Hania Khan Official

Hania Khan Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hania Khan Official, Muzaffarabad.

23/05/2024

دوڑیں لگی ہوئی ہیں عبادات کی طرف
سب کی نظر ہے اپنے مفادات کی طرف

مجھ کو پتہ ہے چپ کے خسارے تو ہیں ، مگر
کیسے گھسیٹ لاؤں اسے بات کی طرف

دیکھا ! حسین شخص نے نقصان کر دیا
کس نے کہا تھا جا تُو فسادات کی طرف

عادات سر کے ساتھ ہی جاتی ہیں میری جان !
آخر پلٹنا پڑتا ہے عادات کی طرف

بے چینیاں ، مصیبتیں ، وحشت ، اذیتیں
اک دن چلو گے تم بھی مکافات کی طرف

خود سر اٹھا کے چلنے کے قابل نہیں ہوئے
انگلی اٹھا رہے ہیں مری ذات کی طرف

بے حرمتی کسی کی ہو ، دکھ مجھ کو ہوتا ہے
میرا خیال جاتا ہے سادات کی طرف

11/05/2024

Kashmir💔

11/05/2024

Kashmir 💔

11/05/2024

GEO SHERO👍

11/05/2024

10 May 2024

11/05/2024

Muzaffarabad situation

20/04/2024

FOLLOW ME ALL OF U FRIENDS
Thank you for your support

‏اگر نکاح کر کے اپنا نام نہیں دے سکتے تو محبت کے نام پے نفس کے چسکے بھی پورے نہ کیا کرو 😱
02/02/2024

‏اگر نکاح کر کے اپنا نام نہیں دے سکتے تو محبت کے نام پے نفس کے چسکے بھی پورے نہ کیا کرو 😱

27/01/2024

کچھ اسطرح سے میں اپنی زندگی تمام کر دوں،
‏وقت سحر تم کو دیکھوں اور شام کر دوں،
‏خواب میں بھی تیرے سوا کوئی دکھائی نہ دے،
‏عمر بھر کہ لیے آنکھوں کو تیرا ّغلام کر دوں،
‏تیرے پیار کی خوشبو سے مہکیں میری سانسیں،
‏اور جتنی ہیں میری سانسیں سب تیرے نام کردوں...🔥

06/12/2023

کبھی کبھی انسان دوسروں پر الزام تراشیاں تو کر دیتا ہے لیکن اس بات کی تصدیق نہیں کر پاتا کہ جو الزام اُس نے سامنے والے پہ لگایا ہے وہ بُرائی کہیں اُس کے اپنے اندر تو موجود نہیں۔

06/12/2023

زلفوں کو جب آنکھوں سے ہٹائے
وہ رات سے دن کو لے کر آئے

اس کے مکھڑے کے کیا کہنے
چاند بھی دیکھ کے شرمائے

دل کو ہے بس تیری عادت
اب تجھ بن نہ قرار آئے

سارے گلے دم توڑ دے گے
وہ جو ذرا لب اپنے ہلائے

عشق و وفا سے توبہ نفیس
اس مرضِ سے اللہ بچائے

02/12/2023

جرم الفت پہ ہمیں لوگ سزا دیتے ہیں
کیسے نادان ہیں شعلوں کو ہوا دیتے ہیں

ہم سے دیوانے کہیں ترک وفا کرتے ہیں
جان جائے کہ رہے بات نبھا دیتے ہیں

آپ دولت کے ترازو میں دلوں کو تولیں
ہم محبت سے محبت کا صلہ دیتے ہیں

تخت کیا چیز ہے اور لعل و جواہر کیا ہیں
عشق والے تو خدائی بھی لٹا دیتے ہیں

ہم نے دل دے بھی دیا عہد وفا لے بھی لیا
آپ اب شوق سے دے لیں جو سزا دیتے ہیں

01/12/2023

# حیا، غیرت، خودی:
یہ جو نمائش زیبائش ہے اور پھر تماش بینوں کی گھورتی آنکھوں سے ستائش کی خواہش ہے، خدا کی رسی کو چھوڑ کر ابلیس کی رفاقت کی فرمائش ہے۔
یاد رکھنا بہنو پردہ مسلمان عورت پر ویسے ہی فرض ہے جیسے فرض نماز اور فرض روزے فرض ہیں۔ مسلمان لفظ کا مطلب ہے فرماں بردار، فرمان/ حکم سننے والا، اپنی من مانی نہ کرنے والا۔ کافر لفظ کا مطلب ہے انکار کرنے والا، حکم عدولی کرنے والا، اپنی من مانی کرنے والا۔
جن خودغرضوں کے دلوں پر ابلیس کا راج ہوتا ہے ، وہی لوگ تو دل کی آنکھ کے اندھے ہیں جو دنیا کی زندگی سے آگے دیکھ نہیں سکتے۔ سو ان کی سوچ کی حد دنیا کی زندگی کی زینت ہی رہ جاتی ہے۔ آپ لوگوں نے اپنی نفسانی خواہشوں کی تکمیل کےلیے میرے نبی کی پرواہ نہیں کی۔ نبی صلی علیہ والہ وسلم نے کہا کہ جس میں حیا نہیں مجھے اس کی پرواہ نہیں۔
حیا، غیرت، حمیت، خودی، عزت نفس اسلام کی بنیاد( macro) ہے. اپنے آپ کو پہچانو اور اپنی قدر کرو اے چھوٹی سوچ والو۔
یاد رکھنا جہاں ایک دنیا پرست منافق کی سوچ ختم ہوتی ہے، مومن کی سوچ وہاں سے آگے شروع ہوتی ہے۔ جس موت سے منافق ڈرتے ہیں، جیل کا قیدی مومن اس کے انتظار میں رہتا ہے۔
آپ اپنے دلوں کو ایمان کی تاثیر دینا چاہتے ہیں تو حیا داری پیدا کریں، ورنہ آپ محسوس ہی نہیں کر سکتے کہ مومن کےلیے دنیا کی زندگی قید کیسے بنتی ہے۔
میرا جسم میری مرضی سے نکل کر سوچ کو انا للہ وانا الیہ راجعون تک کی پرواز دیں کہ میں مالک کا ہوں اور اسی کی طرف لوٹ کر جانا ہے

نفیس رائیٹس

30/11/2023

غم کی ڈھلتی ہے کبھی رات تو دکھ ہوتا ہے
میری آنکھوں سے ہو برسات تو دکھ ہوتا ہے
مجھ کو یہ جیت کا عالم تَو گوارہ ہی نہیں
اُس کو ہو جائے کبھی مات تو دکھ ہوتا ہے
میرا ہرجائی وفاؤں کا خزانہ لے کر
پھر بھی کرتا ہے شکایات تو دکھ ہوتا ہے
پہلے کر کے وہ مرے ساتھ کوئی عہدِ وفا
غیر کا پکڑے اگر ہاتھ تو دکھ ہوتا ہے
وہ مری آنکھ کا تارہ ہے تو ٹھہرے مجھ میں
وہ بچھڑ جائے کسی رات تو دکھ ہوتا ہے
ٹُوٹے حسرت کا مِنارہ تو کوئی فکر نہیں
وشمہ ٹوٹے جو کبھی ذات تو دکھ ہوتا ہے
انتخاب۔۔نفیس مغل

30/11/2023

زندگی کے تمانچوں سے بہت ڈر گیا تھا میں
پھر یوں ہوا کہ اچانک گھبرا کر مر گیا تھا میں

کیا بتاتا کسی کو میں اپنا حالِ زار بے زبان سا
تمہارے جانے کے بعد میں اپنے گھر گیا تھا میں

زندگی کی روشنیاں بھی چلے گئی ہیں جابجا
میں گھبرا کر اندھرے میں ٹھہر گیا تھا میں

تمہارے بن ساجن یہ دیس مجھے اجنبی سا لگتا ہے
میں ہر شخص سے تمہارے واسطے لڑ گیا تھا میں

تم بتاؤ کیوں چھوڑ کر چلے گئی میری زندگی کی بہار
تمہارے نام پر ماہی محبت کے پیمانے بھر گیا تھا میں

بس امیدِ یارِ دلبری کے الفاظ کی چاشنی کے رقصم کا
خدا کی قسم تمہارا اور اپنا نام لکھ کر گیا تھا میں

(نفیس رائیٹس)

25/11/2023

ﺳُﮑُﻮﻥِ ﻗَﻠﺐ ﺗُﻢ ﺳﮯ ﮨﮯ ﺳُﮑُﻮﻥِ ﺟﺎﮞ ﺑﻬﯽ ﺗُﻢ ﮨَﻮ 💞
ﺗَﻌَﺠُّﺐ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺳِﯿﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﺟَﮩﺎﮞ ﺩِﻝ ﺗﻬﺎ ﻭَﮨﺎﮞ ﺗُﻢ ﮨَﻮ

ﺳَﻤﺎﺋﯽ ﮨﮯ ﺗَﯿﺮﯼ ﮨَﺴﺘﯽ ﻣَﯿﺮﯼ ﮨَﺴﺘﯽ ﻣﯿﮟ ﮐُﭽﮫ ﺍَﯾﺴﮯ
ﮐﮧ ﻟَﮕﺘﺎ ﮨﮯ ﮐُﭽﮫ ﺍَﯾﺴﮯ ﺍَﺏ ﺟَﮩﺎﮞ ﻣَﯿﮟ ﮨُﻮﮞ ﻭَﮨﺎﮞ ﺗُﻢ ﮨَﻮ 💞

ﯾﮧ ﺩُﻧﯿﺎ ﺑﮯﺣِﺴﻮﮞ ﮐﯽ ﮨﮯ ﻣُﺠﮭﮯ ﺍِﺱ ﺳﮯ ﻧَﮩِﯿﮟ ﻣَﻄﻠَﺐ
ﻣَﯿﺮﯼ ﺧَﻠﻘَﺖ ﻣَﯿﺮﯼ ﺧَﻠﻮَﺕ ﯾﮧ ﺩُﻧﯿﺎ ﺍَﻭﺭ ﺟَﮩﺎﮞ ﺗُﻢ ﮨَﻮ. 💞

ﯾﮧ ﭘُﻮﭼﻬﺎ ﮨﮯ ﺯَﻣﺎﻧﮯ ﻧﮯ ﺗَﯿﺮﺍ ﮐَﯿﺎﺣِﺼَّﮧ ﮨﮯ ﻣُﺠﮫ ﻣﯿﮟ
ﻣَﮑِﯿﮟ ﺗُﻢ ﮨَﻮ ﻣَﮑﺎﮞ ﺗُﻢ ﮨَﻮ ﺯَﻣِﯿﻦ ﻭ ﺁﺳﻤﺎﮞ ﺗُﻢ ﮨو 🍁🍁
✨✍️

25/11/2023

معیار گرتا نہ دوستوں کا نہ ہم بھی دشمن کی ڈھال ہوتے..
ضعیف دشمن پہ وار کرتے تو وقت کے ہم دجال ہوتے....

نہیں تھا اپنا مزاج ایسا کہ ظرف کھو کر انا بچاتے...
وگرنہ ایسے جواب دیتے کہ پھر نہ پیدا سوال ہوتے...

ہماری فطرت کو جانتا ہے تبھی تو دشمن یہ کہہ رہا ہے...
ہے دشمنی میں بھی ظرف ایسا جو دوست ہوتے کمال ہوتے..

جو آ کے تم حال پوچھ لیتے تو اتنی لمبی نہ عمر لگتی...
کہ وصل کی اک گھڑی میں سارے گزر گئے ماہِ وسال ہوتے..

اُسے مبارک مقام اونچا، اجی حقیقت ہمیں پتہ ہے....
بناتے رشتوں کو ہم بھی سیڑھی تو آسماں کی مثال ہوتے!!!

24/11/2023

تم" میری" سوچ" ہو" کوئی" تمہیں" سوچے" کیوں"♡".🌹

تم" میری" چاہت" ہو" کوئی" تمہیں" چاہے" کیوں"♡".🌹🦋

تم" میرا" آئینہ" ہو" کوئی" تمہیں" دیکھے" کیوں"♡".🌹🦋

تم" میری" دعا" ہو"" کوئی" تمہیں" مانگے" کیوں"♡"❤🌹

A💔
23/11/2023

A💔

23/11/2023

عشق دی حب تے رکھ لئی بندیا
عشق دی سمجھی بات مکمل؟؟
عشق دے تن وچ تین حرف نیں
حرفاں وچ کردار مکمل
ع ؛؛ عبادت
ق؛؛ قلندر
ش توں اے شہباز مکمل
عشق علی اے
عشق سخی اے
عشق اے داتا
عشق ولی اے
عشق زلیخا
عشق اے یوسف
عشق دے وچ دن رات مکمل
عشق اے صحرا
عشق سمندر
عشق اے تیرے من دے اندر
عشق دی لو جے لگ جاوے تے؟؟
جیت مکمل
مات مکمل
عشق مجازی
عشق حقیقی
عشق فقیری
عشق ضئیفی
عشق جنوں اے
عشق سکوں اے
عشق تخئیل
عشق تغیر
عشق فناء اے
عشق بقاء اے
عشق خدا اے
عشق دی راہ وچ سارا پانی
عشق دی لو جے لگ جاوے تے
ھو جاندی اے ذات مکمل.....

23/11/2023

Address

Muzaffarabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hania Khan Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Muzaffarabad media companies

Show All