Crime Free Muzaffarabad CFMZD

  • Home
  • Crime Free Muzaffarabad CFMZD

Crime Free Muzaffarabad CFMZD social media agency

یہ مظفرآباد پلیٹ میں جناح ڈینٹل ھاسپیٹل ھے جہاں مریضوں کو دو دو دن ذلیل کیا جاتا ھے اور  روم خالی ھوتا ھے منسٹر ہیلتھ نو...
11/11/2023

یہ مظفرآباد پلیٹ میں جناح ڈینٹل ھاسپیٹل ھے جہاں مریضوں کو دو دو دن ذلیل کیا جاتا ھے اور روم خالی ھوتا ھے منسٹر ہیلتھ نوٹس لیں
Dho Office Muzaffarabad

باغ گنگا چوٹی نے سفید چادر اوڑھ لی۔10-11-23
10/11/2023

باغ گنگا چوٹی نے سفید چادر اوڑھ لی۔10-11-23

دارالحکومت مظفرآباد عطائی ڈاکٹروں اور حکیموں کے نرغے میں ۔ ۔۔ زیر نظر تصویر میں  سینیما والی گلی سے ملحقہ نام نہاد کلینک...
10/11/2023

دارالحکومت مظفرآباد عطائی ڈاکٹروں اور حکیموں کے نرغے میں ۔ ۔۔
زیر نظر تصویر میں سینیما والی گلی سے ملحقہ نام نہاد کلینک اور اس کی ایماء پر سانڈے کا تیل بیچتا مداری ہمارے نظام صحت کا منہ چڑا رہا ہے، اس کلینک/ دواخانے میں جہاں ایکسپائر دوائیاں چیک کرنے پانچ سال سے کوئی نہیں آیا وہیں خدا معلوم ایسے کتنے دواخانے اور کلینک ہیں جو آج تک چیکنگ سے مبرا ہیں، چیف سیکرٹری اور بلخصوص ڈی ایچ او مظفرآباد اور ڈپٹی ڈرگ کنٹرولر مظفرآباد سے سے التماس ہے کہ ان حکمیوں کے دواخانوں کو بھی چیک کیا جائے۔
کیونکہ
انسانی جان اور انسانی صحت کا معاملہ ہے



AJK Police
crime reporter _کرائم رپورٹر
Sardar Tanveer Ilyas KhanKhawaja Farooq Ahmed
Zaheer Mughal
Civil Society Muzaffarabad
Khadim-e-Aala خادم اعلی، مظفرآبادKhadim-e-Aala خادم اعلی، مظفرآبادKhadim-e-Aala خادم اعلی، مظفرآباد Khadim-e-Aala خادم اعلی، مظفرآبادKhadim-e-Aala خادم اعلی، مظفرآباد
Crime Free Muzaffarabad CFMZD
Civil Society Muzaffarabad AJK

10/11/2023

ایڈمن کی ڈاک
مجسٹریٹ صاحب شہر ے خاص مظفرآباد اور انتظامیہ مظفرآباد اور محکمہ خوراک کے ڈائریکٹر صاحب آپ سے درخواست ہے کہ اپنے آٹا مافیا دیپو دیلر کے خلاف سخت کارروائی کریں نہیں تو آن کے لائسنس منسوخ کر ے یا برائے راست ہم غریبوں کو آٹا دیا جائے ہم غریب عوام آٹے کے لیے چکر لگا لگا کر مجبور ہو گئے ہیں اور ہمیں زلیل کیا جاتا ہے پھر بھی آٹا نہیں دیا جاتا آٹا مافیا اپنے من پسند لوگوں کو آٹا سپلائی اور بلیک کرتا ہے پی ایم ہاوس نڑول کے سامنے چار دیپو ہیں اور ایک ساتھ ہی اوپر چونگی پر ہے ہر ماہ 120 سے زیادہ آٹے کے بیگ فی دیپو پر دیے جاتے ہیں وہ آتا کدھر جاتا ہے؟؟؟؟ ووٹر لسٹوں سے شناختی کارڈ نمبر لکھ کر آگے دے جاتے ہیں انتظامیہ سے گزارش ہے کہ وہ محلے نڑول میں آے اسے گھر ٹو گھر لے کر جائیں پتہ چلے لوگوں سے انتظامیہ کو آٹا ملتا ہے کہ نہیں آن کی زبانی اور غریبوں سے ان کا حق نہ چھینو سستے آٹے کا اور جگہ بھی آٹا نہیں ملتا انتظامیہ اپنا فرض ادا کرے مہربانی ہوگی اس انتظامیہ کی

10/11/2023

ان بارشوں سے کہہ دو کہیں اور جا کے برسیں
فراز
یہ ہمارا کشمیر ہے یہاں تار ہلنے سے بجلی چلی جاتی ہے🤣 @

05/11/2023

وارڈ 17 محلہ شاہ سلطان ،بنک روڈ، لوہر پلیٹ کے شہری سے کوئی بھی دوکاندار حکومتی مقرر کردہ قیمتوں سے زائد طلب کرے تو فی الفور راقم سے رابطہ کریں نیز پبلک ٹرانسپورٹ میں سے بھی کوئی زائد کرایہ مانگے تو خود الجھنے کے بجائے راقم سے رابطہ کریں۔اس تحریک کو دیگر کونسلرز صاحبان کے ساتھ مل کر پورے شہر میں پھیلائیں گے۔۔۔فضل محمود بیگ ایڈووکیٹ کونسلر وارڈ 17

*پولیس وارنٹ کے بغیر  آٸیں تو پکڑ کر ہاتھ  پاٶں باندھ  دو**پشاور ہائی کورٹ کے جج جسٹس ابراہیم کے کامران بنگش کی رہائی کا...
01/11/2023

*پولیس وارنٹ کے بغیر آٸیں تو پکڑ کر ہاتھ پاٶں باندھ دو*
*پشاور ہائی کورٹ کے جج جسٹس ابراہیم کے کامران بنگش کی رہائی کا حکم دیتے ہوئے ریمارکس. !!*

01/11/2023

میری بیلوblue رنگ کی فائل جس میں قیمتی کاغذات بشمول میرا شناختی کارڈ اور پی ایم ڈی سی کا میڈیکل لائسنس بھی تھا دومیل اور ڈسٹرکٹ سیکٹر یٹ کے راستے میں گم ہوئی ہے اگر کسی کو ملے تو مہربانی کرکے اس نمبر پر رابطہ کریں شکریہ
03229261005

01/11/2023

سردیوں میں عدم دستیابی مال/پیسہ عوام سستی اشیاء کی خریداری کی غرض سے تاکہ خود اور بال بچوں کو موسم کی سختی سے بچا سکیں لنڈا بازار کا رخ کرتے ہیں۔
مظفرآباد میں لنڈا پر مکمل غیر ریاستیوں کا ہولڈ ہے اور انراخ انتہائی مہنگے ترین رکھ کر غریب عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہے ہیں جبکہ قانون نافذ کرنے والے ادارے اور پرائس کنٹرول کمیٹی نے اس جانب سے مکمل آنکھیں بند کر رکھی ہیں۔
اس ضمن میں ضلعی انتظامیہ/پرائس کنٹرول کمیٹی، مجسٹریٹ انڈسٹری ڈیپارٹمنٹ اور زمہ داران بلدیہ کو باقاعدہ پالیسی بنا کر ان لنڈے والوں کو بھی دائرہ میں لینا چاہیے۔
جو چیز ان کو خود 30 روپے کی پڑتی ہے اس کو 2/2 ہزار میں فروخت کیا جاتا ہے

01/11/2023

گذشتہ روز چلہانہ چیک پوسٹ پر یو ٹی ڈویژن مظفرآباد کی ٹیم نے ایک پراڈو ٹائپ گاڑی جس کے مالک دھیر کوٹ کے ایک مشہور عباسی صاحب تھے کو دیودار کے بنے دروازوں سمیت ضبط کر کے آفس مظفرآباد لائی اور پھر "گلو سلو" کر کے گاڑی چھوڑ دی گئی!!!
اس کے پیچھے کیا "گلو سلو" ہوا
یوٹی کے زمہ دار اس کا جواب دینا پسند فرمائیں گے؟؟؟

پوسٹ سے منسلکہ ایک عدد پاسپورٹ بمعہ ٹکٹ مدینہ مارکیٹ مظفرآباد آزاد کشمیر سے ملا ہے۔اگر کوئی دوست اس کے مالک کو جانتا ہو ...
01/11/2023

پوسٹ سے منسلکہ ایک عدد پاسپورٹ بمعہ ٹکٹ مدینہ مارکیٹ مظفرآباد آزاد کشمیر سے ملا ہے۔
اگر کوئی دوست اس کے مالک کو جانتا ہو یا مالک خود اس پوسٹ کو پڑھے تو وہ پوسٹ میں موجود وزٹنگ کارڈ پر دیے گئے نمبرات پر رابطہ کر کے اپنا پاسپورٹ اور ٹکٹ وصول کر دے
یا درج ذیل نمبر پر بذریعہ کال رابطہ کریں۔
03215557565
نوٹ:
: جس بندے کا ٹکٹ اور پاسپورٹ ملا یے اس کی کل فلائٹ بھی ہے


Sardar Tanveer Ilyas Khann

crime reporter _کرائم رپورٹر
Khadim-E-Aala خادم اعلیٰ مظفرآبادد
Khadim-e-Aala Khadim-e-Aala خادم اعلی، مظفرآبادد
AJK Policee
Civil Society Muzaffarabad
Khawaja Farooq Ahmedd
پس منظر طارق آبادد
Khadim - e- Aala خادم اعلیٰ مظفرآبادد
Civil Society Muzaffarabad AJK
AJK News Cornerr
Crime Free Muzaffarabad CFMZD
راجہ نگاہ علیی
Zaheer Mughall
Muhammad Irshadd

01/11/2023

کوٹلہ و لچھراٹ
کی مجبوری ہے
سماجی ترقی
اور زکوٰۃ ضروری ہے

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Crime Free Muzaffarabad CFMZD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share