Neelum Press Club

Neelum Press Club Neelum Press Club is the district Press club of Neelum Founded in 1996. Tariq Mehmood Chughtai

Neelum Press Club is district press club of Neelum which is founded by Tariq Mehmood chughtai Shaheed in 1997.

29/12/2024

گرلز کالج کی طالبات کو فوجی کیمپ میں ٹریننگ کے حوالے گرلز پرنسپل کی درخواست پر صحافیوں کی گرفتاری کے معاملہ اور نقاب پوشوں کے ذریعے نیلم پریس کلب پر حملہ کے حوالے سے ھنگامی میٹنگ کل طلب کر لی گئ ھے

26/12/2024

نیلم پریس کلب کی حلف برداری کی تقریب

24/12/2024

نیلم پریس کلب کے انتخابات برائے سال 2025 کامرحلہ اتفاق رائے سے مکمل ،جاوید اسداللہ صدر،ملک وقار سینئر نائب صدر،بنارس بلوچ نائب صدر ،اشفاق عباسی جنرل سیکرٹری،عادل شہزاد سیکرٹری مالیات جبکہ راجہ ابریز سیکرٹری اطلاعات منتخب، آزادجموں کشمیر پریس فائونڈیشن کے فیصلہ مجریہ 8ستمبر 2022کی روشنی میں نوٹیفکیشن نمبر 127.82پی ایف 2022 کے تحت رول 64 سب رول (b) کے مطابق الیکشن کا انعقاد کیا گیا جس میں نیلم پریس کلب رجسٹرڈ کے ممبران نے اتفاق رائے سے کابینہ کو منتخب کیا، الیکشن کمشنر خواجہ محمد حنیف آفیسر اطلاعات نیلم نے نومنتخب عہدیداران کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ،

24/12/2024
16/12/2024

مسلم لیگ ن کے رہنما راجہ فتح اللہ خان نیلم پریس کلب میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں

06/12/2024

سوشل میڈیا ایکٹوسٹس کے خلاف گرلز ڈگری کالج کی طالبات ریلی کی صورت میں نیلم پریس کلب آ مد

06/12/2024

کشمیر یوتھ انگیجمنٹ سکلز ڈویلپمنٹ پروگرام میں شامل طالبات کے حوالے سے سوشل میڈیا پر منفی خبروں کے خلاف نیلم پریس کلب میں طالبات کا احتجاج اور پریس کانفرنس

02/11/2024

جماعت اسلامی ضلع نیلم لوئر حلقہ کے قائمقام امیر ساجد حسین سابق امیدوار اسمبلی محمد الطاف کشمیری خالد ذیدی و دیگر پریس کانفرنس کر رہے ہیں

27/10/2024

27اکتوبر بھارت نے غیر قانونی طور اپنی افواج سرینگر ایئرپورٹ پر اتار کر ایک آذاد اور خود مختار ملک جموں وکشمیر پر قبضہ کر لیا جموں وکشمیر کے باشندے اسے یوم سیاہ کے طور پر منا کر بھارت کو یہ پیغام دیتے ہیں کہ ریاست جموں وکشمیر اس جبری قبضے کو مسترد کرتے ہیں۔اج آٹھمقام ضلعی ہیڈکوارٹر میں نیلم کے شہریوں نے تجدید عہد کیا ھے کہ وہ اپنی آذاد ۔کا سودا کسی بھی قیمت پر منظور نہیں کریں گے

25/10/2024

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما سابق معاون خصوصی ہمراہ وزیراعظم آزادکشمیر محمد اسرائیل قاضی نیلم پریس کلب میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں

17/10/2024

صدر نیلم پریس کلب جاوید اسداللہ صحافی راشد قریشی کی ضمانت پر رہائی کے بعد اظہار خیال کر رہے ہیں

16/10/2024

چیئرپرسن جموں کشمیر ڈیموکریٹک پارٹی نبیلہ ارشاد ایڈووکیٹ دورہ نیلم کے موقع پر نیلم پریس کلب میں پریس کانفرنس کر رہی ہین

15/10/2024

صدر بزنس فورم آزادکشمیر و صدر چیمبر آف کامرس پونچھ عمران عزیز سابق امیدوار اسمبلی رہنما جماعت اسلامی مولانا الطاف کشمیری کے ہمراہ نیلم پریس کلب میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں

Address

Https://goo. Gl/maps/i8PbkezvhRJTDZoF 6
Muzaffarabad
13231

Telephone

05821456225

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Neelum Press Club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Neelum Press Club:

Videos

Share