا
خان گڑھ حادثہ موٹر سائیکل رکشہ کو بچاتے ہوئے پیش آیا
خانگڑھ حادثہ کے باعث کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا
خان گڑھ پولیس نے موقع پر پہنچ کر قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا۔۔

30/06/2022

مظفرگڑھ محمد موسیٰ فیڈر کی 3 گھنٹے سے زیادہ وقت کی لوڈ شیڈنگ لوگوں کے کاروبار تباہ گھر میں بزرگ ،بچے گرمی کی شدت سے نڈھال۔

26/06/2022

عمران خان کے لیے ایک لفظ

15/06/2022

*مظفرگڑھ کے تھانہ خانگڑھ کی حدود میں 48 گھنٹوں کے دوران تیسرا بڑا واقعہ رپورٹ رکشے میں سوار ہونے والی 16 سالہ لڑکی کورکشہ ڈرائیور نے مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنادیا،پولیس کیمطابق رکشہ ڈرائیور کو گرفتار کرکے واقعے کامقدمہ درج کرلیا گیا ہے، کیمرا مین چوہدری جواد کے ساتھ راؤ کامران بول نیوز مظفرگڑھ*

20/04/2022

ٹبہ کریم آباد میں ٹی ایم اے کی نااہلی جگہ جگہ کوڑے ڈھیر سپر وائزر کو صفائی کا کہا گیا تو ان کا جواب ہے کہ ہمارے پاس ورکر نہیں ۔

04/04/2022
مظفرگڑھ (جواد احمد چوہدری سے) مظفرگڑھ اسپیشل برانچ کا یو ٹیلٹی سٹور ٹبہ کریم آباد پر چھاپہ 2 افراد گرفتار 50 کلو گھی برآ...
04/04/2022

مظفرگڑھ (جواد احمد چوہدری سے) مظفرگڑھ اسپیشل برانچ کا یو ٹیلٹی سٹور ٹبہ کریم آباد پر چھاپہ 2 افراد گرفتار 50 کلو گھی برآمد سٹور ملازم فرار غریب عوام کے حقوق پر ڈاکہ ڈالنے والوں کو کسی قسم کی رعایت نہیں دی جائیگی طارق جاوید چانڈیہ تفصیل کے مطابق اسپیشل برانچ مظفرگڑھ کے طارق جاوید چانڈیہ کو اطلاع ملی کہ ٹبہ کریم آباد میں واقع یوٹیلیٹی سٹور پر غریب عوام کیلئے فراہم کیا جانیوالا سستا سامان سٹور انچارج بد دیانتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سستا سامان غریبوں کو دینے کی بجائے دوکانداروں کو فروخت کر کے ناجائز منافع خوری کو فروغ دے رہا ہے جس پر اسپشل برانچ نے کاروائی کرتے ہوئے چھاپہ مارا تو 2 دوکان دار محمد طاہر اور صابر سکنہ پنجگرائیں تھانہ خانگڑھ کے رہائشیوں کو 50 کلو گھی سمیت گرفتار کر لیا جبکہ یوٹیلیٹی سٹور ٹبہ کریم آباد کا انچارج سٹور کو تالے لگا کر فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا اسپیشل برانچ کے طارق جاوید چانڈیہ نے صحافیوں کو بتایا کہ ایک شناختی کارڈ پر ایک سے دو کلو گھی مل سکتا مگر مذکورہ افراد دوشناختی کارڈ پر 50 کلو گھی لیکر جا رہے تھے۔انہوں نے مزید کہا کہ غریبوں کے حقوق کا سودا کرنے والے عناصر کسی صورت برداشت نہیں کرینگے۔۔۔۔

رپورٹ.... چوہدری جواد احمد

31/03/2022

جب بندہ صبح اٹھے اور منہ دھونے کے لیے پانی نہ ہو واپڈا والو اچھے الفاظ صرف آپ لوگو یاد کیا جاتا کوئی ٹائم ٹیبل ہے سہی یا نہیں

30/03/2022

کہاں کہاں اس وقت بجلی نہیں ہے علاقے کا نام بتائیں

30/03/2022

‏رمضان بازار میں کونسے وزیراعلیٰ پنجاب کی تصویر لگانی ہے بتا دیں انتظامیہ پریشان ہے

30/03/2022
29/03/2022

پاکستان میں سیاسی سرگرمیاں عروج کون بنے گا وزیر کھیل شروع ۔۔

29/03/2022

Address

Muzaffargarh

Telephone

+923032668959

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muzaffargarh Social Activities posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Muzaffargarh media companies

Show All