Asia new today

Asia new today social network....... ........

شاھد شارف سے اکثر طویل گفتگو رہتی ہے ۔۔ مجھے نہیں یاد کہ کبھی ان کی زبان سے کسی وقت بھی امن و امان کو متاثر کرنے والی کو...
20/11/2024

شاھد شارف سے اکثر طویل گفتگو رہتی ہے ۔۔ مجھے نہیں یاد کہ کبھی ان کی زبان سے کسی وقت بھی امن و امان کو متاثر کرنے والی کوئی بات سنی ہو وہ ہمیشہ ٹھوس دلائل پر بات کرتے ہیں اور مذاکرات کو ہی آخری حل تصور کرتے ہیں ۔۔ حالیہ تحریک میں ایک احتجاج کے دوران جب مظاہرین نے پولیس کو گھیرے میں لے لیا تو شاھد صاحب نے ہی ان کو محفوظ راستہ سے نکالا کہ پولیس کو کوئی نقصان نہ پہنچے یہ بھی کسی کے بھائی ہونگے ، بیٹے ہونگے ۔۔ کمال انسان دوست شخصیت کے مالک ہیں ۔۔ آج ان کی گرفتاری کی خبر سن کر انتظامیہ کی عقل پر ماتم کرنے کا جی کرتا ہے ۔۔ ایسے لوگوں کو ان حالات میں پابند سلاسل رکھنا ممکن ہے انتظامیہ کے لیے نقصان دہ ہو ۔۔ ان کی گرفتاری پر پر ذور مزاحمت کی جاتی ہے ۔۔

16/11/2024

یہ کیا ہو رہا ہے

14/11/2024

انڈین اور پاکستانی افواج کے درمیان جنگ بندی کی وجہ سے سرحدی پٹیاں سیاحت کے لیے کھولی جا رہی ہیں۔ سیاحت سے دہائیوں تک جنگی محاذ رہنے والی کیرن ویلی کے پسماندہ لوگوں کی زندگیاں بہتر ہو رہی ہیں، لیکن سڑک اور فون رابطے اب بھی ایک بڑا مسئلہ ہے۔
ویڈیو: ریاض مسرور، شفاعت فاروق
ايڈشنل فلمنگ: زيد بشير

13/11/2024

خبردار
18 سال سے کم عمر اور خواتین اس پوسٹ سے دور رہیں۔۔
آج کل ڈنٹونیک کا بھول بھالا ہے ۔۔ کیا حالت کر دی اورسیز نے۔۔ کوئی رہ تو گیا جو مزے کرنے کہ چکر میں ہو۔۔

28/10/2024

جنوبی لبنان میں کس طرح سے پورے گاؤں کو کچھ ہی لمحوں میں تباہ کر دیا گیا ۔۔ یاد رہے کہ اس گاؤں کو پہلے ہی خالی کر دیا گیا تھا

22/10/2024

Gaza strip

20/10/2024

خواتین کی تعلیم وتربیت کے لئے الگ ادارے اور مکمل خواتین سٹاف ہونا چائیے

Plantango Majorمقامی زبان میں حلہ یا حلفڑی بولتے ہیں۔یہ جڑی آزاد کشمیر میں عام پائی جاتی ہے۔ بہترین اینٹی بائیوٹک کے اثر...
20/10/2024

Plantango Major
مقامی زبان میں حلہ یا حلفڑی بولتے ہیں۔

یہ جڑی آزاد کشمیر میں عام پائی جاتی ہے۔ بہترین اینٹی بائیوٹک کے اثرات ۔رکھتی ہے، جو چھوٹے موٹے زخموں کا بہترین علاج ہے،دانت کے درد اور بھڑ مچھر اور شہد کی مکھی کے کاٹنے والی جگہ اس کے پتوں کا رس لگانے سے آرام مل جاتا ہے۔ اس کی چائے بنا کر پینے سے ہاضمے کے
مسائل،کھانسی،پھیپھڑوں و جلدی امراض سے نجات ملتی ہے۔

09/10/2024

آپ کی رائے میں دنیا کا سب سے بااثر اور مقبول ترین لیڈر کون سا ہے؟

09/10/2024

*(انجلینا جولی کے پاکستان بارے شرمناک خیالات)*
*ستمبر 2010ء کو اقوامِ متحدہ کی سفیر کا دورہ تھا*
*ہالی ووڈ کی صف اوّل کی اداکارہ اور اقوامِ متحدہ کی سفیر انجلینا جولی نے جب پاکستان میں سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا اور امریکہ واپسی پر اقوام متحدہ کے لئے ایک خصوصی رپورٹ بھی لکھی جس میں انہوں نے ایک طرف متاثرین کی صورتحال کو انتہائی دردناک انداز میں پیش کیا اور دوسری طرف پاکستانی حکمرانوں کی عیاشیوں اور انکے شاہانہ طرز عمل کو دیکھ کر صدمے میں آگئی*۔

*انجلینا جولی جنہوں نے پاکستان میں فوٹو سیشن اور میڈیا میں آنے سے انتہائی گریز کیا اپنی رپورٹ میں لکھتی ہے کہ انہیں یہ دیکھ کر بہت دکھ ہوا کہ اعلیٰ حکام اور بااثر شخصیات ان سے ملنے کے لئے قطاروں میں کھڑے ہو کر متاثرین کو پیچھے دھکیلتی رہے*۔
*ہر کسی کی یہی خواہش تھی کہ وہ مجھ سے ملے*۔
*انہیں یہ دیکھ کر نہایت تکلیف ہوئی جب وزیراعظم نے ان سے خواہش ظاہر کی کہ ان کے اہل خانہ ہالی ووڈ کی نمبر ون ادکارہ سے ملنے کے لئے بےچین ہیں*۔
*ان کی فیملی مجھ سے ملنے کے لئے انکے آبائی شہر ملتان سے خصوصی طور پر ایک طیارے کے ذریعے اسلام آباد پہنچی اور مجھے بیش قیمت تحائف دئیے۔ وزیراعظم اور ان کی فیملی نے مجھے انواع و اقسام کے کھانے کی دعوت بھی دی۔ انجلینا لکھتی ہیں کہ میرے لئے وہ انتہائی افسوس اور دکھ کا موقع تھا جب میز پر طرح طرح کے کھانوں کی بھرمار تھی۔ وہ کھانے ان سینکڑوں لوگوں کے لئے کافی تھے جو محض ایک آٹے کے تھیلے اور پانی کی چھوٹی سی بوتل کے لئے ایک دوسرے کو دھکے دے کر اس تک پہنچنا چاہتے ہیں۔ انہیں اس بات پر بھی حیرت ہوئی کہ ایک طرف ملک میں بھوک اور افلاس ہے اور دوسری طرف وزیر اعظم ہاﺅس اور کئی دیگر سرکاری عمارتوں کی شان و شوکت اور سج دھج دیکھ کر حکمرانوں کی عیاشی مغرب کو بھی حیران کر دینے کے لئے کافی ہے*۔

*انجلینا جولی نے اپنی رپورٹ میں اقوامِ متحدہ کو مشورہ دیا ہے کہ پاکستان پر زور دیا جائے کہ اقوامِ عالم سے امداد مانگنے سے پہلے عیاشیاں ختم اور اخراجات کم کرے*“ ۔۔۔

09/10/2024

*تازہ ترین*
*سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان پاکستان تحریک انصاف میں شامل*

*اج چوہدری نثار علی خان کی سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسدقیصر سے ملاقات *

*اسدقیصر نے شمولیت کی دعوت دی وفاقی وزیر نے دعوت قبول کی *
*چوہدری نثار کل اسدقیصر کے ہمراہ پریس کنفرنس میں شمولیت کا اعلان کرینگے*
*عمران خان پرانا دوست ہیں مشکل میں خان کے ساتھ کھڑا ہونا چاہتا ہوں:چوہدری نثار علی خان

برطانیہ کے وزیر اعظم سر کیئر سٹامر نے سات اکتوبر کو حماس کے اسرائیل پر حملے کے ایک سال مکمل ہونے کے حوالے سے اپنے پیغام ...
08/10/2024

برطانیہ کے وزیر اعظم سر کیئر سٹامر نے سات اکتوبر کو حماس کے اسرائیل پر حملے کے ایک سال مکمل ہونے کے حوالے سے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ گزشتہ سال سات اکتوبر کو اسرائیل پر حملہ ہولوکاسٹ کے بعد یہودیوں کے لیے خونریزترین دن تھا۔

اس سے قبل پارلیمنٹ میں خطاب کرتے ہوئے سر کیئر سٹامرنے کہا کہ اس دن کا درد اور ہولناکی آج بھی اتنی ہی شدید ہے جتنی کہ ایک سال پہلے تھی۔‘

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asia new today posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share