کشمیری شہری نے بھارتی فوجیوں کو چکرا کر رکھ دیا۔غلطی سے آزادکشمیر ہجیرہ تیتری نوٹ کا رہائشی یاسر فیض جو دماغی توازن درست نہ ہونے کی وجہ سے ایل او سی کراس کر کے مقبوضہ کشمیر چلا گیا تھا۔گزشتہ روز بھارتی حکام نے یاسر فیاض کو واپس آزادکشمیر انتظامیہ کے حوالہ کیا۔
پاک فوج کے زیر اہتمام آزاد کشمیر پولیس کے جوانوں کو اسپیشل ٹریننگ دی گئی.
یونیورسٹی آف آزاد جموں کشمیر شعبہ الائیڈ ہیلتھ سائنسز کے زیر اہتمام تاریخی سپورٹ گالا 10فروری سے ہونے جا رہا ہے.
وادی لیپہ بجلی کی لوڈ شیڈنگ عوام میں شدید غم و غصہ
آزاد کشمیر اسمبلی میں وادی لیپہ کے لیے اضافی انتخابی حلقہ کی قانون سازی کے لیے کوششیں تیز..
وادی لیپہ خواتین سے نارو سلوک کرنے پر انتظامیہ اور ٹرانسپوٹرز کے مذاکرات.
ارجہ میں سردار ساجد عباسی فورس کی جانب سے اہم میٹنگ کا انعقاد
ریٹائرمنٹ اور تبادلہ کا حصہ ہیں الوداعی تقریب میں ان کی محنت اور لگن کو سراہا ڈپٹی کمشنر بھمبر
صغیر شہید پریس کلب فاروق آباد بنگوئیں کے نومنتخب عہدیداروں نے حلف اٹھا لیا
انچارج خدمت مرکز باغ ظہورہ نذیر کی زیر نگرانی خدمت مرکز بہتری کی طرف رواں
گڑھی دوپٹہ پریس کلب کی نئی تنظیم سازی مکمل۔
اعجاز احمد میر نے اپنے ایم فل اردو کے مقالے کا کامیابی سے دفاع کر لیا