Hafiz Sajid Offical

Hafiz Sajid Offical Hafiz Sajid Official facebook Channel...
All Updates Of His Speech & Khutba Juma-tul-Mubarak is Avai
(1)

آج  ان شاء اللہ بعد نماز عشأ
17/12/2023

آج ان شاء اللہ بعد نماز عشأ

06/11/2023

محترم جناب یحٸی عمیر صاحب نظم پیش کر رہیں ہیں

06/11/2023

ماشاءاللہ کیا آواز ہے حافظ صاحب کی

06/11/2023

ماشاءاللہ

06/11/2023

نظم
عبداللہ مجاہد
مریدکے

سیرت النبی پروگرام  مرکز حسین بن علی جامع مسجد سکینہ مجید کمیٹی بازار مریدکے پرگرام جاری ہے ماشاءاللہ
06/11/2023

سیرت النبی پروگرام مرکز حسین بن علی جامع مسجد سکینہ مجید کمیٹی بازار مریدکے
پرگرام جاری ہے ماشاءاللہ

آج  ان شاء اللہ تمام بھاٸیوں سے شرکت کی پرزور اپیل کی جاتی ہے خود بھی شرکت کریں اور دوست احباب کو بھی دعوت دیں۔
06/11/2023

آج ان شاء اللہ تمام بھاٸیوں سے شرکت کی پرزور اپیل کی جاتی ہے خود بھی شرکت کریں اور دوست احباب کو بھی دعوت دیں۔

29/10/2023
29/10/2023

انٹرنیٹ پر سب سے زیادہ وائرل ھونے والی نعت
نبی دا زمانہ ھوندا
بخت سہانہ ھوندا
قاری بلال معاذ صاحب

AJ Inshallah
24/09/2023

AJ Inshallah

20/08/2023

مریدکے سے براہ راست
استکام پاکستان پروگرام
جامع مسجد توحید کینال پارک مریدکے

04/08/2023

مریدکے سے براہ راست ناصر مدنی صاحب

29/07/2023

کفر دا بیلی شیطان اے
ساڈے نال تے رب رحمان اے
hafiz Sajid official

خدمت انسانیت میں پیش پیش الحمدللہ THQ ہسپتال مریدکے میں  روزانہ کی بنیاد پر دور دراز سے آئے مجبور مریضوں کے لئے فری کھان...
20/07/2023

خدمت انسانیت میں پیش پیش الحمدللہ THQ ہسپتال مریدکے میں روزانہ کی بنیاد پر دور دراز سے آئے مجبور مریضوں کے لئے فری کھانا تقسیم کیا جا رہا ہے عبدالرحمن مریدکے
بروز جمرات 20-07-2023
براۓ رابطہ: 03004290765

12/07/2023

لور تینوں بندیا جے سوکھ چین دی
کریا کر خدمت والدین دی
مولانا خالد سیف الاسلام وٹو صاحب

مریدکے حرمت قرآن ریلی
07/07/2023

مریدکے حرمت قرآن ریلی

کل کا خطبہ  ان شاء اللہ
08/06/2023

کل کا خطبہ ان شاء اللہ

01/06/2023

حافظ عبدالسلام بن محمد بھٹوی رحہ کا جیل جانے سے قبل بیان

31/05/2023

شیخ محترم کی ایک خوبی یہ بھی تھی کہ انکا قرآن بہت پکا تھا ماشاءاللہ اسکی وجہ یہی تھی کہ جب بھی فارغ وقت ملتا قرآن پڑھنا شروع کر دیتے تھے
اور حافظ صاحب محترم روزانہ ایک پارہ بھی زبانی سنایا کرتے تھے واللہ کیا محبت تھی قرآن سے
اللہ شیخ محترم کو قرآن پڑھتے ہوئے جنت کا راہی بنائے آمین

30/05/2023

*حافظ عبدالسلام بن محمد بھٹوی رحمۃ اللہ* کی زندگی اور علمی کاوشوں پر مبنی مختصر ڈاکومنٹری دیکھیں اور شیئر کیجئیے

30/05/2023

حافظ عبدالسلام بن محمد کے جنازہ کے مناظر

ہزاروں علماء کے استاد مفسر قرآن،شیخ الحدیث حافظ عبدالسلام بھٹوی فی ذمۃ اللہ
29/05/2023

ہزاروں علماء کے استاد
مفسر قرآن،شیخ الحدیث
حافظ عبدالسلام بھٹوی
فی ذمۃ اللہ

مکمل تعارف   حافظ عبدالسلام بن محمد بھٹوی حافظ عبدالسلام بن محمد قیام پاکستان سے ایک سال قبل 27 اگست 1946ء بمطابق 29 رمض...
29/05/2023

مکمل تعارف حافظ عبدالسلام بن محمد بھٹوی

حافظ عبدالسلام بن محمد قیام پاکستان سے ایک سال قبل 27 اگست 1946ء بمطابق 29 رمضان المبارک 1365ھ میں اپنے ننھیال گوہڑ چک، پتوکی ضلع قصور میں پیدا ہوئے۔ آپ کا گاﺅں بھٹہ محبت ہے، جو تحصیل دیپالپور ضلع اوکاڑہ میں واقع ہے۔[4] اسی نسبت سے آپ بھٹوی کہلاتے ہیں۔ آپ کے والد حافظ محمد ابو القاسم بھٹوی بھی جید عالم دین تھے۔

تعلیم

حافظ عبدالسلام بن محمد نے میٹرک اور حفظ القرآن کے بعد دینی تعلیم جامعہ محمدیہ اوکاڑہ اور جامعہ سلفیہ فیصل آباد سے مکمل کی۔ آپ فاضل عربی، فاضل فارسی اور فاضلِ طب جدید نظریہ مفرد اعضاءکی سند رکھتے ہیں۔[4]

تدریس

حافظ عبدالسلام بن محمد نے تدریس کی ابتدا جامعہ محمدیہ گوجرانوالہ سے کی۔ آپ 1966ء سے 1992ء تک ستائیس سال جامعہ محمدیہ سے وابستہ رہے۔ [4]اس دوران ایک سال جامعہ تدریس القرآن والحدیث راولپنڈی (موجودہ جامعہ سلفیہ اسلام آباد) میں بھی درس و تدریس کی۔ 1992ء میں مستقل طور پر مرکز طیبہ مرید کے، شیخو پورہ منتقل ہوگئے اور جامعہ الدعوة الاسلامیہ کی بنیاد رکھی۔[3] آپ اس جامعہ کے بانی مدیر ہیں اور یہاں سے فارغ التحصیل ہزاروں طلبہ کے استادتھے، جن میں متعدد معروف علمائے کرام بھی شامل ہیں۔

خطابت

حافظ عبدالسلام بن محمد خطبات جمعہ، درس قرآن و حدیث اور فتاویٰ کے لیے بھی پاکستان میں معروف تھے۔ آپ نے 1966ءمیں مولانا محمد اسماعیل سلفی رحمة اللہ علیہ کی تاکید پر جامع مسجد بلال سیٹیلائٹ ٹاﺅن گوجرانوالہ میں خطابت کا آغاز کیا۔ بعدازاں شیخ الحدیث مولانا عبداللہ رحمة اللہ علیہ کے حکم پر ایک سال جامعہ تدریس القرآن و الحدیث راولپنڈی میں صحیح بخاری اور دوسری کتب کی تدریس کے ساتھ خطبہ جمعہ بھی دیتے رہے۔ گوجرانوالہ واپسی کے بعد جامع مسجد اہل حدیث وحدت کالونی میں خطبہ جمعہ دیتے رہے۔ کچھ عرصہ بعد پیپلز کالونی کی مرکزی جامع مسجد الفتح میں مولانا عبداللہ رحمة اللہ علیہ کی تاکید پر خطبہ جمعہ پڑھانا شروع کیا۔ 1988ءسے مستقل طور پر آپ وہیں جمعہ اور عیدین کا خطبہ دیتے آئے ہیں۔ ان دو موقعوں پر یہاں بہت بڑا اجتماع ہوتا ہے۔[5]

تالیفات

حافظ عبدالسلام بن محمد تدریس، خطابت اور طب و حکمت کا شغف رکھنے کے ساتھ تحریر و تحقیق سے بھی گہرا تعلق رکھتےتھے۔ آپ قرآن مجید کا آسان فہم اردو ترجمہ کرنے کے علاوہ تفسیر القرآن الکریم کے نام سے چار جلدوں پر مشتمل قرآن مجید کی تفسیر بھی لکھ چکے ہیں۔ اسی طرح حدیث کی معروف کتاب الجامع الصحیح البخاری کی شرح بنام "فتح السلام شرح صحیح البخاری الامام" بھی لکھ رہے تھے، جس کی تین جلدیں طبع ہو کر علماء و طلباء سے دادِ تحسین وصول کرچکی ہیں۔اس کے علاوہ آپ کی معروف تالیفات اور تراجم میں شرح کتاب الجامع من بلوغ المرام، شرح کتاب الطہارہ من بلوغ المرام، مقالات طیبہ، احکام زکوة و عشر، ترجمہ اسلامی عقیدہ، ترجمہ حصن المسلم، ہم جہاد کیوں کر رہے ہیں؟، مسلمانوں کو کافر قرار دینے کا فتنہ، مسلمانوں میں ہندوانہ رسوم و رواج، حلال و حرام کاروبار شریعت کی روشنی میں اور ایک دین چار مذاہب جیسی تالیفات شامل ہیں۔[6]

قید و حراست

حافظ عبدالسلام بن محمد جماعة الدعوة سے تعلق کی بنا پر حافظ محمد سعید و دیگر رفقا کی طرح ضعیف العمری اور علالت کے باوجود چار سال سے قید کا سامنا کر رہے تھے۔ آپ کو اکتوبر2019ءمیں حراست میں لیا گیا۔ آپ پر دہشت گردی کی مالی معاونت کا الزام ہے[7]۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے اسی نوعیت کے ایک مقدمے میں آپ کو جون2020ءمیں ایک سال قید اور بیس ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی[8]۔ تاہم دو ماہ بعد اگست2020ءمیں لاہور ہائی کورٹ نے آپ کی سزا معطل کرکے آپ کو ضمانتی مچلکوں کے عوض رہا کرنے کا حکم جاری کیا[9]۔ لیکن دو ہفتے بعد ہی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے دہشت گردی کی مالی معاونت کے ایک اور الزام میں آپ کو مجموعی طور پر ساڑھے16 سال قید اور ڈیڑھ لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی[10]۔ آپ شیخوپورہ جیل کی تحویل میں قید کے ایام کاٹ رہے تھے۔

وفات

حافظ عبدالسلام بن محمد آج کے دن 2023ء میں 29مئی بروز پیر کو دوران اسیری دل کی تکلیف کے باعث77سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔آپ کے ورثا میں 4 بیٹے، 1بیٹی اور 2 بیویاں شامل ہیں۔

حوالہ جات

"تفسیر القرآن الکریم (عبد السلام بن محمد) جلد۔1".
"القرآن الکریم اردو ترجمہ (عبد السلام بن محمد)".
^ ا ب زادالمجاهد. مركزالدعوةالارشاد،. 2003. صفحہ 42.
^ ا ب پ "مولانا محمد جونا گڑھی اور حافظ عبدالسلام بُھٹوی کے ترجمہ قرآن مجید کا تقابلی جائزہ".
بن محمد، حافظ عبدالسلام (2017). مختصر تفسیر القرآن الکریم. لاہور: دارالاندلس. صفحہ 12.
"حافظ عبد السلام بن محمد کی کتابیں".
"دہشتگردی کی مالی اعانت پر کالعدم تنظیموں کے 4 سرکردہ رہنما گرفتار". نوائے وقت. 11 اکتوبر 2019. اخذ شدہ بتاریخ 05 ستمبر 2020.
"کالعدم تنظیم جماعت الدعوۃ کے چار رہنماؤں کو غیر قانونی فنڈنگ کے الزام میں قید و جرمانے کی سزائیں". بی بی سی اردو. 18 جون 2020. اخذ شدہ بتاریخ 05 ستمبر 2020.
"دہشتگردوں کی مالی معاونت کے کیس میں جماعت الدعوۃ کے 2 رہنماؤں کی سزائیں معطل". ڈان نیوز. 13 اگست 2020. اخذ شدہ بتاریخ 05 ستمبر 2020.
"جماعۃ الدعوٰۃ کے 3 مرکزی رہنماؤں کو قید و جرمانے کی سزا". روزنامہ جنگ. 28 اگست 2020. اخذ شدہ بتاریخ 05 ستمبر 2020

21/04/2023

علامہ احسان الہی ظہیر

21/04/2023

در حقیقت اصلی علم کیا ہے
احسان الحق شہباز صاحب

15/04/2023

Fikr E Akhrat Qari Yaqub faislabadi New bayan, hafiz sajid officialhamaray Channel Hafiz Sajid official ko karien is video ko like or share karyn Contact #...

10/04/2023

علی حیدر کرار

06/04/2023

مریدکے سے برائے راست 📡

قاری بنیامین عابد صاحب

جامع مسجد محمدی داٶکے مریدکے

02/04/2023

اللّٰہ تعالیٰ کا اپنی مخلوق کے ساتھ پیار
hafiz sajid official

ان شاء اللہ
27/03/2023

ان شاء اللہ

تقریری مقابلہ جامع مسجد اقصیٰ رانا ٹاؤن زیر نگرانی قاری ساجد جاوید سلفی صاحب تصویریں جھلکیاں پارٹ نمبر 2
27/02/2023

تقریری مقابلہ جامع مسجد اقصیٰ رانا ٹاؤن زیر نگرانی قاری ساجد جاوید سلفی صاحب تصویریں جھلکیاں پارٹ نمبر 2

تقریری مقابلہ جامع مسجد اقصیٰ رانا ٹاؤن زیر نگرانی قاری ساجد جاوید سلفی صاحب کی تصویری جھلکیاں پارٹ نمبر 1۔   hafiz saji...
27/02/2023

تقریری مقابلہ جامع مسجد اقصیٰ رانا ٹاؤن زیر نگرانی قاری ساجد جاوید سلفی صاحب کی تصویری جھلکیاں پارٹ نمبر 1۔ hafiz sajid official

23/02/2023
21/02/2023
20/02/2023
19/02/2023

مریدکے سے برائے راست
علامہ ناصر مدنی صاحب

Address

Muridke
Muridke

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hafiz Sajid Offical posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hafiz Sajid Offical:

Videos

Share

Category


Other Video Creators in Muridke

Show All