ہیومن رائٹس آف پاکستان آزاد کشمیر کی جانب سے منعقدہ کشمیر کانفرنس کےمناظر,شرکاء کی عدم دلچسپی
مذاکرات بے نتیجہ ختم ۔۔مذاکراتی ٹیم کے مطابق بات چیت ہو رہی ہے۔وزرا کے باہر نکلنے پر عوام بھپر گئی
آزاد کشمیر کے دارلحکومت مظفرآباد سے تازہ صورتحال، عوامی ایکشن کمیٹی کے مرکزی راہنما شوکت نواز میر کی گفتگو
لال چوک اپر اڈا مظفرآباد!!!
سابق وزیر اعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس خان کا سینیٹ آف پاکستان کی 50 سالہ تقریبات کے دوران فکر انگیز خطاب
مرکزی چیئرپرسن مسلم کانفرنس خواتین ونگ ٹکٹ ہولڈر مسلم کانفرنس ویلی 6 کے پی کے ،چیئر پرسن کشمیروویمن الرٹ فورم (کواف ) محترمہ سمعیہ ساجد راجہ کی یوم سیاہ پر میڈیا سے گفتگو
انوار الحق کی حکومت کے خلاف چارج شیٹ،بلدیاتی نمائندوں کے حقوق غصب کرنے والا شخص بھمبر سٹیٹ کا وزیراعظم ہے،سردار تنویر الیاس ریاست کے لوگوں کی آخری امید ہیں۔۔۔ اینکرپرسن یوسف ہمدانی کو عدنان فاطمی کا انٹرویو
انوار الحق کی حکومت کے خلاف چارج شیٹ،بلدیاتی نمائندوں کے حقوق غصب کرنے والا شخص بھمبر سٹیٹ کا وزیراعظم ہے،سردار تنویر الیاس ریاست کے لوگوں کی آخری امید ہیں انٹرویو بہت جلد نشر کیا جائے گا ۔۔۔ڈیجیٹل میڈیا کے یوسف ہمدانی کو عدنان فاطمی کا انٹرویو
آزادکشمیرکےوزیر اعظم انوارالحق کے قافلے پر عوام کا دھاوا
مظاہرین نے وزیر اعظم کی گاڑی پر بجلی بلات کی بوچھاڑ کر دی
*صدر استحکام پاکستان پارٹی آزاد کشمیر و سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان کا استحکام پاکستان پارٹی آزاد کشمیر کے زیر اہتمام مری روڈ راولپنڈی سے نیشنل پریس کلب اسلام آباد تک منعقد ہونے والی عظیم الشان"یکجہتی فلسطین و کشمیر ریلی" کی جھلکیاں*
صدر استحکام پاکستان پارٹی آزاد کشمیر و سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان کی قیادت میں فلسطینی مسلمانوں پر جاری اسرائیلی مظالم ، مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی بربریت کے خلاف اور اہل کشمیر و فلسطین سے اظہار یکجہتی کے لیے استحکام پاکستان پارٹی آزاد کشمیر کے زیر اہتمام مری روڈ راولپنڈی سے پریس کلب اسلام آباد تک عظیم الشان "یکجہتی فلسطین و کشمیر" ریلی کا انعقاد