Raja Anjum Official

Raja Anjum Official General Secretary
PMLN SMT UC Waghel Chejana, Tehsil Kotli Sattian, Dist Murree.

شکریہ محترم ایم پی اے بلال یامین ستی صاحب❤💚🌹💐
25/04/2024

شکریہ محترم ایم پی اے بلال یامین ستی صاحب❤💚🌹💐

ایک ایم پی اے سوتے رہے اور یوسیز کم ہو گئیں۔اور اب منتخب ایم جاگ رہے ہیں اور یوسیز کی بحالی پر دن رات کام کررہے ہیں۔اسمب...
25/04/2024

ایک ایم پی اے سوتے رہے اور یوسیز کم ہو گئیں۔
اور اب منتخب ایم جاگ رہے ہیں اور یوسیز کی بحالی پر دن رات کام کررہے ہیں۔
اسمبلی سے قرارداد بھی پاس کرا لی۔
اسے کہتے ہیں حقیقی منتخب قیادت۔
جو وعدہ کیا پورا کریں گے۔

25/04/2024

لاہور 25-اپریل

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی پولیس ٹریننگ کالج چوہنگ آمد
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف پولیس یونیفارم میں ملبوس تھیں
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کو آمد پر روایتی پولیس "کین بیٹن" پیش کی گئی

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی لیڈی پولیس کانسٹیبل اور ٹریفک اسسٹنٹ کی پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کو لیڈی پولیس کانسٹیبل اور ٹریفک اسسٹنٹ کے چاک و چوبند دستوں نے جنرل سلامی پیش کی

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے جیپ پر پاسنگ آوٹ پریڈ کا معائنہ کیا
پولیس بینڈ پاسنگ آؤٹ پریڈ تقریب میں ولولہ انگیز دھنیں پیش کرتا رہا
پاس آؤٹ ہونے والی لیڈی پولیس کانسٹیبل اور ٹریفک اسسٹنٹ نے حلف اٹھایا
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے لیڈی پولیس کانسٹیبل اور
ٹریفک اسسٹنٹ ٹریننگ میں نمایاں کارکردگی دکھانے والی اہلکاروں میں انعامات و اعزازات تقسیم کیئے
ٹریفک اسسٹنٹ فضہ بتول ، مقدس رانی ،حافظہ عشا لیڈی پولیس کانسٹیبل جویریہ فیاض،کوثر ریاض،لائبہ شبیرکو انعامات دئے گئے
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نےمظفر گڑھ کی لیڈی کانسٹیبل طیبہ امین کو اعزازی تلوار سے نوازا

کمانڈنٹ پولیس ٹریننگ ڈپٹی آئی جی محبوب اسلم نے سپاس نامہ پیش کیا
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے پاس آؤٹ ہونے والی لیڈی پولیس کانسٹیبل اور ٹریفک اسسٹنٹ کے ساتھ مل کر نعرہ تکبیر اور پاکستان ذندہ باد کے نعرے لگائے
لیڈی پولیس کانسٹیبل اور ٹریفک اسسٹنٹ کے آٹھ دستوں کے مارچ پاسٹ کیا اورسلامی پیش کی
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے بینڈ سٹاف کو سراہا اور انعام بھی دیا
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے پاس آؤٹ ہونے والی لیڈی پولیس کانسٹیبل اور ٹریفک اسسٹنٹ کو محنت، لگن، دیانت داری اور پروفیشنلزم کی تلقین کی

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے پولیس ٹریننگ کالج چوہنگ میں لیڈی کانسٹیبل پاسنگ آؤٹ تقریب سے خطاب کیا

سینیٹر منسٹر مریم اورنگزیب ، صوبائی وزیر اطلاعات عظمی زاہد بخآری ، آئی جی ۔ ایڈیشنل آئی جی ، کمانڈنگ ،بھی اس موقع پر موجود تھے

25/04/2024
24/04/2024

وعدے نہیں عملی کام

پنجاب اسمبلی میں ایم پی اے PP06 جناب بلال یامین ستی صاحب نے ضلع مری کی یونین کونسلز کی بحالی کے حوالے سے قرارداد پیش کر دی.
انشاءاللہ بہت جلد آئینی ترمیم کے بعد یونین کونسلز بحال ہو جائیں گیں۔


25 ہزار آبادی کی یوسی کروانے والا سوتا رہا جبکہ 6 ہزار آبادی پر یوسی کروانے والا جاگتا رہا۔فرق جان کر جیو♥️♥️♥️
24/04/2024

25 ہزار آبادی کی یوسی کروانے والا سوتا رہا جبکہ 6 ہزار آبادی پر یوسی کروانے والا جاگتا رہا۔فرق جان کر جیو♥️♥️♥️

جو وعدے کیے تھے وہ پورے کریں گےشکریہ منتخب قیادتالحمدللہ الیکشن میں مسلم لیگ ن کے امیدواران کا اپنی عوام سے کیا ایک اور ...
24/04/2024

جو وعدے کیے تھے وہ پورے کریں گے

شکریہ منتخب قیادت

الحمدللہ
الیکشن میں مسلم لیگ ن کے امیدواران کا اپنی عوام سے کیا ایک اور وعدہ وفا

ضلع مری کی یوسیز کی بحالی کی قرارداد صوبائی اسمبلی سے منظور

ہم اپنے منتخب نمائندگان اسمبلی کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے دو ماہ کے قلیل ترین عرصے میں وہ کام کر دکھایا جو کوٹلی ستیاں کے نام نہاد خیر خواہ سالوں میں نہ کر سکے، اور انکی اسمبلی میں موجودگی میں یوسی 25 ہزار کی آبادی کی بنیاد پر کر دی گئی تھی
آج کوٹلی ستیاں اور مری کے ساتھ ہونے والے اس ظلم کا ازالہ ہوا ہے۔ جس پر منتخب نمائندگان خراجِ تحسین کے مستحق ہیں


الحمدللہ ضلع مری کی یونین کونسلز کی بحالی کی قرارداد پنجاب اسمبلی سے منظور.قرارداد ممبر صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 06 بلال...
24/04/2024

الحمدللہ

ضلع مری کی یونین کونسلز کی بحالی کی قرارداد پنجاب اسمبلی سے منظور.

قرارداد ممبر صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 06 بلال یامین ستی نے پیش کی۔

اہلیانِ کوٹلی ستیاں اپنے منتخب نمائندگان اسمبلی جناب بلال یامین ستی کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں جنہوں نے اپنا وعدہ پورا کر دکھایا..


24/04/2024

اپنا گھر۔۔۔اپنی چھت۔۔۔
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا غریبوں کے لئے ہاؤسنگ پروجیکٹ کا اعلان۔۔

24/04/2024

راستے میں کسی کو بھی لفٹ نہ دیں چاہے مرد ہو چاہے عورت ہو نہیں تو اپ کے ساتھ ایسا ہی ہوگا جو اس میڈم نے کیا ہے😂 کچھ دیر تو اپ کو سکون ایا ہوگا😂 کبھی کبھی نصیب ساتھ دے دیتا ہے اور کبھی نہیں دیتا

24/04/2024

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق کی اس ویڈیو کو تحریک انتشار والے ایڈٹ کر کے سوشل میڈیا پر وائرل کر رہے ہیں۔
شرم آنی چاہیے جھوٹ اور من گھڑت پراپیگنڈا پھیلاتے ہوئے۔۔
اصل اور نقل کی پہچان کر کے جیو۔۔

23/04/2024

فری وائی فائی...
وزیراعلیٰ مریم نواز کا لاہوریوں کیلئے تحفہ...

23/04/2024

وزیراعلیٰ مریم نواز کی ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سے ملاقات..
Iran Pmln pakistan

23/04/2024

منزل کی جانب بڑھتے قدم...
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف

ایم این اے راجہ اسامہ اشفاق سرور صاحب اور ایم پی اے بلال یامین ستی صاحب کی خصوصی کاوش سے کوٹلی ستیاں MC کی کئی سال قبل م...
23/04/2024

ایم این اے راجہ اسامہ اشفاق سرور صاحب اور ایم پی اے بلال یامین ستی صاحب کی خصوصی کاوش سے کوٹلی ستیاں MC کی کئی سال قبل منظور ہونے والی اسٹریٹ لائٹس بالآخر کوٹلی ستیاں پہنچ گئیں انشااللہ سوموار سے انسٹالیشن شروع کر دی جائے گی۔
تحصیل بنانے والے تحصیل کو جگمگانے نکل پڑے۔
انشااللہ چند دنوں میں کوٹلی ستیاں مرکز کی مین گلیاں روشن ہو جائیں گیں۔۔


23/04/2024

مولانا صاحب یہ کون لوگ ہیں جو ایسے لوگوں کو پال رہے ہیں؟
نام بھی بتا دیں تاکہ عوام کو بھی معلوم ہو جائے۔

21/04/2024

*ڈسٹرکٹ پولیس پاکپتن* سب انسپکٹر احسان احمد کی ویڈیو وائرل ہونے کا واقعہ۔۔۔ ڈی پی او پاکپتن طارق ولا ئیت کانوٹس ۔واقعہ کی تحقیقات کے لیے ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر انکوائری آفیسر مقرر۔۔ *ترجمان پولیس پاکپتن*

‏‼️بریکنگ‼️*گذشتہ رات ڈاکوؤں کو اسلحہ اسمگلنگ کرنے کی کوشش ناکام بنانے والے اور پیپلز پارٹی رہنما بابل بھیو کے بیٹے سمیت...
21/04/2024

‏‼️بریکنگ‼️

*گذشتہ رات ڈاکوؤں کو اسلحہ اسمگلنگ کرنے کی کوشش ناکام بنانے والے اور پیپلز پارٹی رہنما بابل بھیو کے بیٹے سمیت 7 افراد کو گرفتار کرنے والے پولیس اہلکاروں اسپیشل اسکواڈ انچارج طارق ترین، شفاعت اعوان اور شمس بیگ ڈھر کا راتوں رات تبادلہ کرکے جیکب آباد سے گھوٹکی بھیج دیا۔*

*آئی جی سندھ کو چاہیے تھا کہ ان اہلکاروں کو انعام اور شاباشی دیتا مگر ڈاکوؤں کے سرپرستوں نے ان پولیس اہلکاروں کو مجرم پکڑنے کی پاداش میں ضلع بدر کردیا۔*

20/04/2024

سرگودھا لیڈیز پولیس کی طرف سے آئی جی پنجاب اور مریم نواز کے نام کھلا خط

جناب عالی ! اسلام علیکم
گذارش ہے کہ سرگودھا میں اس وقت لیڈیز پولیس کے نمائندہ کے طور پر ایک اہم اور گھناؤنے وقوعہ کی طرف توجہ مبذول کروانا چاہوں گی۔ عام عوام آج کل پولیس لائن سرگودھا کو ایلیٹ کلاس چکلہ سمجھتی ہے کیونکہ وہاں لیڈی پولیس کے لئے چکلہ چلانے اور ڈیلنگ کرنے والی لیڈی محرر ربیعہ امانت تعنیات ہے۔ دوسری طرف بدشکل آر آئی آزر ندیم جو قبل ازیں دو دفعہ بدترین کرپشن کے کیسز کی وجہ سے ڈس مس رہا ہے۔ آخر ڈی پی او سرگودھا کو کیا مجبوری ہے جو آذر ندیم جیسا کرپٹ شرابی اور ذانی انسان عرصہ دراز سے ڈی پی او کی آنکھ کا تارا بنا ہوا ہے۔ اور وہ ایس ایچ او بھیرہ رہا تب بھی سرگودھا شہر سے ستر کلو میٹر دور بیٹھ کر پولیس لائن کا آر آئی رہا۔ اب انچارج سیکیورٹی لگا دیا تب بھی آر آئی ہے۔ کیا سرگودھا ضلع میں کوئی اور انسپکٹر نہیں ہے۔ یا افسران بالا کے بستروں تک لڑکیاں سپلائی کرنے کی ڈیوٹی کوئی اور سرانجام نہیں دے سکتا۔ ایک ظلم کے بعد دوسرا ظلم یہ ہے کہ نئو ریکروٹ ہونے والی بچیاں جن کی عمر بمشکل اٹھارہ سے بیس بائس سال ہے۔ غریب نادار گھروں کی بچیاں جو مجبوری میں لیڈی کانسٹیبل کی نوکری کرنے کو تیار ہیں۔ ان سب کو چوبیس گھنٹے لائن کا پابند کر دیا گیا۔ جو رات کو ربیعہ امانت لیڈی محرر کی بات مان کر آر آئی کے بستر کی زینت بن گئی اسے گھر بھی جانے دیا جاتا ہے۔ اسکی ڈیوٹی بھی نہیں لگائی جاتی اور اسکا کھانا بھی سپیشل آجاتا ہے اور جو ہمارے جیسی اس مشکل گھڑی میں ایک مسلمان کی حیثیت سے ان جانوروں کے ساتھ بستر شئیر کرنے سے منع کر دے اسکی صبح شام ڈیوٹی لگا دی جاتی۔ اگر وہ اپنے پیسوں کا کھانا منگوائے تو بھی فوڈ پانڈا والوں کو مین گیٹ پر روک دیا جائے۔ پھر ہفتے بعد وہ گھر جائے تو جان بوجھ کر اسکے گھر والوں کو کال کر کے کنفرم کیا جائے کہ آپ کی بیٹی تو کافی دیر سے گھر گئی ہوئی ہے تاکہ گھر والے بھی اسی ہر شک کریں۔ اور جو انکے کالے کرتوتوں میں شامل ہو جائے اسکے لئے کوئی قانون نہیں۔ بس رات گیارہ بجے کے بعد لیڈی محرر کے ساتھ آر آئی آفس جانا ہوتا۔ جہاں ایک گھنٹہ آر آئی کے ساتھ رہنا اور لیڈی محرر باہر دروازےپر پہرہ دے گی۔ آرپی او صاحب آئی جی صاحب آپ کی بھی بیٹیاں ہیں۔ بیٹیاں تو سب کی سانجھی ہوتی ہیں اس درندے نما انسان آزر ندیم کی بھی تین بیٹیاں ہیں۔ خدارا اس ڈیپارٹمنٹ کو اس درجہ زوال میں جانے سے بچا لیں۔ اس سال بھرتی وانی والی لیڈیز میں سے کس نے استعفی دیا اور کیوں استعفی دیا۔ کاش آپ لوگ اس معاملے کی انکوائری کروالیں تاکہ حوا کی کتنی بیٹیاں ہی اپنے ضمیر کو مار اس درندے کی ہوس کا نشانہ بن چکی ہیں۔ سرگودھا کی عام عوام بھی اس بات کی گواہ بن چکی ہے۔ آپ آئی جی آفس لاہور انکوائری بلائیں۔ اور کسی بھی لیڈی کا نام ظاہر نہ کریں۔ یہاں سے اپنی مرضی سے لیڈیز کو بلائیں۔ انکی عزتیں بھی محفوظ کریں۔ صرف اپنا نام نہ آنے کے ڈر سے یہ بچیاں چپ ہیں۔ ایک دو نے ڈی پی او کو پیش ہونا چاہا اسے پہلے سے زیادہ بدنام کر دیا گیا۔ ڈی پی او صاب نے بھی اانکی بےعزتی کر کے آفس سے نکال دیا۔ میری آئی جی پنجاب سے اپیل ہے۔ میری مریم نواز سے اپیل ہے۔ وہ بھی ایک عورت ہے۔ ایک بیٹی کی ماں ہے۔ ایک بیٹی ہے۔ خدارا سرگودھا کی معصوم بچیوں کو اس درندے سے بچایا جائے۔استعفی تو دے دیا لیکن شاید افسران بالا خودکشی کے منتظر ہیں۔ والسلام

20/04/2024

میڈیا میں صرف ایک وزیراعلٰی کا تذکرہ ہے؟ سارا دن وہ کام کرتی نظر آتی؟ سوشل میڈیا پر بھی سارا دن ایک صوبے کی وزیراعلٰی پر فوکس ہوتا؟ اپوزیشن بھی ایک وزیراعلٰی کی ہو رہی؟ تنقید بھی صرف ایک پر ہو رہی جو اچھی بات ہے
کیا دوسرے صوبوں میں کوئی حکومت قائم نہیں ہوئی؟ وہ سارے کدھر ہیں؟

20/04/2024
20/04/2024

16/04/2024

قائد محترم میاں نواز شریف صاحب وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ساتھ عوام میں موجود۔
تندور پر لسٹ چیک کی۔
عوام سے بات چیت کی۔
اب وزیر اعلٰی عوام کو سہولیات دینے میں ہر ممکن کوشش کر رہی ہیں اور آپ کو گھر میں آکر روٹی تو نہیں دے سکتیں۔
اب حکومت نے سستی روٹی مہیا کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔
وزیر اعلیٰ نے انتظامیہ کو ہر صورت آرڈر پر عمل درآمد کے لئے کہہ دیا ہے۔
شکایت سیل بھی قائم کردیا ہے۔
اب عوام کو بھی چاہیے کچھ اپنے حصہ کا کام وہ بھی کر لے۔
جو تندور والا گورنمنٹ ریٹ پر روٹی نہیں دیتا اسکی شکایت درج کروائیں انتظامیہ اس پر ایکشن لے گی۔
کچھ لوگ عوام میں ایسے مایوسی پھیلا رہے ہیں جیسے انکی ڈیوٹی ہو۔
دوستو ہمارا معاشرہ ٹوٹل کرپٹ ہے ریڑھی والے سے لے کر بڑے مارٹ تک سب مافیاز ہیں۔
اب ان مافیاز کو کنٹرول کرنے میں وقت تو لگے گا۔
حکومت کسی ایک پارٹی کی نہیں ہوتی بلکہ وہ تمام عوام کی حکومت ہوتی ہے۔
پارٹیاں پارٹیاں کھیلنا بند کرو کچھ اپنے حصہ کا کام بھی کر لو۔

میں تو مقتل میں بھی قسمت کا سکندر نکلا قراءِ فال   اکثر   میرے   نام   نکلا !!!تھا جہنیں زعم وہ دریا مجھ ہی  میں   ڈوبا ...
16/04/2024

میں تو مقتل میں بھی قسمت کا سکندر نکلا
قراءِ فال اکثر میرے نام نکلا !!!
تھا جہنیں زعم وہ دریا مجھ ہی میں ڈوبا
میں کہ صحرا نظر آتا تھا سمندر نکلا !!!
Faisal Baaghi

15/04/2024

پتریاٹہ تا بوبڑی چوک دھیرکوٹ روڈ ٹریفک کے لئے کھول دی گئی ہے۔
آج گیارہ بجے سلائیڈ آئی اور روڈ بلاک ہوئی۔
میری نشاندہی پر مسلم لیگ ن کی قیادت نے بروقت ایکشن لیا اور محکمہ ہائی وے نے مشین موقع پر پہنچائی اور چار بجے روڈ کلیئر کر دی گئی۔۔
مسلم لیگ ن کی قیادت کا بے حد شکریہ۔
عوام کی خدمت ہماری اولین ترجیح ہے۔۔

Address

UC Waghel Chejana, Tehsil Kotli Sattian
Murree

Telephone

+3213270285

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Raja Anjum Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Raja Anjum Official:

Videos

Share