Daily Awaz Times Musakhail

Daily Awaz Times Musakhail Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Daily Awaz Times Musakhail, Media/News Company, Kingri Balochistan, Musakhel.

ڈی پی او موسٰی خیل عاصم شفیع کی جانب سے کِنگری میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا کچہری سے خطاب کرتے ہوۓ عاصم خان کا کہنا ...
07/10/2023

ڈی پی او موسٰی خیل عاصم شفیع کی جانب سے کِنگری میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا کچہری سے خطاب کرتے ہوۓ عاصم خان کا کہنا تھا عوام اور پولیس کے درمیان اعتماد بحال رکھنے کے لیے کچہری منعقد کی گئی ہے پولیس ہر وقت عوام کی خدمت اور حفاظت کے لئے تیار رہے گی ڈی پی او عاصم شفیع کا کہنا تھا منشیات فروشی ناقابل معافی جرم ہے عوام منشیات فروشوں کی نشاندہی کرے پولیس قانونی چارہ جوئی عمل میں لاۓ گئی علاقے موجود تمام نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کو ایکسائز کے دفتر سے رجسٹرڈ کروائیں آنے والے دنوں میں اس کے خلاف ایکشن لیا جاۓ گا
اہل علاقے سے شرکت کرنے مشران، اور سرداروں نے ڈی پی او کا شکریہ ادا کیا اور علاقے میں امن و امان کے لئے گشت بڑھانے پہ زور دیا
ٰی_خیل

06/10/2023

ڈی جی خان شہر میں زور دار دھماکہ کی اطلاع
```Daily Awaz Times Musakhail```

میڈیا اکیڈمی پٹیل روڈ
30/09/2023

میڈیا اکیڈمی پٹیل روڈ

01/01/2023

کنگری احتجاج مشروط شرائط پہ ختم کی گئی ہے کل ڈی سی موسیٰ خیل سے مذاکرات کئیے جائیں گیں کمیٹی قائم کردی گئی ہے اور اس کے بعد آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جاۓ گا

21/11/2022

مولانا محمد خان شیرانی کا اے ون نیوز کے بیوروچیف کو انٹرویو

14/11/2022

تحصیل ہیڈ کواٹر کنگری میں گندم کے بیج کی تقسیم کرنے کا افتتاحی پروگرام

10/10/2022

راڑہ شم 12 ربیع الاول ریلی کی رپورٹ

07/10/2022

کنگری میں کئی دنوں سے گیسٹرو بے لگام محکمہ صحت کی جانب کوئی خاطر خواہ اقدمات نہیں خواتین مریض درخت کے نیچے کوئی وارڈ کا انتظام نہیں

27/09/2022
09/09/2022

بلوچستان یونیورسٹی کا طالب علم سعید اللہ موسی خیل جوکہ ابھی تک لاپتہ ہے بہن کا ویڈیو پیغام اور اعلی حکام سے مطالبہ کہ میرے بھائی کوبازیاب کرایا جاۓ تمام دوستوں سے اپیل کہ سیداللہ کے آواز بلند کریں

09/09/2022

پنجاب سے آۓ ہوۓ شکاریوں کے خلاف محکمہ جنگلات اور انتظامیہ کو اشر تحریک کے رضاکار کاروائی پہ خراج تحسین پیش کرتے ہیں

20/08/2022

*(رپورٹ رحمت خان اے نیوزکنگری)*
ضلع موسیٰ خیل میں 17اور 18 کوحالیہ ہونے والے بارشوں نے موسیٰ خیل کا نقشہ بدل کر رکھ دیا ہے نہ کوئی پل بچ گئے ہیں نہ کوئی روڈ 9 افراد جاں بحق کئی افراد زخمی ہوۓ ہیں مال مویشی ہزاروں کی تعداد میں سیلابی پانی کے نظرہوگئے ضلع موسیٰ خیل کو 70_N سے ملانے والی روڈ کا مین پل کوٹ خان محمد کا مقام پہ پانی کے نظرہوگیا لوڑی تنگ مدرسہ کے قریب کنکریٹ پانی اکھاڑ کے لے گیا جس سے مکمل طور پر موسیٰ خیل کو گاڑیوں راستہ بند ہوگیا ہے درگ، کا ضلع سے رابطہ کٹ گیا ہے درگ تک کوئی امدادی سامان نہیں پہنچ رہاہے مریض علاقوں تک محصور،راشن کی قلت ،اندپونڑ کا راستہ بندلوگ امداد سے محروم گھر تباہ لوگ سرکاری سکولوں می بس رہے ہیں اپنے مکان بنانے پہ غریب لوگ قدرت نہیں رکھتے صبح سے لیکر شام تک لوگ انتظامیہ کے پیچھے گھوم رہے ہیں کہ ہمیں ٹینٹ دیں انتظامیہ کے پاس جو سامان مہیا ہے ان سے پوری امداد کررہے ہیں لیکن نقصان ،تباہ حال گھر موجودہ سامان سے کئی گناہ ذیادہ ہیں زرعی زمینیں پانی کے نظر سولر سسٹم غریب لوگوں کے تباہ PDMA کی طرف سے جو سامان مہیا کیا گیا ہے ڈی سی موسیٰ خیل ان سے عوام کی خدمت جاری رکھے ہوۓ ہیں دن ہو یارات یاسر اقبال دشتی صاحب ، اے سی موسیٰ خیل عمران مندوخیل ،کنگری نادر تحصیل دار ، میجر رسالدار لیوز عصمت جمعدار کنگری، راڑہ شم سے سید توقیر شاہ جمعدار، عوام کے خدمت میں مصروف لیکن حالات اور نقصانات ضلعی انتظامیہ کے بس سے کئی گناباہر ہیں خدمت خلق کرنے والوں میں راڑہ شم سے عباداللہ شاہ غرشین عوام کو محفوظ مقام اور خوراک مہیا کرنے میں روز اؤل سے لیکر ابھی تک مصروف عمل ہیں لیکن جب تک ہمارے ضلع کو آفت زادہ نہیں قرار دیا جاتا علاقے میں امدادی ٹیمیں نہیں بھیجی جاتی وافر مقدار میں خوراک ہزاروں کی تعداد میں خیمے نہیں دیے جاتے عوام مشکلات سے دوچار رہیگی لیبر کالونی میں آباد گھر پینے کے پانی اور معملات زندگی کے لیے پانی بجلی سے محروم کئی دنوں سے مختلف علاقوں میں بجلی بند ہرطرف ہر علاقے میں مشکلات ہی مشکلات وزیر اعلی بلوچستان سے نوٹس لینے کی اپیل چیف سیکٹری بلوچستان سے نوٹس لینے اپیل کوئٹہ میں موسیٰ خیل سے تعلق رکھنے والے آفیسران جو بیوروکریسی میں نام رکھتے ہیں ان سے اپیل ہے خدارا موسیٰ خیل کو آفت زادہ کرار دینے کے لیے ہرفورم پہ آواز اٹھائیں ہر پولیٹیکل پارٹی سے جوبھی نظریہ رکھتے ہیں سیاسی طور پر ان سے اپیل ہے کہ پریس کانفرنس کے ذریعے دنیا کو آگاہ کریں ہمارے انسان گھر بار سب تباہ ہوگئے ہیں ہمیں امداد چاہیے یہ صرف ایک پارٹی کی نہیں تمام انسانوں کی زندگی کا سوال ہے ہمارے سٹوڈنٹ طبقات اگر ہمیں سن رہے ہیں سوشل میڈیا پہ آواز بلند کریں موسیٰ خیل کو شدید امداد کی ضرورت ایسے علاقے موجود ہیں جہاں تک رسائی ناممکن ہیں لوگ بھوکے ہیں راستے بند ہیں ان تک کوئی امداد نہیں پہنچ رہی کمشن کمانے والوں کے تمام روڈز پانی بہا کر لئے گئے ہیں کوئی روڈ نہیں بچا جن لوگوں تک میری پوسٹ اور یہ الفاظ پہنچ رہے پیں خدارا ہمارا ساتھ دیں لوگ اپنے بچوں کے ساتھ درخت چٹائی ، پلاسٹک کے ذریعے راتیں گزار رہے ہیں مکانات تباہ ہیں مہنگائی کے دور میں غریب کے لیے دو وقت کی روٹی مشکل تھی اب گھر بار بھی گئے
*SaveMusakhail*
*MusakhailNeedEmergencyHelp*

19/08/2022

کنگری سیلاب متاثرین کا احتجاج بعد میں کامیاب مذاکرات کے بعد روڈ کھول لیا گیا تھا

18/08/2022


کنگری بارشوں کے بعدتباہی کی صورتحال کی رپورٹ

  رپورٹ،۔۔رحمت خان کنگری پچھلے 16 گھنٹوں سے بارش جاری ہرطرف تباہی ہی تباہی  موسیٰ خیل ضلع کا روڈ پانی کا نظر ہوگیا ضلع ک...
18/08/2022


رپورٹ،۔۔رحمت خان
کنگری پچھلے 16 گھنٹوں سے بارش جاری ہرطرف تباہی ہی تباہی موسیٰ خیل ضلع کا روڈ پانی کا نظر ہوگیا ضلع کا ہر طرف سے زمینی رابطہ منقطع لوگ ہرقسم کی امدادی سرگرمیوں سے محروم حالات ضلعی انتظامیہ کے بس سے باہر اندر پونڑ کمرہ کا چھت گرنے سے عبدالرحیم ولد ملامیرمحمد جاں بحق کچے مکانات کے کئی گھر گرگئے لوگ سکولوں اور سرکاری کواٹر میں شفٹ مزید اگر بارش جاری رہی کئی گھر مزید گرنے کا خدشہ PDMA کی جانب سے جو سامان آیا ہے وہ کنگری والوں کو نہیں مل رہا لوگ کھلے آسامان تلے بیٹھے ہیں کنگری کی عوام کا اجتجاج کرنے کا اعلان عوام امداد کی منتظر لیکن سامان نہ ہونے کی وجہ سے لوگ رل گئے وزیراعلی بلوچستان اور سیکٹری بلوچستان سے نوٹس لینے کی اپیل موسیٰ خیل ضلع اور کنگری، درگ اور باقی علاقوں کو کو آفت زادہ قرار دیا جاۓ

14/08/2022

نھنے نھنے بچوں کے ٹیبلو، نے راڑہ شم کے پروگرام میں چارچاند لگاۓ وہاں موجود ہرکوئی داد دیے بغیر نہ رہ سکا

*موسی خیل* باران رحمت زحمت بن کر برسی  خوفناک  سیلابی تباہی سے  درجنوں افراد شہید و لاپتہ ہونے کے ساتھ مال مویشی  لاپتہ ...
14/08/2022

*موسی خیل*
باران رحمت زحمت بن کر برسی خوفناک سیلابی تباہی سے درجنوں افراد شہید و لاپتہ ہونے کے ساتھ مال مویشی لاپتہ اور کئی کچے مکانات گئر گئے پی ڈے ایم اے لاپتہ

راڑہ شم ڈائمنڈ جوبلی تقریب کی تصاویر Like And Follow A1/news Kingri Page
13/08/2022

راڑہ شم
ڈائمنڈ جوبلی تقریب کی تصاویر
Like And Follow A1/news Kingri Page

11/08/2022

محسن آباد
پانی میں ڈوب کر شہید ہونے والے بچیوں کی رپورٹ

03/08/2022

کمشنر لورالائی ڈویژن شاہدخان کا ایک روزہ کنگری اورراڑہ شم کا دورہ

کمشنرلورالائی ڈویژن شاہداللہ خان سے کنگری ریسٹ ہاؤس میں ملاقات ڈی سی موسیٰ خیل یاسراقبال دشتی DPO موسیٰ خیل ہاشم خان،اور...
02/08/2022

کمشنرلورالائی ڈویژن شاہداللہ خان سے کنگری ریسٹ ہاؤس میں ملاقات ڈی سی موسیٰ خیل یاسراقبال دشتی DPO موسیٰ خیل ہاشم خان،اور اسسٹنٹ کمشنرموسیٰ خیل،بھی ان کے ہمراہ تھے کنگری سگنل، اور BHU میں ادویات کا فقدان،اور کنگری ایمبولینس کے بارے میں آگاہ کیا انہوں نے یقین دہانی کروائی کے مئسلہ حل ہوگا بعدمیں شاہداللہ خان صاحب نے ہسپتال کاوزٹ بھی کیا

میٹرک کے نتائج کا اعلان ہو چکا ہے۔ برائے کرم نیچے کلک کریں۔ https://smartpakistan.pk/balochistan-board-matric-result/
01/08/2022

میٹرک کے نتائج کا اعلان ہو چکا ہے۔ برائے کرم نیچے کلک کریں۔
https://smartpakistan.pk/balochistan-board-matric-result/

According to the latest announcement, the Balochistan Board Matric Result 2022 will be announced in August 2022

سیکرٹری سیکنڈری ایجوکیشن بلوچستان کی جانب سے شدید بارشوں اور سیلابی صورت حال کے پیش نظر  گرم علاقہ جات کی تعطیلات میں 14...
01/08/2022

سیکرٹری سیکنڈری ایجوکیشن بلوچستان کی جانب سے شدید بارشوں اور سیلابی صورت حال کے پیش نظر گرم علاقہ جات کی تعطیلات میں 14 اگست تک اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے

گاڑیوں کی نئی قیمی
31/07/2022

گاڑیوں کی نئی قیمی

29/07/2022

راڑہ شم ایکسڈنٹ

راڑہ شم کے مقام پہ جوایکسڈنٹ ہوا تھااس میں گاڑی سپرسدابہار کی تھی سپر میختر کی نہیں غلط معلومات کی بناء پہ رپورٹ میں سپرمیختردیا تھا

Address

Kingri Balochistan
Musakhel

Telephone

+923434384836

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Awaz Times Musakhail posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share