AK Adventure.pk

AK Adventure.pk Photography In my Veins, Travel With Passion||Explore The Beauty Of Kashmir
Traveling||Hiking Lover||
(1)

* #اکیلــــے ہــــی اچھــــــے ہیـــں "جنابـــــــ" 🙂*              *اس دو چہـــــروں کـــــی دنیـــــا ســـــــے*🫠💔
29/11/2024

* #اکیلــــے ہــــی اچھــــــے ہیـــں "جنابـــــــ" 🙂*
*اس دو چہـــــروں کـــــی دنیـــــا ســـــــے*🫠💔

28/09/2024

وادی نیلم آزاد کشمیر گریس ویلی پھلاوئی کہ مقام پر
۔ ہمارے خاندان کے نام پہ رکھی ہوئی مچک جھیل کو عالمی سطح پر یوم سیاحت کے موقع پر پیش کرنے پر میں ہم نیوز کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں۔ یقیناً بہت ہی خوبصورت مقامات ہیں۔ یاد رہے ان جھیلوں کے ساتھ ہی بہت خوبصورت گلیشیئر بھی موجود ہیں جو ایک الگ پہچان کے مالک ہیں۔ انہی دونوں جھیلوں کے ساتھ استور گلگت بلتستان اور پھولاوئی وادی نیلم آزاد کشمیر آپس میں ملتے ہیں۔ استور کی جانب سے بھی سیاح حضرات چند گھنٹوں پیدل سفر کر کے ان جھیلوں سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔ شکریہ

باپ اولاد کے لیۓ زندگی کا خوبصورت باب ہوتا ہے۔ربﷻ والد محترم کو سلامت رکھے تا قیامت ♥️آمین
30/07/2024

باپ اولاد کے لیۓ زندگی کا خوبصورت باب ہوتا ہے۔ربﷻ والد محترم کو سلامت رکھے تا قیامت ♥️آمین

عشق قاتل سے بھی، مقتول سے ہمدردی بھییہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟سجدہ خالق کو بھی، ابلیس سے یارانہ بھیحشر میں کس سے...
29/07/2024

عشق قاتل سے بھی، مقتول سے ہمدردی بھی
یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟

سجدہ خالق کو بھی، ابلیس سے یارانہ بھی
حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟

20/07/2024

The Most Beautiful place at Kashmir Neelum Valley Ajkl Heaven On Earth 🌎 ||Phullawai||

تو گائیز کب آرہے ہو کشمیر گرمی سے بچنے کا آسان حل کشمیر کی خوبصورت وادی نہیں گم ہو جانا
16/07/2024

تو گائیز کب آرہے ہو کشمیر
گرمی سے بچنے کا آسان حل کشمیر کی خوبصورت وادی نہیں گم ہو جانا

15/07/2024

The Most Beautiful place at Neelum Valley Azad Kashmir Heaven On Earth 🌎

نیلم ویلی آذاد کشمیر جنت نظیر وادی 🥰
14/07/2024

نیلم ویلی آذاد کشمیر جنت نظیر وادی 🥰

️چاچو  خرم جمال شاہد اور سابق وزیرِِاعلٰی گلگت خالد خورشید صاحب ❤️کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے ویلکم کرتے ہیں اللہ پاک اپک...
29/05/2024

️چاچو خرم جمال شاہد اور سابق وزیرِِاعلٰی گلگت خالد خورشید صاحب ❤️
کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے ویلکم کرتے ہیں
اللہ پاک اپکو ہمیشہ سلامت رکھے آمین

️چاچو  خرم جمال شاہد اور سابق وزیرِِاعلٰی گلگت خالد خورشید صاحب ❤️
26/05/2024

️چاچو خرم جمال شاہد اور سابق وزیرِِاعلٰی گلگت خالد خورشید صاحب ❤️

14/05/2024

76 سالہ تاریخ میں پہلی بار ایسا ہوا کے لوگ قبیلوں برادریوں سے نکل کر کشمیری قوم بن کر نکلے ہیں میرے پاس وہ الفاظ نہیں جو آپکی عظمت میں بیان کر سکوں بس اتنا کہوں گا متحد رہو منزلیں تمہاری ہیں۔ ❣️

14/05/2024

ان شہادتوں کے بعد بھی کوئی اگر نظریہ الحاق پر یقین رکھے تو وہ شہیدوں کے خون سے مزاق ہوگا ایسے لیڈر کبھی آپکے خیرخواہ نہیں انکو اپنی دولت سے مفاد ہے

زندگی جبرِ مسلسل کی طرح کاٹی ہے جانے کس جرم کی پائی ہے سزا یاد نہیں🥰
15/04/2024

زندگی جبرِ مسلسل کی طرح کاٹی ہے جانے کس جرم کی پائی ہے سزا یاد نہیں🥰

Floating Vegetable Market in Dal Lake Srinagar ❤️                       ゚viralシ  ゚
04/03/2024

Floating Vegetable Market in Dal Lake Srinagar ❤️

゚viralシ ゚

Address

Muzaffarabad
13100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AK Adventure.pk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share