Khawaja Adeel wani

Khawaja Adeel wani like and follow this page plz�

04/06/2021



29/04/2021

بڑی افسوسناک خبر مانسہرہ کی لڑکی کا بانگی مر گیا
دوستوں میں شیئر کریں 😂😂😂😂😂😂😂

جنت نظیر وادی کشمیر وادی نیلم اڑنگ کیل کا خوبصورت منظرسبحان اللہ❤❤
27/04/2021

جنت نظیر وادی کشمیر
وادی نیلم
اڑنگ کیل
کا
خوبصورت منظر
سبحان اللہ❤❤

18/04/2021

رمضان کے ابتدائی جھلکیاں..چلاس سے شروعات 😆😆

14/04/2021





تمام امت مسلمہ کو رمضان کا مہینہ ، پہلا عشرہ اور پہلی سحری مبارک ہو اللہ پاک اس رمضان کے بابرکت مہینے کے صدقے تمام مسلمانوں پر اپنا رحم فرما یا اللہ تجھے تیری عظمت کا واسطہ یا اللہ اپنے محبوب سرور کونین امام الانبیا حضرت محمد ﷺ کے وسیلے سے ریاست جمعوں وکشمیر کے مسلمانوں کو آزادی نصیب فرما آمین

13/04/2021

تمام اہل اسلام کو رمضان مبارک❤

11/04/2021

10/04/2021

What a performance by a little girl Ashriya Sharma from Jammu kashmir

10/04/2021

Neha kakkar with her husband
Best performance ever

09/04/2021



#مظفرآباد سے 6 گھنٹوں کی مسافت پر موجود کا خوبصورت گاوں #دواریاں جو چاروں طرف سے ڈھکے پہاڑوں کے وسط میں موجود ہے کی اس قدرتی جھیل کا نظارہ کرنے کے لیے آنے والے سیاح #دواریاں کے مقام تک گاڑیوں میں سفر کرتے ہیں #دواریاں سے آگے سیاح جھیل تک پہچنے کے لیے 18 کلو میڑ پر مشتمل راستہ بذریعہ جیپ یا پیدال سفر طے کرتے ہیں

سطح #سمندر سے تقریبا 13000فٹ کی بلندی پر واقع کے ماتھے کا جھومر ہے #مظفرآباد سے 115 کلو میڑ دور وادی نیلم کے سر سبز و بلند وبالا پہاڑوں کےدل ❤میں واقع قدرت کا حسین اور انمول تحفہ ہے
اس جھیل کے اردگرد وسیع و عریض سر سبز میدان انتہائ خوبصورت اور دلکش منظر پیش کرتے ھیں رتی گلی جھیل کے نیلگوں پانی اور کناروں پر جمی برف یہاں آنے والوں پر سحر طاری کرتی ہے
پہاڑوں پر پڑی برف سرسبز میدان اور قوس و قزاح کے رنگوں میں ڈھلے خوبصورت پھول یہاں آنے والوں پر اپنا جادوں بکھیر دیتے ہیں یخ بستہ ھوائیں گیت گاتے جھرنے نیلگوں پانی اور سورج کی صاف و شفاف جوانی یہ دلفریب مناظر کی رونق کو چار چاند لگاتے ہیں جس سے دیکھ کر جنت کا گمان ھوتا ہے

Relationship is not about having a handsome boyfriend or having a beautiful girlfriend. It is not about looking for a pe...
08/04/2021

Relationship is not about having a handsome boyfriend or having a beautiful girlfriend. It is not about looking for a perfect because there is not perfect person on earth. It is not about looking for a well off or rich person. Money cannot buy love. A relationship is finding someone who respects you, who cares about you, who understands you, who is proud of having you, who loves the way you are, who is faithful to you, and who knows how to comfort you.🌸🍂

08/04/2021

دیکھ سکتے ہو تو دیکھ لو ناظرین
ایسا ہے میرا دیس نیلم ویلی کٹن جاگراں❤

08/04/2021



02/04/2021

گانے کے مقابلے میں ایک انڈونیشین نوجوان نے گانے کی چگہ اذان دی اور ججز کا کیا حال ہوا دیکھیں اس ویڈیو میں، اگر لگے تو پرموٹ کریں

15/03/2021

ہاسٹل والوں کے دکھ😂😂
ویسے حقیقت اس کے الٹ ہے 😂✌

09/03/2021

غزل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

جب پاس کوٸی تیسرا ہو گا
بات کرنے میں مسٸلہ ہو گا

میرے مرنے پہ اعتراض نہ کر
میرے جینے سے کچھ برا ہو گا

تم جو کہتے تھے خوبصورت ہے!
میں نہ کہتا تھا، بے وفا ہو گا

تو نے مانی تھی بات غیروں کی
خود پہ ترس تو آ رہا ہو گا

تیری بے تکی سی باتوں پر
میرے بعد کون ہنسا ہو گا

جسم کی بخیے ادھڑ گۓ ہیں پر
میری آنکھوں میں تو بسا ہو گا

تم اکیلے ہی چل دیٸے مٶزن
میں تو سمجھا تھا قافلہ ہوگا

01/03/2021

😂😂🙈🙈

01/03/2021

"سوچتا ہوں کہ میں اگر چپکے سے مر جاؤں
جو میرے خون کے پیاسے ہیں کدھر جائیں گے

01/03/2021

ماں پھر سے وہی سکول کا بستہ لا دو نا❤️

یہ زندگی کا سفر بہت مشکل ہے
💔......🙂✌🏻

26/02/2021

‎ہمارا خلوص "شہر منافقت" کی گليوں ميں

‎شکشتہ پا سہی مگر ھر سمت سےسراٹھا کے گزرے گا

26/02/2021

Address

Muzaffarabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khawaja Adeel wani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category


Other Video Creators in Muzaffarabad

Show All