The Khakha Rajputs Times

The Khakha Rajputs Times خبریں! KHAWRA MUZAFFARABAD JAMMU KASHMIR

مظفرآباد و گرد و نواح کےشادی بیاہ کے ایونٹس کے لیے بیک ڈراپ (سٹیج) کی سہولت سے استفادہ حاصل کرنے کے لیے ہم سے رابطہ کریں...
28/10/2024

مظفرآباد و گرد و نواح کےشادی بیاہ کے ایونٹس کے لیے بیک ڈراپ (سٹیج) کی سہولت سے استفادہ حاصل کرنے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
03459582338
03475384484
03455285102

HIGH IMPACT LEARNING ACADEMY HIL ACADEMY AMBORE MUZAFFARABAD ھِل اکیڈمی امبور مظفرآباد میں کلاس اول سے سالِ دوم تک کلاسز...
23/10/2024

HIGH IMPACT LEARNING ACADEMY

HIL ACADEMY AMBORE MUZAFFARABAD

ھِل اکیڈمی امبور مظفرآباد میں کلاس اول سے سالِ دوم تک کلاسز جاری ہیں ۔
محدود نشستوں پر رجسٹریشن جاری ہے ۔ ( ہر کلاس میں صرف 15)
رابطہ نمبر
شہریار طاہر : 03444275366
سبطین طاہر : 03416328917

ایڈریس : دا بیسٹ میتھڈ سکول سسٹم امبور نزد مصطفیٰ مسجد چڑکپورہ روڈ امبور

کھکھہ راجپوت ٹائمزاہل امبور متوجہ ہوں اب دور جانے کی ضرورت نہیں کیونکہ اب آپ کے علاقہ میں معیاری تعلیم فراہم کی جائے گی۔...
07/10/2024

کھکھہ راجپوت ٹائمز

اہل امبور متوجہ ہوں
اب دور جانے کی ضرورت نہیں کیونکہ اب آپ کے علاقہ میں معیاری تعلیم فراہم کی جائے گی۔
علاقہ کی ضرورت کو مدنظر رکھتے ہوئے اب آپ کے اپنے ہوم ٹاؤن امبور میں اکیڈمی کا قیام لایا جاچکا ہے۔
ھِل اکیڈمی (HIL ACADMEY) میں کلاسز کا آغاز چکا ہے ۔
کلاس 1 سے 12th تک رجسٹریشن جاری ہے ۔

اکیڈمی کا مقصد ہے کہ طلبہ کی امتحانی تیاری ، ٹیسٹ کی تیاری سمیت تخیلاتی تعمیر پر خصوصی توجہ دی جائے ۔
انفرادی توجہ ، منفرد انداز ، ہفتہ وار ٹیسٹ کے ساتھ ساتھ ہفتہ وار کاکردگی رپورٹ بھی پیش کی جائے گی ۔
جونیئر کلاسز کے طلبہ کو ہوم ورک کی تکمیل اور سکول ٹیسٹ کی تیاری بھی کروائی جائے گی ۔
اکیڈمی کی ٹائمنگ 1:45 pm تا 7:00 pm ہے.
ایف ایس سی کی کلاسز کا آغاز
1:55 سے کیا جائے گا جبکہ میٹرک اور جونئیر کلاس کا آغاز 3:00 سے کیا جائے گا۔

شاعری کا ذوق رکھنے والوں کے لیے شاعری کے اوزان( علم عروض ) کے کورس کی بھی کلاسز کا آغاز بھی کیا جارہا ہے ۔
جس میں آپ سیکھیں گے
کہ شاعری اور نثر میں کیا فرق ہے ؟ شعر کس طرح بنتا ہے ؟
شعر کا وزن ، بحر کیا ہے ؟ تقطیع کیا ہے ؟ اصناف سخن اور عیوب سخن کے متعلق سیکھیں گے ۔ اس کورس کی تکمیل کے بعد آپ شعر کہنے کے قابل ہو جائیں گے ۔

ایڈریس : دا بیسٹ میتھڈ سکول سسٹم نزد مصطفیٰ مسجد چڑکپورہ روڈ امبور مظفرآباد

دا کھکھہ راجپوت ٹائمز مظفرآباد: ریاست خاموش تماشائی، پرائیویٹ سکولز و کالجز کے ٹیچرز کا استحصال جاری ریاست نہ صرف روزگار...
27/09/2024

دا کھکھہ راجپوت ٹائمز

مظفرآباد: ریاست خاموش تماشائی، پرائیویٹ سکولز و کالجز کے ٹیچرز کا استحصال جاری
ریاست نہ صرف روزگار مہیا کرنے میں ناکام رہی ہے بلکہ استحصال کی روک تھام میں بھی ناکام رہی ہے ۔
بے روزگار نوجوانوں کے لیے ریاست نے روزگار کے بہت کم مواقع پیدا کیے ہیں ، ریاست میں نہ انڈسٹریز ہیں اور نہ ہی ایسے ادارے موجود ہیں جہاں ریاست کے پڑھے لکھے نوجوانوں کو باعزت روزگار مل سکے ۔
ریاست کے نوجوانوں کے پاس پرائیویٹ سکولز و کالجز میں جاب کا آپشن ہی بچتا ہے ، بے روزگاری و مالی مسائل کی وجہ سے ریاست کے نوجوان مافیا کے آگے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور جبکہ ریاست خاموش تماشائی کا کردار ادا کررہی ہے ۔
ریاست کی انتظامیہ اس معاملے میں کبوتر کی طرح آنکھیں بند کیے رکھے ہوئی ہے اور پرائیویٹ تعلیمی اداروں کے مالکان اپنی تجوریاں بھرنے میں مصروف ہیں ۔
حکومت و انتظامیہ کو چائیے کو وہ اس معاملے پر سنجیدگی سے غور کریں اور پرائیوٹ سکولز ٹیچرز کے حقوق کے تحفظ کے لیے قانونی سازی کریں ۔ کم از کم تنخواہ سمیت دیگر اہم مسائل پر توجہ کی اشد ضرورت ہے۔
اس وقت پرائیویٹ ٹیچرز کے حقوق کے تحفظ کے لیے ایک تحریک کا آغاز ہوا ہے ۔
پرائیویٹ ٹیچرز رائٹس موومنٹ کے ریاست کی انتظامیہ سے کچھ مطالبات ہیں جن پر حکومت و انتظامیہ کو توجہ دینے کی ضرورت ہے ۔

پرائیویٹ تعلیمی اداروں کے اساتذہ کے استحصال کے خاتمے ، حقوق کے تحفظ اور معیارِ تعلیم اور نظامِ تعلیم کو بہتر بنانے کے لیے پرائیویٹ ٹیچرز رائٹس موومنٹ کے مندرجہ ذیل مطالبات ہیں ۔

1: ایلمنٹری ٹیچرز کے لیے کم از کم تعلیمی قابلیت بی اے / بی ایس سی + بی ایڈ مقرر کی جانی چاہیے ۔سیکنڈری ٹیچرز کے لیے کم از کم تعلیمی قابلیت ماسٹر + بی ایڈ مقرر ہونی چائیے۔ ریکروٹمنٹ کے لیے واضح طریقہ ہونا چائیے ۔
2: تمام پرائیویٹ اساتذہ کی رجسٹریشن ہونی چائیے ۔
3: کم ازکم 32 ہزار تنخواہ مقرر ہونی چائیے ۔ تنخواہ بذریعہ بنک جاری ہونی چائیے ۔
4: دو سالہ پراپر کنٹریکٹ ،خواتین ٹیچرز کے لیے مخصوص چھٹیاں بمع تنخواہ سمیت پرائیویٹ ٹیچرز کے حقوق کے تحفظ کے لیے قانون سازی کی جانی چائیے ۔

پرائیویٹ ٹیچرز رائٹس موومنٹ کے یہ مطالبات پرائیویٹ سکولوں کے مالکان سے نہیں ہیں بلکہ اپنی ریاست سے ہیں ۔ حکومت کو اس اہم مسئلے پر توجہ دینے کی ضرورت ہے اور مسائل کو جلد از جلد حل کیا جانا چاہئے ۔

دا کھکھہ راجپوت ٹائمزپہلے 50 طلبہ کے لیے خصوصی ڈسکاؤنٹہائی ایمپیکٹ لرننگ اکیڈمی ( HIL)  نزد مصطفیٰ مسجد امبور ، چڑکپورہ ...
16/09/2024

دا کھکھہ راجپوت ٹائمز

پہلے 50 طلبہ کے لیے خصوصی ڈسکاؤنٹ

ہائی ایمپیکٹ لرننگ اکیڈمی ( HIL) نزد مصطفیٰ مسجد امبور ، چڑکپورہ روڈ ۔۔۔!
بلڈنگ : دا بیسٹ میتھڈ سکول سسٹم امبور ۔۔۔۔!

دا کھکھہ راجپوت ٹائمز مظفرآباد: ریٹ لسٹ 31 اگست 2024
31/08/2024

دا کھکھہ راجپوت ٹائمز

مظفرآباد: ریٹ لسٹ 31 اگست 2024

دا کھکھہ راجپوت ٹائمز
19/02/2024

دا کھکھہ راجپوت ٹائمز

آن لائن کورس : وزنِ شعری کورس شعر کیسے بنتا ہے؟؟؟نثر اور شاعری میں کیا فرق ہے ؟؟؟موزوں کلام اور شعر میں فرق ؟؟وزن ، بحر ...
23/12/2023

آن لائن کورس : وزنِ شعری کورس

شعر کیسے بنتا ہے؟؟؟
نثر اور شاعری میں کیا فرق ہے ؟؟؟
موزوں کلام اور شعر میں فرق ؟؟
وزن ، بحر اور تقطیع کیا ہے ؟

اگر آپ شاعری میں دلچسپی رکھتے ہیں ۔ شعر کہنے کا ذوق رکھتے ہیں ۔ بے وزن کلام لکھتے بھی ہیں.اگر آپ کو علم نہیں ہے کہ بحر کیا ہے ؟ تقطیع کیا ہے ؟وزن کیا ہے ؟ تو یہ کورس آپ کے لیے ہے !
اس کورس میں وہ تمام مواد موجود ہے جو ایک شعر گو کے لیے جاننا ضروری ہے ۔
اس کورس کو کرنے کے بعد آپ جان پائیں گے کہ
شعر کیسے بنتا ہے 🤔؟ وزن کیا ہے ؟ تقطیع کیسے کرتے ہیں ؟ بحر کیا ہے ؟ اصناف سخن ، غزل اور نظم میں فرق ، نظم کی اقسام ، اہم اصول، سہولیات ، آسانیاں اور پابندیاں ، قافیہ ، ردیف اور عیوبِ سخن .

کورس فیس 3 سو روپے ہے جو کورس کے اختتام پر لی جائے گی ۔( کورس فیس "فیس ٹو فیس"face to face کلاس میں 5000روپے جبکہ آن لائن کورس میں 3000 روپے لی جاتی ہے لیکن یہ ڈسکاؤنٹ آفر کے بعد صرف 300 روپے مقرر کی گئی ہے جو کورس کے اختتام پر لی جائے گی ۔ دیگر کوئی بھی الگ سے فیس نہیں ہے )
کلاسز کا آغاز یکم جنوری سے کیا جائے گا ۔
رجسٹریشن کے لیے دئیے گئے وٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں ۔
رجسٹریشن کی آخری تاریخ 31 دسمبر ہے

وٹس ایپ نمبر : 03451554053
کورس انسٹرکٹر: راجہ شہریار طاہر

دا کھکھہ راجپوت ٹائمزآن لائن کورس : وزنِ شعری کورس شعر کیسے بنتا ہے؟؟؟نثر اور شاعری میں کیا فرق ہے ؟؟؟موزوں کلام اور شعر...
04/12/2023

دا کھکھہ راجپوت ٹائمز

آن لائن کورس : وزنِ شعری کورس

شعر کیسے بنتا ہے؟؟؟
نثر اور شاعری میں کیا فرق ہے ؟؟؟
موزوں کلام اور شعر میں فرق ؟؟
وزن ، بحر اور تقطیع سے کیا ہے ؟

اگر آپ شاعری میں دلچسپی رکھتے ہیں ۔ شعر کہنے کا ذوق رکھتے ہیں ۔ بے وزن کلام لکھتے بھی ہیں.اگر آپ کو علم نہیں ہے کہ بحر کیا ہے ؟ تقطیع کیا ہے ؟وزن کیا ہے ؟ تو یہ کورس آپ کے لیے ہے !
اس کورس میں وہ تمام مواد موجود ہے جو ایک شعر گو کے لیے جاننا ضروری ہے ۔
اس کورس کو کرنے کے بعد آپ جان پائیں گے کہ
شعر کیسے بنتا ہے 🤔؟ وزن کیا ہے ؟ تقطیع کیسے کرتے ہیں ؟ بحر کیا ہے ؟ اصناف سخن ، غزل اور نظم میں فرق ، نظم کی اقسام ، اہم اصول، سہولیات ، آسانیاں اور پابندیاں ، قافیہ ، ردیف اور عیوبِ سخن .

کورس فیس 3 سو روپے ہے جو کورس کے اختتام پر لی جائے گی ۔( کورس فیس "فیس ٹو فیس"face to face کلاس میں 5000روپے جبکہ آن لائن کورس میں 3000 روپے لی جاتی ہے لیکن یہ ڈسکاؤنٹ آفر کے بعد صرف 300 روپے مقرر کی گئی ہے جو کورس کے اختتام پر لی جائے گی ۔ دیگر کوئی بھی الگ سے فیس نہیں ہے )
کلاسز کا آغاز 11 دسمبر سے کیا جائے گا ۔
رجسٹریشن کے لیے دئیے گئے وٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں ۔

وٹس ایپ نمبر : 03451554053
کورس انسٹرکٹر: راجہ شہریار طاہر

01/12/2023

دا کھکھہ راجپوت ٹائمز!

ٹیچرز کی بھرتیاں تھرڈ پارٹی کے ذریعے ہی صاف شفاف و نداز میں ہوں گی۔ تھرڈ پارٹی ریکروٹمنٹ ایکٹ کے خاتمے کے حوالے سے سوشل میڈیا پر چلنے والی خبریں خلاف حقائق اور بے بنیاد ہیں۔ وزیرتعلیم سکولز دیوان علی خان چغتائی

دا " کھکھہ راجپوت" ٹائمز وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں کشمیر نے وزراء کو محکمہ جات کے قلمدان تفویض کیے جانے کی  منظوری...
31/10/2023

دا " کھکھہ راجپوت" ٹائمز
وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں کشمیر نے وزراء کو محکمہ جات کے قلمدان تفویض کیے جانے کی منظوری دے دی ۔

دا " کھکھہ راجپوت" ٹائمز مظفرآباد: گیلانی چوک / عزیز چوک میں عوام کا احتجاجی مظاہرہ ، عوام کی بڑی تعداد میں شرکت
05/10/2023

دا " کھکھہ راجپوت" ٹائمز
مظفرآباد: گیلانی چوک / عزیز چوک میں عوام کا احتجاجی مظاہرہ ، عوام کی بڑی تعداد میں شرکت

دا کھکھہ راجپوت ٹائمزکھاوڑہ : ضلعی ایلمنٹری تعلیمی بورڈ مظفرآباد کے زیر اہتمام سالانہ سپورٹس مقابلہ جات جاری آج کھیلوں ک...
04/10/2023

دا کھکھہ راجپوت ٹائمز
کھاوڑہ : ضلعی ایلمنٹری تعلیمی بورڈ مظفرآباد کے زیر اہتمام سالانہ سپورٹس مقابلہ جات جاری
آج کھیلوں کے مقابلے بوائز ہائی سکول کومی کوٹ میں منعقد ہوئے۔ جس میں یوسی کومی کوٹ اور گردونواح کے تعلیمی اداروں نے حصہ لیا۔

دا "کھکھہ راجپوت" ٹائمزمظفرآباد: عوامی ایکشن کمیٹی کے ممبران کی جانب سے عوام کے لیے پیغام جاری موجودہ تحریک مہنگائی کے خ...
04/10/2023

دا "کھکھہ راجپوت" ٹائمز
مظفرآباد: عوامی ایکشن کمیٹی کے ممبران کی جانب سے عوام کے لیے پیغام جاری

موجودہ تحریک مہنگائی کے خلاف ہے ، سستی بجلی اور سستے آٹے کے حصول کے لیے ہے اور اشرافیہ کی مراعات کے خلاف ہے ۔
یہ عوام کے حقوق کے تحفظ کی تحریک ہے نہ کہ علحدگی کی تحریک ہے ۔اس تحریک میں مختلف سیاسی نظریات رکھنے والے شامل ہیں ۔

دا " کھکھہ راجپوت" ٹائمز مظفرآباد: جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی نے چارٹر آف ڈیمانڈ پیش کر دیا
03/10/2023

دا " کھکھہ راجپوت" ٹائمز
مظفرآباد: جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی نے چارٹر آف ڈیمانڈ پیش کر دیا

دا کھکھہ راجپوت ٹائمزمظفرآباد : جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا بڑا اعلان 5 اکتوبر کو پاکستان زیر انتظام جموں کشمیر بھر میں ...
03/10/2023

دا کھکھہ راجپوت ٹائمز
مظفرآباد : جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا بڑا اعلان
5 اکتوبر کو پاکستان زیر انتظام جموں کشمیر بھر میں پہیہ جام اور شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کردیا !
عوامی تحریک مہنگائی کے خلاف ، سستی بجلی اور سستے آٹے کے حصول اور اشرافیہ کی مراعات کی خلاف جاری ہے ۔

دا کھکھہ راجپوت ٹائمزمظفرآباد: عوامی ایکشن کمیٹی کے ممبران کی گرفتاریاں جاری ، ایکشن کمیٹی آج نئے لائحہ عمل کا اعلان کرے...
01/10/2023

دا کھکھہ راجپوت ٹائمز
مظفرآباد: عوامی ایکشن کمیٹی کے ممبران کی گرفتاریاں جاری ، ایکشن کمیٹی آج نئے لائحہ عمل کا اعلان کرے گی۔
عوامی تحریک مفت اور سستی بجلی کے حصول ،سستے آٹے کے حصول ،مہنگائی اور ٹیکسوں کے خلاف اور اشرافیہ کی مراعات کے خاتمے کے لیے جاری ہے ۔

دا کھکھہ راجپوت ٹائمزمظفرآباد: مظفرآد حالات کشیدہ  پولیس کی طرف سے  لاٹھی چارج  کے بعد مظاہرین کی گرفتاریاں جاریگرفتاری...
30/09/2023

دا کھکھہ راجپوت ٹائمز
مظفرآباد: مظفرآد حالات کشیدہ
پولیس کی طرف سے لاٹھی چارج کے بعد مظاہرین کی گرفتاریاں جاری
گرفتاریوں کے خلاف شہری سڑکوں پر نکل آئے ۔

Address

Muzaffarabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Khakha Rajputs Times posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to The Khakha Rajputs Times:

Videos

Share

Category


Other Newspapers in Muzaffarabad

Show All