Voice Of Kanoor

  • Home
  • Voice Of Kanoor

Voice Of Kanoor Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Voice Of Kanoor, Gaming Video Creator, .

30/01/2025

😭😭إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ💔

30/01/2025

خبر غم
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 😭 میاں نور الہی صاحب
سابق نامزد امیدوار ضلع کونسل کے والد محترم اور
مولوی رفیق صاحب، قاری محمد عارف صاحب کے بڑے بھائی
معروف مذہبی و روحانی شخصیت
الحاج عبدالمجید صاحب (بنی کنور) حال چہلہ بانڈی )
میرے دادا جان رضا الہیٰ سے انتقال کر گئے ہیں
نماز جنازہ 31جنوری بروز جمعہ، دن 03:00 بجے آبائی گاؤں کنور بنی کے مقام پر ادا کی جائے گی
اللہ تعالٰی مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے آمین۔۔

انا للہ و انا الیہ راجعون حاجی عبدالمجید صاحب وفات پا گئے ہیں(دادا ابو )اللہ رب العزت مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں ج...
30/01/2025

انا للہ و انا الیہ راجعون
حاجی عبدالمجید صاحب وفات پا گئے ہیں
(دادا ابو )اللہ رب العزت مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین ثم آمین

30/01/2025



15/01/2025



ہیلتھ پیکج حلقہ لچھراٹ یا 36 فرسٹ ایڈ سنٹر کا لالی پاپوزیر حکومت حلقہ لچھراٹ جناب سید بازل علی نقوی صاحب نے حلقہ لچھراٹ ...
15/01/2025

ہیلتھ پیکج حلقہ لچھراٹ یا 36 فرسٹ ایڈ سنٹر کا لالی پاپ
وزیر حکومت حلقہ لچھراٹ جناب سید بازل علی نقوی صاحب نے حلقہ لچھراٹ میں جو صحت پیکج دیا ہے اس میں فرسٹ ایڈ کے علاوہ کوئ نیا بی ایچ یو،آر ایچ سی ہسپتال شامل نہیں اور نا ہی کوئی پہلے سے موجود ہسپتال آپ گریڈ ہؤا ہے۔
1-یونین کونسل پنجگراں کے اندر موجود بی ایچ یو پنجگراں ہسپتال اپگریڈشن وقت کی اہم ضرورت تھی جسکی آبادی تقریباً 20 ہزار پر مشتمل ہے جسکو ایک بار پھر نظر انداز کردیا گیا
2-یونین کونسل "نوسیری نوسدہ"کے اندر کوئ بی ایچ یو موجود نہیں جسکی آبادی تقریباً 15 ہزار سے زیادہ ہے اسکو نظر انداز کردیا گیا۔
ایک ار ایچ سی دھنی کے نام پر ہے وہ نیلم ویلی روڈ پر موجود ہونا چاہیے تھا بد قسمتی سے وہ بھی حلقہ کوٹلہ کے گاؤں "کنڈی" میں ہے جہاں پر جیپ جاسکتی ہے ایمرجنسی کی صورت میں کوئ چھوٹی گاڑی نہیں جاسکتی یا اسکو یونین کونسل نوسیری نوسدہ کے اندر نیلم ویلی روڈ پر شفٹ کیا جائے۔
عوام علاقہ یونین کونسل پنجگراں، نوسیری نوسدہ اور پنجکوٹ اس ہیلتھ پیکج جس میں صرف 36 فرسٹ ایڈ سنٹر کے لالی پاپ ہے کو مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں ۔

07/01/2025

Dhani to kanoor

04/01/2025

kanoor bazar ❤🫀

04/01/2025

Hometown 🏡

Joined   ❣️Congratulations Sir ❤
02/12/2024

Joined ❣️
Congratulations Sir ❤

الحمدللہ حاجی عبدالرشید صاحب مل گئے ہیں۔۔
17/11/2024

الحمدللہ حاجی عبدالرشید صاحب مل گئے ہیں۔۔

30/10/2024
30/10/2024

کنور کے ڈرائیور حضرات متوجہ ہوں۔۔کرایہ کم ہونے کے باوجود کم کرایہ نہیں لیا جاتا۔۔

Address


Telephone

+923129732412

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice Of Kanoor posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Voice Of Kanoor:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share