Stylish Dp's for Girls

Stylish Dp's for Girls ωєℓ¢σмє тσ αℓℓ мємвєяѕ ••••¶
тнιѕ ραgє z ʝυѕт f?

!         مرے حروف تہجی کی کیا مجال کہ وہ          تجھے شمار میں لائیں  اور حساب کریں         ✍️ Rana Shahzad Stylish Dp...
02/11/2024

! مرے حروف تہجی کی کیا مجال کہ وہ
تجھے شمار میں لائیں اور حساب کریں
✍️ Rana Shahzad Stylish Dp's for Girls
#سيارات

02/11/2024

my beautiful baby 🤩🤩

27/10/2024

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!

لڑکوں کے نام!!!👇معذرت کے ساتھ،تلخ حقیقت۔۔۔!!! پلیز ایک بار ضرور پڑھناایک کڑواسچ اور ﺍﯾﮏ درخواست............ہمارے معاشرے ...
16/09/2024

لڑکوں کے نام!!!👇
معذرت کے ساتھ،تلخ حقیقت۔۔۔!!! پلیز ایک بار ضرور پڑھنا
ایک کڑواسچ اور ﺍﯾﮏ درخواست............
ہمارے معاشرے میں اپنے بیٹے یا بھائ کے لئے جب شادی کے لئے رشتہ ڈھونڈا جاتا ھے تو
لڑکی کی خوبصورتی
لڑکی کی شرافت
لڑکی کے کام کاج
لڑکی کا رہن سہن
لڑکی کی تعلیم
لڑکی کا خاندان
لڑکی کا جہیز
لڑکی کا جائیداد میں حصہ
لڑکی کی پیدائش سے اسکی جوانی تک کی ھسٹری جن کی گواہی شرط
اور لڑکا کے لئے صرف اسکی نوکری ہونا ہی بہت ھے نہ شکل و صورت اہم نہ کردار اہم ، نہ چال چلن اہم ، نہ اسکے دوست احباب اہم
نہ اسکا گھر والوں سے رابطہ تعلق اہم
نہ اسکے عشق معاشقے اہم ، بس
ایک نوکری اسکے 100 عیبوں پر پردہ ڈال دیتی ھے
اور المیہ یہ ھے کہ
کسی کی بیٹی بہن کے گھر جب دیکھنے جاتے ہیں تو پہلے کہلوا بھیجتے ہیں کہ لڑکی دیکھنے آ رھے ہیں وہاں لڑکی کے دل پہ کیا گزرتی ھے
جو دل و دماغ میں مرتی تڑپتی دعائیں مانگتی سوچتی پاگل ہوتی ھے کہ
کیا ہوگا ،؟
میں پسند آوں گی یا نہیں ؟
پسند نہ آئی تو لوگ کیا کہیں گے ؟
پسند آ بھی تو وہ لوگ کیسے ہوں گے ؟
وہ لڑکا کیسا ھوگا جیسے ھزاروں سوالات
اور
اوپر سے جہالت یہ کہ لوگ کسی کی بہن بیٹی کو بلاتے ہیں
انکو چلنے کا کہا جاتا ھے جیسے منڈی میں بھیڑ بکریوں کو کچھ قدم چلا کر پسند کیا جاتا ھے
اسکے کمرے کو جاکر دیکھتے ہیں انکے گھر کھا پی کر اور واپس ایک میسج بھیج دیتے ہیں
معاف کرنا ہمیں لڑکی پسند نہیں !!
اف
ایسے لوگوں کو تیل کی گرم کڑھائ میں ڈال دینا چاھئے
ظالمو
ایک نہیں 10 بار رشتہ نہ کرو پر
وہاں لڑکی دیکھنے کسی بہانے سے بھی جایا جا سکتا ھے
جب تک پسند نہ آئے رشتے کی بات نہ کیا کرو
وہ لڑکی ھے فرشتہ نہیں ؟ پری نہیں ؟
ایک سادہ سی معصوم سی انسان ھے
جس کے کچھ جزبات ھیں ۔ کچھ خواب ھیں
اسکی بھی کوئی عزت نفس ھے ۔
خدارا اپنے چاند سے بیٹوں کے لئے پریاں ضرور ڈھونڈیں
پر
کسی کی بہن بیٹی کو عیب لگا کر نہین
کسی کی آہ لے کر نہیں
کسی کی بددعا لے کر نہیں ۔
اچھی اور غریب لڑکیوں کو اپناو
تاکہ
آپکے سبب کسی معصوم کی زندگی ہی سنور جائے ۔
اللہ پاک
سب بہن بیٹیوں کے نصیب انکی سوچ سے زیادہ خوبصورت لکھ دے
آمین
اگر میری کسی بات یا عمل سے کسی بھائی یا دوست کو کچھ ناگوار گزرا ہو تو
ان سے نہایت ادب و احترام سے معذرت .!!!

#را ناشھزاد

04/09/2024

Agree

ایک بات کہوں..!!   بیٹیوں کو زیادہ ہنسنے سے زیادہ بولنے سے پاگل پن سے نہ روکا کریں  اُن کو مسکرانے دیا کریں۔ اگر سارا گھ...
24/08/2024

ایک بات کہوں..!!

بیٹیوں کو زیادہ ہنسنے سے زیادہ بولنے سے پاگل پن سے نہ روکا کریں
اُن کو مسکرانے دیا کریں۔
اگر سارا گھر سر پر اٹھا لیں تو بھی کچھ نہ کہا کریں۔
بھائیوں کے ساتھ مذاق کریں لڑائی جھگڑا کریں تو بھی کرنے دیا کریں۔
مقدر کے کھیل بڑے انوکھے ہوا کرتے ہیں۔
جب تقدیر کا تھپڑ پڑتا ہے نا تو یہی لڑکیاں
یہی بیٹیاں
یہی شہزادیاں
یہی پریاں
یہی بہنیں
مسکرانا تو دور کی بات ہے بولنا تک بھول جاتی ہیں۔
وقت سب سے بڑا ظالم ہے۔
جو اُنکے وجود سے خوشیوں کو نچوڑ کر لے جاتا ہے اور کبھی واپس نہیں لوٹاتا
اللّٰہ پاک ہر بیٹی اور بیٹے کا نصیب اچھا کرے۔
اُنکی عزت مان حوصلہ سلامت رکھے! آمین...🤲🌼🤍

You agree
23/08/2024

You agree

14/08/2024

14 August 2024

Right mtlbi log
14/08/2024

Right mtlbi log

Happy independence day
14/08/2024

Happy independence day

تیس لاکھ کا جہیز پانچ لاکھ کا کھانا گھڑی پہنائیانگوٹھی پہنائیمکلاوے کے دن کا کھاناولیمے کے دن کا ناشتہ پھر بیٹی کو رخصت ...
14/08/2024

تیس لاکھ کا جہیز
پانچ لاکھ کا کھانا
گھڑی پہنائی
انگوٹھی پہنائی
مکلاوے کے دن کا کھانا
ولیمے کے دن کا ناشتہ
پھر بیٹی کو رخصت کیا تو سب سسرالیوں میں کپڑے بھیجنا
برآت کو جاتے ہوئے بھی ساتھ میں کھانا بھی بھیجنا
بیٹی ہے یا کوئی سزا ہے::

اور یہ سب تب سے شروع ہو جاتا ہے جب منگنی کر دی جاتی ہے کبھی نند آرہی ہے کبھی جیٹھانی آرہی ہے کبھی چاچی ساس آرہی ہے کبھی ممانی ساس آ رہی ہے ٹولیاں بنا بنا کے آتی ہیں اور بیٹی کی ماں ایک مصنوعی مسکراہٹ چہرے پر سجائے سب کو اعلی' سے اعلی' کھانا پیش کرتی ہے اور سب کو اچھے طریقے سے ویلکم کرتی ہے
باپ کا ایک ایک بال قرضے میں ڈوب جاتا ہے اور ایسے میں بیس لوگ گھیرے میں لے کے کہتے ہیں جی کتنے بندے برآت میں ساتھ لے کر آئیں 100یا 200 بندے تو ہمارے اپنے رشتے دار ہی ہیں اور باپ جب گھر آتا ہے شام کو تو بیٹی سر دبانے بیٹھ جاتی ہے کہ اس باپ کا بال بال میری وجہ سے قرضے میں ہے خدا کا واسطہ ہے آپ کو خدارا ان ہندوؤں کی رسموں کو ختم کر دو تاکہ ہر باپ اپنی بیٹی کو عزت کے ساتھ رخصت کر سکے♥
کسی کو برا لگے تو معذرت 🙏🙏

09/08/2024

Address

Multan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Stylish Dp's for Girls posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share