Noman Nazir

Noman Nazir Humanity Lover / Social Media Activist / Blogger / Multan / Pakistan
(6)

یونیورسٹی کی کلاس سے نکالے جانے کے بعد اپنے قریبی دوست محمد عیسیٰ کے ہمراہ
12/12/2024

یونیورسٹی کی کلاس سے نکالے جانے کے بعد اپنے قریبی دوست محمد عیسیٰ کے ہمراہ

دنیا کا سب سے خوبصورت گالف کورس جو ملتان میں واقع ہے ۔
05/12/2024

دنیا کا سب سے خوبصورت گالف کورس جو ملتان میں واقع ہے ۔

ملتان کے بوسن روڈ پر ٹریفک جام کا مسئلہ، ڈپٹی کمشنر ملتان وسیم حامد سندھو صاحب نے نعمان نزیر کی درخواست پر چیف ٹریفک آفی...
04/12/2024

ملتان کے بوسن روڈ پر ٹریفک جام کا مسئلہ، ڈپٹی کمشنر ملتان وسیم حامد سندھو صاحب نے نعمان نزیر کی درخواست پر چیف ٹریفک آفیسر اور ایڈشنل ڈپٹی کمشنر جنرل کو مسئلے کے حل کیلئے احکامات جاری کر دیئے۔

آج کل لوگوں سے مل لیا کریں تاکہ آپ کو پتہ چلے کہ کِن لوگوں سے کیوں نہیں ملنا چاہیے۔
02/12/2024

آج کل لوگوں سے مل لیا کریں تاکہ آپ کو پتہ چلے کہ کِن لوگوں سے کیوں نہیں ملنا چاہیے۔

ڈپٹی کمشنر ملتان وسیم حامد سندھو صاحب سے ملاقات
30/11/2024

ڈپٹی کمشنر ملتان وسیم حامد سندھو صاحب سے ملاقات

27/11/2024

ہمارا پاکستان 💔

زندگی میں ایسے دوست لازمی بنائیں جو آپ کے کلاس سے نکالے جانے پر خود بھی کلاس سے نکل جائیں اور ہر طرح سے آپکے ساتھ ہوں۔اپ...
14/11/2024

زندگی میں ایسے دوست لازمی بنائیں جو آپ کے کلاس سے نکالے جانے پر خود بھی کلاس سے نکل جائیں اور ہر طرح سے آپکے ساتھ ہوں۔
اپنے قریبی دوست زین العابدین(محمود کوٹ والے) کے ہمراہ

ملتان کی سب سے اچھی پرائیویٹ چائے لوکیشن- راشد بھائی کی چائے انصاری چوک ملتان
13/11/2024

ملتان کی سب سے اچھی پرائیویٹ چائے

لوکیشن- راشد بھائی کی چائے انصاری چوک ملتان

گالف کی دنیا میں پاکستان کا ایک روشن نام راولپنڈی کا فخر خاور جاوید کے ہمراہ
11/11/2024

گالف کی دنیا میں پاکستان کا ایک روشن نام راولپنڈی کا فخر خاور جاوید کے ہمراہ

ہمارا ملتان آج پاکستان کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر آ گیا۔ 😞
08/11/2024

ہمارا ملتان آج پاکستان کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر آ گیا۔ 😞

ملتان کی عوام ہمیں بھائی بولتی ہے لیکن ہر بھائی کو بھی ایک اور بھائی کی ضرورت ہوتی ہے۔فوٹو لوکیشن - جہاں ملتان کی سب سے ...
06/11/2024

ملتان کی عوام ہمیں بھائی بولتی ہے لیکن ہر بھائی کو بھی ایک اور بھائی کی ضرورت ہوتی ہے۔

فوٹو لوکیشن - جہاں ملتان کی سب سے اچھی چائے ملتی ہے

کچھ دوست صرف دوست نہیں دل کا سکون ہوتے ہیں۔
01/11/2024

کچھ دوست صرف دوست نہیں دل کا سکون ہوتے ہیں۔

یونیورسٹی کے قریبی دوست حسن عبداللہ (آئی آر والے), محمد عیسیٰ (پیر خورشید کالونی والے) اور زین العابدین (محمود کوٹ والے)...
30/10/2024

یونیورسٹی کے قریبی دوست حسن عبداللہ (آئی آر والے), محمد عیسیٰ (پیر خورشید کالونی والے) اور زین العابدین (محمود کوٹ والے) کے ہمراہ

دل میں بسایا گیا ہوںکلاس سے نکالا گیا ہوں
24/10/2024

دل میں بسایا گیا ہوں
کلاس سے نکالا گیا ہوں

میں،میرا ملتان اور پٹھان ہوٹل کی چائے❤️
23/10/2024

میں،میرا ملتان اور پٹھان ہوٹل کی چائے❤️

میچ کے دوران اسٹیڈیم میں جس نے بھی میری یہ تصویر بنائی اسے دونوں ہاتھوں سے سلام !
20/10/2024

میچ کے دوران اسٹیڈیم میں جس نے بھی میری یہ تصویر بنائی اسے دونوں ہاتھوں سے سلام !

پاکستانی کمنٹیٹر عروج ممتاز اور باؤلنگ کوچ اظہر محمود کے ہمراہ
18/10/2024

پاکستانی کمنٹیٹر عروج ممتاز اور باؤلنگ کوچ اظہر محمود کے ہمراہ

Address

Multan

Telephone

+923218880344

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Noman Nazir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Noman Nazir:

Videos

Share