اپنا کشمیر

اپنا کشمیر Hello friends I. am Muhammad Abid. from Pakistan. My you tube channel name Abid ponit my page neme اپنا کشمیر pm

03/02/2025
برف ہی برف
03/02/2025

برف ہی برف

کچھ پرانی یادگار تصویریں خان پور میں
01/02/2025

کچھ پرانی یادگار تصویریں خان پور میں

01/02/2025

میں جھوٹ کے سورج سے نہیں لایا ہوں کرنین۔
میں نور صداقت کے لیے خود ہی جلا ہوں
شہید کشمیر محمد مقبول بٹ

01/02/2025

سامنے سامنے ناظرین

01/02/2025

پاکستان کی تاریخ میں امریکہ سے آئی ہوئی امداد کی واپسی کا یہ پہلا واقعہ ہے 🤪 😜

01/02/2025

غصے میں مرد کی مسکراہٹ
طوفان کی علامت ہوتی ہے

برف باری
01/02/2025

برف باری

01/02/2025

میں ہوں کشمیری ، میرا دیس کشمیر❤️

کبھی آو نہ کشمیر آپ کو برف دیکھے
31/01/2025

کبھی آو نہ کشمیر آپ کو برف دیکھے

؍
31/01/2025

؍

30/01/2025

کسی سے اتنی محبت نہ کرو کہ تنہا جینا پڑے تو جی نہ سکو اور کسی سے اتنی نفرت نہ کرو کہ ملنا پڑے تو مل نہ سکو

30/01/2025

اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ کی زندگی مشکل ہے، تو ایک لمحے کے لیے رکیں اور دنیا کے مختلف پہلوؤں پر غور کریں۔ اپنے آس پاس کے لوگوں کو دیکھیں، ان کی کہانیوں کو سننے کی کوشش کریں، اور ان مسائل کا مشاہدہ کریں جن سے وہ گزر رہے ہیں۔ آپ کو احساس ہوگا کہ ہر شخص اپنی زندگی کے کسی نہ کسی امتحان سے گزر رہا ہے۔

کچھ لوگ غربت کے ہاتھوں پریشان ہیں، کچھ بیماریوں سے لڑ رہے ہیں، اور کچھ اپنے خوابوں کے حصول میں ناکامی کا سامنا کر رہے ہیں۔ ہر انسان کے دکھ اور درد مختلف ہوتے ہیں، لیکن ایک بات مشترک ہے: ہر کسی کے پاس اپنی جدوجہد کی ایک کہانی ہے۔

جب آپ دوسروں کی مشکلات کا مشاہدہ کریں گے، تو آپ کو اپنی زندگی کی حقیقت کو بہتر طور پر سمجھنے کا موقع ملے گا۔ آپ کو یہ احساس ہوگا کہ شاید آپ کے پاس وہ چیزیں موجود ہیں جن کا آپ نے کبھی شکر ادا نہیں کیا، اور جو کسی اور کے خواب ہو سکتی ہیں۔

زندگی میں مشکلات آتی ہیں، لیکن ان کا مقابلہ کرنے کا ہنر ہمیں بہتر انسان بناتا ہے۔ اپنی زندگی کی قدر کریں، شکر ادا کریں، اور دوسروں کی مدد کرنے کی کوشش کریں، کیونکہ زندگی کی خوبصورتی ان چھوٹے چھوٹے اعمال میں چھپی ہوتی ہے جو ہم دوسروں کے لیے کرتے ہیں۔

30/01/2025

اے ہمارے رب!
ہم پر وہ بوجھ نہ ڈالنا جس کی ہم میں طاقت نہ ہو۔آمین

30/01/2025

یہ مجبوری اور غربت بڑی کُتی چیز ہوتی ہے 😭

30/01/2025

تنہا ہار جاو لیکن سہاروں کے عادی نہ بنو💔

30/01/2025

سنا ہے بہت شوق رکھتے ہو شاعری کا
تو سناؤ کچھ ایسا..... جو دل کو چھو جاۓ

30/01/2025

کشمیر کی سردی اور کشمیری چائے☕ کس چیز کی یاد دلاتی ہے

Address

Halhal
999

Telephone

+923094035704

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اپنا کشمیر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share