Raja khurram zaraf

Raja khurram zaraf ‎لگی ہے حرفِ نا گُفتہ پر اب تعزیر بِسم اللہ
(4)

15/01/2025
13/01/2025

12/01/2025

10/01/2025

ایک کامیاب انسان انہیں پتھروں سے اپنی بنیاد بناتا ہے
جو لوگوں نے اسے مارے ہوتے ہیں۔

میں   گواہی دیتا ہوں کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ تعالیٰ کے آخری نبی اور رسول ہیں اور آپ کے بعد کوئی نبی نہ...
15/12/2024

میں گواہی دیتا ہوں کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ تعالیٰ کے آخری نبی اور رسول ہیں اور آپ کے بعد کوئی نبی نہیں ہے نہ آئے گا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خاتم النبیین ہیں۔
اور جو ان کے بعد نبوت کا دعوی کرے وہ جھوٹا ہے جھوٹا ہے جھوٹا ہے اس کا اسلام سے کوئی لینا دینا نہیں .

اور ان کا ٹکھانا جہنم ہو گا




کسی سابق وزیراعظم کا سنا ہے کہ بجلی 30 روپے یونٹ کی ڈیمانڈ کی ہے۔بالکل کر دیں بجلی 3 روپے یونٹ لیکن ساتھ ایک مزدور کو بھ...
14/12/2024

کسی سابق وزیراعظم کا سنا ہے کہ بجلی 30 روپے یونٹ کی ڈیمانڈ کی ہے۔
بالکل کر دیں بجلی 3 روپے یونٹ لیکن ساتھ ایک مزدور کو بھی وہی مرعات دیں جو سابق وزیراعظم صاحب اپکو میسر ہیں۔
یا پھر ایک مزدور کے برابر اپنی آمدن کر کے پھر 30 روپے یونٹ کی بات کریں تو بھی ہم آپ کے ساتھ ہونگے۔

ورنہ یہ آخری درجہ کی بیغیرتی ہے کہ خود بجلی مفت، فون مفت، پیٹرول مفت اور پینشن مفت اور مطالبہ بجلی 30 روپے کرنے کا۔

13/12/2024

مُحَمَّد ﷺ

12/12/2024

کشمیر


08/12/2024

سستا آٹا اور بجلی 3 روپے یونٹ استعمال کر کے بھی اگر آپ عوامی ایکشن کمیٹی کی حمایت کرنے کے بجائے مخالفت، پراپیگنڈے اور سازشیں کریں، سوشل میڈیا پر مزاحمت کاروں اور تحریک کی ٹانگیں کھینچیں تو آپ جیسا مردہ ضمیر، حرامخور اور منافق اس کرہ ارض پر کوئی نہیں ہو گا۔۔

07/12/2024

دس لوگوں کے ساتھ نکلنے پر پابندی لگا رہے تھے دس اضلاع کی عوام باہر نکل آئی
🍁

06/12/2024

کسی بھی غیر ملکی فورس کی کشمیر کے کسی بھی انٹری ہوائنٹ پے مداخلت دہشتگردی ہو گی بھرپور جواب دیا جاۓ گا
کشمیر آئینی طور پر بھارت و پاکستان کا حصہ نہیں

Address

Muzaffarabad

Telephone

+923109391603

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Raja khurram zaraf posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Raja khurram zaraf:

Videos

Share