Sun&fun TV

Sun&fun TV Sun group

لبیک اللھم لبیک۔۔۔۔۔ سرکاری  #حج سکیم سال 2024 کے خواہشنمد خواتین و حضرات متوجہ ہوں۔ وزارتِ مذہبی امور و بین المذاہب ہم ...
16/11/2023

لبیک اللھم لبیک۔۔۔۔۔ سرکاری #حج سکیم سال 2024 کے خواہشنمد خواتین و حضرات متوجہ ہوں۔ وزارتِ مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی نے #حج2024 کیلئے درخواستوں کی وصولی کا اعلان کر دیا۔ مزید معلومات کیلئے وزارت ہذا کی ویب سائٹ، سوشل میڈیا اکاونٹس اور حج ہیلپ لائنز سے رابطہ کریں۔

پبلک مسیج
08/11/2023

پبلک مسیج

01/11/2023

پنجاب کے کسی دیہات کی سرد رات میں
جب مکمل خاموشی چھائی ہوتی ہے

اور موذن کی دھیمے لہجے میں دی گئی آزان کی آواز
اردگرد کے سناٹے میں گونجنے لگتی ہے

تو ایسا لگتا ہے کہ یہی لمحات زندگی ہیں
اور ان پرسکون لمحات کا کوئی متبادل نہیں

اس سکون کو محسوس کیجیے۔۔۔۔۔۔۔💚💝🤲🏻

23/10/2023
پبلک سروس پیغام!پلے اسٹور پر موجود 2 عدد Apps ایپلیکیشنز جن کے نام حسب ذیل ہیں ، ہرگز ڈاؤن لوڈ نہ کریں اولوکیش Olivecash...
21/10/2023

پبلک سروس پیغام!
پلے اسٹور پر موجود 2 عدد Apps ایپلیکیشنز جن کے نام حسب ذیل ہیں ، ہرگز ڈاؤن لوڈ نہ کریں

اولوکیش Olivecash .1 بروقت Barwaqt .2

یہ دونوں ایپلیکیشن آپ کو قرض دینے کا کہہ کر آپ کا پرسنل ڈیٹا لینے کے بعد آپ کے ڈیٹا کا غلط استعمال کرتی ہیں۔ اولیو کیش اور بروقت ایپلیکیشن پر انفارمیشن دینے سے متعلق معلومات نہیں دینی

نوٹ! یہ آگاہی اپنے تمام عزیزوں/ دوستوں تک بھی پہنچائیں ۔

شادیوں کا سیزن شروع ہو چکا ہےکسی کی بیٹی بہن بیٹے بھائی کی  مہندی بارات ولیمہ پر جائیں تو ہال سے لیکر کھانے تک کی بھرپور...
21/10/2023

شادیوں کا سیزن شروع ہو چکا ہے
کسی کی بیٹی بہن بیٹے بھائی کی مہندی بارات ولیمہ پر جائیں تو ہال سے لیکر کھانے تک کی بھرپور تعریف کریں ان کے والد والدہ بہن بھائیوں رشتے داروں کو کہیں ایسی شادی کبھی نہیں دیکھی کمال کھانا کمال ہال کمال بیٹھنے کی جگہ ( کیونکہ جب اپ ناک بھنویں چڑھا کر آپس میں بھی یہ کہہ رہے ہوتے کہ کھانا صیح نہیں تھا ہال دیکھا تھا کتنا بکواس تھا تیاری بھی فضول تھی ) یہ سب باتیں پاس بیٹھے کئی لوگ سن رہے ہوتے ہیں
اور کھانے کے وقت تو سگی اولاد پھینک کر جانے انجانے لوگ اس ٹیبل پر اکٹھے ہو جاتے ہیں جہاں کھانا زیادہ موجود ہوتا ہے
اور پھر اپنی بیٹی بہن یا بیٹے بھائی کے لئے ادھار اکٹھا کر کے قرضوں کے بوجھ تلے دب کر کسی نہ کسی طرح شادی کے فنکشن بھگتانے والوں کا کلیجہ پھٹ جاتا ہو گا

برصغیر پاک و ہند کلچر سے مستعار لی یہ رسومات اب شاید باالکل ختم نہ کی جا سکیں جبکہ اصل کوشش یہی ہونی چاہئے کہ لڑکا ہو یا لڑکی شادی نہایت سادگی سے ہونی چاہئے تاکہ اس حلال رشتہ کو جوڑنے میں حائل رکاوٹیں دور کی جا سکیں

20/10/2023

فلسطین کےنام

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Rashid Ali, Unus Khan, Raheel Siddique, Rana Asad Rana As...
19/10/2023

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Rashid Ali, Unus Khan, Raheel Siddique, Rana Asad Rana Asad, Ch Chand Khokhar, Shait Usman, Usman Jaan Jaan, Abdullah Abdullah, Shakeel Ahmad, Muhammad Usman, Nader Ali, Rana Khalid, Warisali Waris

16/10/2023

Interested story ضرور دیکھیے

ہٹلر وہ شخص تھا جس نے 1939 میں پولینڈ میں اپنی فوجیں داخل کرکے دوسری جنگ عظیم کی بنیاد رکھی۔پھر ہٹلر نے یہودیوں کی تاریخ...
16/10/2023

ہٹلر وہ شخص تھا جس نے 1939 میں پولینڈ میں اپنی فوجیں داخل کرکے دوسری جنگ عظیم کی بنیاد رکھی۔
پھر ہٹلر نے یہودیوں کی تاریخ کا سب سے بڑا قتل عام کیا اور کم و بیش 60 لاکھ یہودیوں کو قتل کردیا۔
کہا جاتا ہے کہ جرمنی اور پولینڈ میں آباد یہودیوں کو پہلے قیدی بنایا گیا، پھر کچھ عرصہ تک ان کے بال وغیرہ کاٹنے اور سر دھونے پر پر پابندی عائد کئے رکھی پھر جب ان کے بالوں میں جوئیں پڑ گئیں تو انہیں کہا گیا کہ تمہارے بال کاٹ کر تمہیں نہلانے کا بندوبست کیا گیا ہے۔
چنانچہ یہودیوں کو ایک بڑے ہال نما کمرے میں داخل کیا جاتا پھر ان کے سر کے بال استرے سے صاف کردیئے جاتے، پھر ان کے کپڑے اتار کر انہیں ایک دوسرے کمرے میں باری باری داخل کیا جاتا جہاں ایک دیوہیکل مشین میں زندہ یہودی کو ڈال دیا جاتا اور ساتھ ہی اس مشین میں کچھ کیمیکلز ڈال دیئے جاتے چند ہی لمحوں میں وہ مشین زندہ انسان کو ایک سیاہ سیال میں تبدیل کردیتی۔
یہ مادہ پھر آگے کولیکٹ کرکے بطور یوریا کھاد فصلوں میں ڈال دیا جاتا۔ اس سارے عمل کو تاریخ میں ہولوکاسٹ کا نام دیا گیا ہے۔
یہودیوں کے سر سے جو بال حاصل کئے گئے ان سے ہٹلر نے قالین بنائے جو کہ انسانی تاریخ میں ہیومن ہئیر سے بنے قالینوں کی پہلی اور شاید آخری مثال ہو۔
ہٹلر سے یہودیوں کی نفرت کا اندازہ لگانا مشکل ہے۔
اور اب تو یہ عالم ہے کہ اگر کوئی شخص ہولوکاسٹ کا انکار بھی کرے تو وہ عالمی قوانین کے مطابق مجرم کہلایا جاتا ہے ۔۔۔

بارش کے موسم میں احتیاط !
15/10/2023

بارش کے موسم میں احتیاط !

صبح بخیر
15/10/2023

صبح بخیر

وهم  کے نقصان ہی نقصان
13/10/2023

وهم کے نقصان ہی نقصان

آپ نے کرنل باسمتی چاول بہت دفعہ  کھایا ہو گا ، جو کے  پاکستان کے بہترین چاولوں میں سے ایک ہے- یہ ہیں وہ کرنل باسمتی والے...
13/10/2023

آپ نے کرنل باسمتی چاول بہت دفعہ کھایا ہو گا ، جو کے پاکستان کے بہترین چاولوں میں سے ایک ہے-

یہ ہیں وہ کرنل باسمتی والے کرنل ، جناب کرنل مختار

1960 میں حافظ آباد سے تعلق رکھنے والے کرنل مختار حسین نے باسمتی چاول کا نیا بیج دریافت کیا تھا۔

بھارتی ریاست گجرات کے ایک گاؤں میں 14 سو سالہ قدیم مسجد کے آثار کی دریافت، قبلہ رخ بیت المقدس کی طرف ہے. بھارتی ریاست گج...
13/10/2023

بھارتی ریاست گجرات کے ایک گاؤں میں 14 سو سالہ قدیم مسجد کے آثار کی دریافت، قبلہ رخ بیت المقدس کی طرف ہے.

بھارتی ریاست گجرات میں بھائونگر کے گاؤں گھوگھا میں 14 سو سالہ قدیم مسجد کے آثار دریافت ہوئے ہیں جس کا قبلہ بیت المقدس کی طرف ہے۔ یہ مسجد انتہائی خستہ حال حالت میں ہے۔ مسجد کے اندر تقریبا 25 افراد ایک ساتھ مل کر نماز پڑھ سکتے ہیں۔ اس مسجد میں 12 ستون ہیں جن پر مسجد کی چھت بنائی گئی ہے۔ چھت کے اوپر گنبد اور مسجد کی دیواریں بھی کھدی ہوئی ہیں اور مسجد کے محراب پر عربی میں "بسم اللہ" کی نقش نگاری اسی دور کی ہے۔

محققین کے مطابق یہ مسجد اپنی قدامت کے لحاظ سے مسجد الحرام، مسجد نبوی اور مسجد اقصی کے بعد زمین کے چہرے پر ایک ہی مسجد ہو سکتی ہے۔ ساتویں صدی کے اوائل میں پہلے عرب تاجر سمندر کے راستے یہاں اترے اور پھر انہوں نے یہ مسجد یہاں بنائی۔ مکہ کا مقام قبلہ رخ یروشلم تھا۔ یہ قدیم مسجد مقامی طور پر جونی مسجد کے نام سے مشہور ہے۔

یہ مسجد ہندوستان کی دیگر تمام مساجد سے ملتی جلتی ہے، جن کے محرابوں کا رخ مکہ مکرمہ ہے۔ اس قدیم مسجد میں ابھی بھی عربی کا قدیم ترین نوشتہ ہے اور آج یہ مسجد بارواڈا تنجم کی نگرانی میں ہے۔

اسلامی تاریخ کے مطابق 610 سے 623 تک بیت المقدس کی طرف رخ کر نماز پڑھائی جاتی رہی اور پھر 624 ء سے خانہ کعبہ کی طرف نماز پڑھنا شروع ہوئی، یہ 1397 سال پہلے کی بات ہے۔

محققین کے مطابق یہ بات واضح ہے کہ یہ مسجد 622ء میں رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے بابرکت عہد میں بنائی گئی تھی
۔۔۔۔۔۔۔۔

Address

SA Garden Kamran Block Main Boulevard
Muridke
39018

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sun&fun TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share