M42 News HD

M42 News HD ہر خبر سے باخبر رہنے کے لئے ہمارے اس پیج کو لائک کریں
(3)

25/11/2023

پانچ بہنوں کا اکلوتا بھائی تین بچوں کا باپ گھر کا واحد کفیل با اثر افراد کے ظلم کا شکار

23/11/2023

عوام کے جان و مال کا محافظ ہی دشمن نکلا نکے تھانیدار کا بڑا کارنامہ

20/11/2023

بچے اغوا کرنے والی عورت محلہ داروں نے رنگے ہاتھوں پکڑ لی

عوامی دن کب آئیں گے
18/11/2023

عوامی دن کب آئیں گے

18/11/2023

پولیس اور عوام کے لیے درد سر بنا بدنامہ زمانہ موٹر سائیکل چور کیسے پکڑا گیا

14/11/2023

ماشاءاللہ
مریدکے کی خوبصورت جامع مسجد یارسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کا نظارہ
ویڈیو کو ثواب کی نیت سے زیادہ سے زیادہ شیئر کریں

12/11/2023

مریدکے ایک اوباش کی دو بچوں سے بد فعلی ملزم کا اقرار ایک بچے کی حالت نازک

مبارکباد 🌹🌹زندگی کا نیا سفر مبارک ❤️حاجی محمد یونس ٹرسٹ کے زیر اہتمام چوہدری محمد ارشد ورک انشاء اللہ ایم پی اے کی ہدایت...
12/11/2023

مبارکباد 🌹🌹
زندگی کا نیا سفر مبارک ❤️
حاجی محمد یونس ٹرسٹ کے زیر اہتمام چوہدری محمد ارشد ورک انشاء اللہ ایم پی اے کی ہدایت پر یوتھ کوآرڈینیٹر چوہدری انعام اللہ ورک اور ٹیم کی کی زیر نگرانی 55 اجتماعی شادیوں کی تقریب میں شامل دلہے جن کی آنکھوں میں خوشی کی چمک دیکھنے لائق ہے ۔
اللہ کریم سے ہماری بس یہی دعا ہے کہ زندگی کا نیا سفر شروع کرنے والے نو بیاہتا جوڑوں کی زندگی خوشیوں سے بھر دے اور چوہدری ارشد ورک اور ان کی ٹیم کو مخلوق خدا کی مزید خدمت کرنے کی توفیق عطا فرما آمین

منجانب
ایم 42 نیوز ایچ ڈی مریدکے

09/11/2023

مریدکے سونگ سے شہرت پانے والے گلوکار رمضان جانی اور نصیر آف بڈھنکے نے موجودہ ملکی حالات اور انصاف کی کیا عکاسی کی ہے
ایہہ میرے ملک دا انصاف
پروگرام محفل سجناں دی
میزبان میاں ریاض

06/11/2023

آگیا ارشد چھا گیا ارشد
سوئی گیس کی لوڈ شیڈنگ اور بڑھتے ہوئے بلوں سے چھٹکارا پائیں سلنڈر بجلی کے ہیٹر ایندھن کو کہیں بائے بائے ارشد کا چولہا گھر لائیں سو روپے میں آٹھ گھنٹے مسلسل چلائیں 03004604344

04/11/2023

مذہب کی آڑ لے کر ظالموں نے ایک خاندان کے لئے زمین تنگ کر دی

04/11/2023

توہینِ مذہب لگا کر ایک خاندان کو مارنے کی کوشش غریب فیملی بے یارو مددگار سکیورٹی ادارے کوئی سانحہ پیش آنے سے پہلے جاگ جائیں

31/10/2023

مریدکے دن دیہاڑے ڈکیتی کی بڑی واردات ڈاکو تاجر سے 17 لاکھ کے اڑے پولیس ڈاکوؤں کا تعاقب کرنے میں مصروف

28/10/2023

مریدکے جرائم پیشہ افراد کو کھلی چھوٹ پولیس تاجروں اور چھوٹے دوکانداروں کو بغیر نوٹیفکیشن دوکانیں جلدی بند کرنے کے نام پر وصولیاں کرنے لگی جو پیسے نہ دے اس سے بد تمیزی کرتے ہیں دوکاندار حضرات پولیس کے رویہ سے پریشان

26/10/2023

۔ جزا کے ساتھ سزا کا عمل جاری
4افراد کو غیر قانونی حراست میں رکھنے پر ڈی پی او زاہد نواز کا نوٹس

۔ چوکی انچارج کٹھیالہ ورکاں تھانہ صدر مریدکے معطل۔ ڈی پی او زاہد نواز مروت۔

۔ سب انسپکٹر محمد ارشد نے 4 افراد کو غیر قانونی طریقے سے چوکی میں حراست میں رکھا ہوا تھا۔ ڈی پی او زاہد نواز

۔ اختیارات میں تجاوز کرنے پر کوئی بھی رعایت کا مستحق نہیں۔ ڈی پی او زاہد نواز مروت

25/10/2023

قومی مجرم سنبھل گئے تو ملک نہیں سنبھلے گا عوام جاگتے رہیں مجرم ٹولہ کسی حد تک بھی جا سکتا ہے
ڈاکٹر طاہر القادری

24/10/2023

آ سجناں رل کٹھیاں بئیے تے وچھوڑیاں نوں اگ لائیے
سجناں دی محفل بٹیریاں نال تواضع تے نال سنگیت

21/10/2023

مریدکے پی پی 137 میں جماعت اسلامی کی اہم پریس کانفرنس ایک ایک آئین دو دستور جنگل کا قانون نامنظور

صحافیوں کے حقوق کی علمبردار پاکستان کی حقیقی بین الاقوامی تنظیم پاکستان میڈیا ایسوسی ایشن کا حصہ بنیں
18/10/2023

صحافیوں کے حقوق کی علمبردار پاکستان کی حقیقی بین الاقوامی تنظیم پاکستان میڈیا ایسوسی ایشن کا حصہ بنیں

18/10/2023

مریدکے میں عطائیت کے ہاتھوں بڑھتی ہوئی اموات کو مد نظر رکھتے ہوئے ڈی ایچ او تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال مریدکے ڈاکٹر ایاد اختر چوہان کا عطائیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کا اعلان

16/10/2023

محلہ سلطان پارک مریدکے عوام واپڈا لڑائی طول پکڑ گئی جھگڑے کی بنا پر محلہ داروں کے بجلی میٹر کٹ گئے تفصیل ویڈیو میں

16/10/2023

کوئی قابل ہو تو شان کئی دیتے ہیں
ڈھونڈنے والوں کو دنیا بھی نئی دیتے ہیں
میمبر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آف پنجاب علی ارشد رانا اور پرنسپل علی عباس شہید ہائیر سیکنڈری سکول مریدکے سر افتخار کا مریدکے کے لیے احسن اقدام اب آپ کے بچے بیوروکریٹس اور فوج میں اعلیٰ آفسر بن سکتے ہیں وہ بھی بالکل فری تفصیل ویڈیو میں ویڈیو کو ذیادہ سے ذیادہ شئیر کریں ہو سکتا ہے آپ کا ایک شئیر کسی کی زندگی سنوار دے

واپڈا اہلکار پر تشدد کرنے والا شخص تھانہ سٹی مریدکے پولیس نے  گرفتار کر لیا
15/10/2023

واپڈا اہلکار پر تشدد کرنے والا شخص تھانہ سٹی مریدکے پولیس نے گرفتار کر لیا

15/10/2023

مریدکے میں واپڈا اہلکار پر تشدد کا معاملہ ہڈی جوڑ اصغر جراح کا موقف سامنے آگیا

15/10/2023

تھانہ سٹی مریدکے فوری انصاف فراہم کرنے پر شہریوں نے ایس ایچ او ولی حسن پاشا اور ان کی ٹیم کا شکریہ ادا کیا پنجاب پولیس زندہ باد کے نعروں سے مریدکے گونج اٹھا

14/10/2023

محلہ سلطان پارک میں اصغر جراح ہڈی جوڑ نے واپڈا اہلکار کی مار مار کر ہڈیاں توڑ دیں دوران ریکوری لائین مین مسعود الرحمن پر اصغر جراح کے غنڈوں کا نہتے شخص پر تشدد

14/10/2023

جنگل کا قانون مریدکے میں با اثر افراد کی طرف نہتے واپڈا اہلکار لائین میں مسعود الرحمن پر تشدد کی ویڈیو منظر عام پر

14/10/2023

مریدکے میں جگہ جگہ آتش بازی کے اڈے قائم حیات ٹاؤن بصرہ کالونی بارود میں کھیلتے معصوم بچے چائلڈ لیبر پروٹیکشن ڈپارٹمنٹ کی نااہلی کا واضع ثبوت دے رہے ہیں

14/10/2023

فلسطین پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف مریدکے میں پاکستان ملی مسلم لیگ ۔جماعت اسلامی اور تاجروں کی طرف سے احتجاجی ریلی کے دوران گفتگو

13/10/2023

اے وطن تیرے محافظ بھی ہم تیرے چمن کے نگہبان بھی ہم
یہ ہیں تھانہ سٹی مریدکے کے محرر رانا اظہر جو ایک فرض شناس پولیس افسر ہیں جو تھانہ سٹی مریدکے میں پڑے پودوں کی نگہداشت کر کے ثابت کر دیا ہے کہ یہ وطن ہمارا ہے ہم ہیں پاسباں اس کے آج تھانہ میں جانے کا اتفاق ہوا اور محرر کو پودوں کی دیکھ بھال کرتے دیکھ کر دل گارڈن گارڈن ہوگیا
میاں ریاض کے کیمرے کی آنکھ سے لیا گیا خوبصورت کلک

13/10/2023

ہمارے بہت ہی پیارے دوست سید موسیٰ رضوی نوجوانی کی عمر میں پرسہ پڑھتے ہوئے اپنے خالق حقیقی سے جاملے آج جمعے کا دن ہے احباب سے دعا مغفرت کی اپیل ہے

ایک بیٹے کو اپنے والدین سے ملوانے کے لئے زیادہ سے زیادہ شئیر کریںیہ لڑکا جس کی عمر تقریبا ۲۳ سال ہے اس کا نام ارسلان عاب...
12/10/2023

ایک بیٹے کو اپنے والدین سے ملوانے کے لئے زیادہ سے زیادہ شئیر کریں
یہ لڑکا جس کی عمر تقریبا ۲۳ سال ہے اس کا نام ارسلان عابد اور والد کا نام سیٹھ عابد ہے ذہنی توازن خراب ہونے کی وجہ سے آج صبح تقریبا ۱۱ بجے مرید کے سے غائب ہے جس کسی کو بھی ملے وہ اس نمبر پر رابطہ کریں شکریہ
سیٹھ عابد:03038990976

11/10/2023

مارکیٹ میں نئے رن مرید کی انٹری مزا نہ آئے تو پیسے واپس🤣🤣🤣

08/10/2023

افسوس ناک خبر
گجرات سے آنے والی مسافر وین ڈاکوؤں نے مریدکے میں لوٹ لی تفصیل ویڈیو میں
رپورٹ میاں ریاض ایم 42 نیوز ایچ ڈی مریدکے

(مقبولیت کاگراف چیک کرنےکابہترین طریقہ) جب میاں نوازشریف   پاکستان پہنچیں تو دوسری جانب سے قاسم کے ابو کوبھی رہاکردیاجائ...
04/10/2023

(مقبولیت کاگراف چیک کرنےکابہترین طریقہ)
جب میاں نوازشریف پاکستان پہنچیں تو دوسری جانب سے قاسم کے ابو کوبھی رہاکردیاجائے توپھر مقبولیت جانچنے میں آسانی ہوگی کہ

#پاکستانی قوم کس کے استقبال کیلئے زیادہ نکلتی ہے؟؟؟

29/09/2023

بسلسلہ 12ربیع الاول فٹبال گراؤنڈ یوگا کلب ہر سال کی طرح چاچا بوٹا نے آنے والے مہمانوں کی بونگ پائے اور دیسی گھی کے حلوہ سے تواضع کی ماشاءاللہ

28/09/2023

ڈاکٹروں کے روپ میں قصائی
نومولود بچے سے ماں کا سایہ چھین کر مٹھائیاں کھائی گئیں عابدہ گائنی ہسپتال ظلم کی انتہا
رپورٹ میاں ریاض

28/09/2023

ہوشیار مریدکے پہ اللّٰہ رحم کرے
مریدکے میں مسلح گروہ داخل ہوا ہے گلشن ظفر کی ویڈیو ہے تمام شہری احتیاط کریں یہ پرسوں کی سی سی ٹی وی فوٹیج ہے بد قسمتی سے آج گلشن ظفر میں ہی 4 بجے صبح دو گھروں میں واردات ہو چکی ہے سکیورٹی ادارے حرکت میں آئیں

04/01/2023

تھانہ سٹی مریدکے کی حدود سے نجی فیکٹری کے ملازمین نے خطرناک چور پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا

03/01/2023

Happy birthday 🎁🎉
امیدوار برائے ایم پی اے پی پی 136 میاں خالد جاوید نے اپنے ورکرز اور سپورٹرز کی اپنے ساتھ سالگرہ منا کر نیا ٹرینڈ چلا دیا

Address

G. T Road Mall Of Murdikey
Muridke
39000

Telephone

+923064592631

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M42 News HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to M42 News HD:

Videos

Share