Jaloos News

Jaloos News Latest urdu news, Breaking News, Current News in urdu from Pakistan, World, Showbiz, Sports, Health,

Zam Zam City D.G.Khan
28/09/2023

Zam Zam City D.G.Khan

Good Morning
25/09/2023

Good Morning

https://www.traffic-engine.com/?refid=7419
22/02/2023

https://www.traffic-engine.com/?refid=7419

Are you looking for high quality traffic for your website? Then you are at the right place! Traffic-Engine.com is a popular traffic exchange program on the Web.

26/10/2022
Ghauri Print Shop Shop  #.202 Shaheen Market Multan
24/10/2022

Ghauri Print Shop Shop #.202 Shaheen Market Multan

28/03/2022
عائزہ خان کا مداحوں کو اچھی صحت مند زندگی کیلئے مشورہ
28/05/2021

عائزہ خان کا مداحوں کو اچھی صحت مند زندگی کیلئے مشورہ

Latest urdu news, Breaking News, Current News in urdu from Pakistan, World, Showbiz, Sports, Health, Islamic Article Only at Jaloos News

وزیر خزانہ شوکت ترین کی تعیناتی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

جہانگیرترین اورانکے اہلخانہ کیخلاف درج مقدمات کی تحقیقات کی پراگرس رپورٹ تیار ، گرفتاری کا امکان
28/05/2021

جہانگیرترین اورانکے اہلخانہ کیخلاف درج مقدمات کی تحقیقات کی پراگرس رپورٹ تیار ، گرفتاری کا امکان

جہانگیرترین سے متعلق کیسزکی انویسٹی گیشن میں ایک بارپھرتیزی آگئی

ڈیم نہ بنانے کا کون ذمہ دار ہے : سینیٹر اعجاز چوہدری
28/05/2021

ڈیم نہ بنانے کا کون ذمہ دار ہے : سینیٹر اعجاز چوہدری

Latest urdu news, Breaking News, Current News in urdu from Pakistan, World, Showbiz, Sports, Health, Islamic Article Only at Jaloos News

کورونا کی تیسری لہر ، اسد عمر کا پابندیوں میں نرمی کا عندیہ
19/05/2021

کورونا کی تیسری لہر ، اسد عمر کا پابندیوں میں نرمی کا عندیہ

فوری طور پر زیادہ چیزیں کھولی تو ایسا نہ ہوکہ دوبارہ سب کچھ بندکرناپڑجائے

حکومت ریڈیو پاکستان کو جدید نشریاتی معیار کے مطابق بنانے کیلئے پرعزم ہے:فواد چوہدری
19/05/2021

حکومت ریڈیو پاکستان کو جدید نشریاتی معیار کے مطابق بنانے کیلئے پرعزم ہے:فواد چوہدری

DRM پروجیکٹ ریڈیو پاکستان کی آواز کو پورے ملک اور دور دراز علاقوں تک پہنچانے میں سنگِ میل ثابت ہوگا

غزہ پر پر اسرائیلی بمباری جاری، 63بچوں سمیت 220 افراد شہید
19/05/2021

غزہ پر پر اسرائیلی بمباری جاری، 63بچوں سمیت 220 افراد شہید

باون ہزار فلسطینی بے گھر ہو چکے ہیں، عمارتیں کھنڈر بن گئیں ،اسرائیلی وزیراعظم نے پھر حملے جاری رکھنے کا اعلان

فلسطینیوں پر مظالم کی انتہا، یورپی وزرائے خارجہ کا اسرائیل سے فوری جنگ بندی کا مطالبہ
19/05/2021

فلسطینیوں پر مظالم کی انتہا، یورپی وزرائے خارجہ کا اسرائیل سے فوری جنگ بندی کا مطالبہ

اسرائیل کی وحشیانہ کارروائیوں کے نتیجے میں 220 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں جن میں 63 معصوم بچے بھی شامل ہیں

اسرائیلی مظالم کی حمایت پر کملا ہیرس کو شرم آنی چاہئے :آمنہ الیاس
19/05/2021

اسرائیلی مظالم کی حمایت پر کملا ہیرس کو شرم آنی چاہئے :آمنہ الیاس

امریکی نائب صدر کملا ہیرس کے اسرائیل کی حمایت میں دیئے گئے بیان پر کڑی تنقید

فلسطینی بچی کی فریاد نے پتھر دل بھی پگھلا دیئے: عدنان صدیقی
19/05/2021

فلسطینی بچی کی فریاد نے پتھر دل بھی پگھلا دیئے: عدنان صدیقی

فلسطین کے بچوں کو جنگ کی وحشت سے بچائیں۔ براہِ کرم فلسطین کیلئے اپنی آواز بلند کریں

غزہ لہو لہو، اسرائیل بمباری سے مزید 30 فلسطینی شہید
17/05/2021

غزہ لہو لہو، اسرائیل بمباری سے مزید 30 فلسطینی شہید

شہدا کی تعداد 200 ہوگئی جن میں 58 بچے اور 34 خواتین شامل ہیں

مسلم حکمران چپ کا روزہ توڑ کر کشمیر اور فلسطین کا مقدمہ لڑیں، پروفیسر افتخار ہاشمی
17/05/2021

مسلم حکمران چپ کا روزہ توڑ کر کشمیر اور فلسطین کا مقدمہ لڑیں، پروفیسر افتخار ہاشمی

او آئی سی ، اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کی تنظیمیں غزہ میں اسرائیلی ظلم پر چپ کیوں ہیں،ڈاکٹر بشیر احمد

حلقہ کی عوام کی بے لوث سچی خدمت کو اپنا فرض سمجھتا ہوں،سردار نیاز گشکوری
17/05/2021

حلقہ کی عوام کی بے لوث سچی خدمت کو اپنا فرض سمجھتا ہوں،سردار نیاز گشکوری

اپنے حلقہ کے محسن ووٹران سے کئے گئے وعدے پورے کرنے کے لئے کوشاں ہیں

اسرائیل امریکہ اور بھارت دنیا کے بڑے دہشتگرد ہیں، میاں آصف محمود اخوانی
17/05/2021

اسرائیل امریکہ اور بھارت دنیا کے بڑے دہشتگرد ہیں، میاں آصف محمود اخوانی

ملی یکجہتی کونسل کا ملتان پریس کلب کے سامنے مظاہرہ ، اسرائیل امریکہ اور بھارت کے خلاف نعرہ بازی

اسلامی فوج بنا کر اسرائیل کو منہ توڑ جواب دیا جائے ، جمشید احمد دستی
17/05/2021

اسلامی فوج بنا کر اسرائیل کو منہ توڑ جواب دیا جائے ، جمشید احمد دستی

مسجد اقصیٰ پر حملے کے بعد امت مسلمہ کو متحد ہوکر حسینی کردار ادا کر نا ہوگا، پریس کانفرنس

مسلم لیگ ق سرائیکستان صوبہ کے قیام کی حمایت کرتی ہے، رائے منصب علی خان
17/05/2021

مسلم لیگ ق سرائیکستان صوبہ کے قیام کی حمایت کرتی ہے، رائے منصب علی خان

مکمل شناخت اور 23 اضلاع پر مشتمل صوبہ سرائیکستان لیکر رہیں گے،ملک اللہ نواز وینس

جنوبی پنجاب کی 40 سالہ دیرنہ پسماندگی کا جلد خاتمہ ہوگا، ڈاکٹر شبیر علی قریشی
17/05/2021

جنوبی پنجاب کی 40 سالہ دیرنہ پسماندگی کا جلد خاتمہ ہوگا، ڈاکٹر شبیر علی قریشی

چوک سرور شہید تحصیل کی منظوری کے بعد جلد ہی کوٹ ادو کو ضلع کا درجہ بھی مل جائے گا

حکومت کا پیر سے ملک بھر میں لاک ڈاؤن ختم کرنے کا اعلان
15/05/2021

حکومت کا پیر سے ملک بھر میں لاک ڈاؤن ختم کرنے کا اعلان

پیر سے تمام بازار اور دکانیں کھل جائیں گی، رات 8 بجے تک کاروبار کی اجازت ہوگی

پاکستان  میں مزید 2512 افراد کورونا کا شکار، 48 افراد جاں بحق
14/05/2021

پاکستان میں مزید 2512 افراد کورونا کا شکار، 48 افراد جاں بحق

گزشتہ روز کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح 8.19 فیصد رہی

دہشت گردوں کو کسی صورت امن خراب کرنے کی مہلت نہیں دیں گے، جنرل قمر جاوید باجوہ
14/05/2021

دہشت گردوں کو کسی صورت امن خراب کرنے کی مہلت نہیں دیں گے، جنرل قمر جاوید باجوہ

پاک فوج اور قانون نافذ کرنے والے ادارے مشن کی تکمیل تک کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے، آرمی چیف

پاکستان میں کوروناوائرس کے مزید 3 ہزار447 مریض رپورٹ
10/05/2021

پاکستان میں کوروناوائرس کے مزید 3 ہزار447 مریض رپورٹ

coronavirus in pakistan

سعودی عرب کا رواں سال غیر ملکیوں کو بھی حج کی اجازت دینے کا اعلان
10/05/2021

سعودی عرب کا رواں سال غیر ملکیوں کو بھی حج کی اجازت دینے کا اعلان

سعودی وزارت حج اورعمرہ کا کہنا ہے کہ اس سال حج کرایا جائے گا

کورونا وائرس کا خطرہ پہلےکی نسبت زیادہ بڑھ گیا، اسدعمر
08/05/2021

کورونا وائرس کا خطرہ پہلےکی نسبت زیادہ بڑھ گیا، اسدعمر

عوام کو کورونا کی پہلی لہر کی طرح احتیاطی تدابیر پرعمل کرنا ہوگا، سربراہ این سی او سی۔

کمشنر ڈیرہ غازیخان ڈاکٹر ارشاد احمد کا صبح سویرے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ
06/05/2021

کمشنر ڈیرہ غازیخان ڈاکٹر ارشاد احمد کا صبح سویرے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ

Dr. Irshad Ahmed commissioner Dera Ghazi Khan

وزیر اعلیٰ نے جنوبی پنجاب کے پسماندہ علاقوں کی ترقی کیلئے خصوصی فنڈز دئیے ہیں،شعیب اقبال سید
06/05/2021

وزیر اعلیٰ نے جنوبی پنجاب کے پسماندہ علاقوں کی ترقی کیلئے خصوصی فنڈز دئیے ہیں،شعیب اقبال سید

ڈیرہ غازیخان: سیکرٹری پلاننگ و ڈویلپمنٹ پنجاب شعیب اقبال سید کو ترقیاتی منصوبوں کے معائنہ کے دوران بریفنگ دی جا رہی ہے

بجٹ اور اکاونٹس معاملات میں مزید بہتری لائی جائیگی، ڈاکٹر زاہد اکرام
06/05/2021

بجٹ اور اکاونٹس معاملات میں مزید بہتری لائی جائیگی، ڈاکٹر زاہد اکرام

جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کر کے ملازمین اور سائلین کے مسائل کو بروقت حل کیاجائیگا

چوک سرور شہید ٹی ایچ کیو ہسپتال میں پینے کا صاف پانی نایاب
06/05/2021

چوک سرور شہید ٹی ایچ کیو ہسپتال میں پینے کا صاف پانی نایاب

ڈپٹی کمشنر اور محکمہ صحت کے اعلیٰ حکام سے پینے کے صاف پانی کا مسئلہ جلد حل کرنیکا مطالبہ

سرائیکی وسیب کیلئے 50فیصد الگ بجٹ مختص کیا جائے، ملک اللہ نواز وینس
06/05/2021

سرائیکی وسیب کیلئے 50فیصد الگ بجٹ مختص کیا جائے، ملک اللہ نواز وینس

Malik Allah Nawaz Wains

پنجاب حکومت کا صوبے میں مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ
05/05/2021

پنجاب حکومت کا صوبے میں مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ

شہری عید کی چھٹیوں کے دوران غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔ چیف سیکریٹری

حجر اسود کی 49 ہزار میگاپکسل تک کلوزاپ تصویر جاری کردی
04/05/2021

حجر اسود کی 49 ہزار میگاپکسل تک کلوزاپ تصویر جاری کردی

تاریخ میں پہلی مرتبہ حجر اسود کی اتنی باریک اور شفاف تصویر بنائی گئی ہے۔

نیب میں موجود افسران فراڈ کررہے ہیں اور چیئرمین خاموش ہیں: چیف جسٹس پاکستان
04/05/2021

نیب میں موجود افسران فراڈ کررہے ہیں اور چیئرمین خاموش ہیں: چیف جسٹس پاکستان

Mr. Justice Gulzar Ahmed

Address

202-Shaheen Market Multan
Multanwala
60000

Telephone

+923006361844

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jaloos News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jaloos News:

Share