میرے پاس تو کوئی الفاظ نہیں
اس بچی کی باتوں کا کوئی جواب نہیں
میں ہوں شرمندہ ۔اور شرمندہ ہونا کوئی دلائل نہیں
بلوچستان کی ماؤں بہنوں ہم شرمندہ ہیں
ہمیں معاف کرنا
بلوچوں کا انصاف دیا جائے
میں ایک بطور پاکستانی اس بات پہ یقین رکھتا ہوں کوئی بھی مجرم ہو جتنا بڑا مرضی ہو مگر انہیں عدالتوں میں پیش کیا جائے ۔ نہ کہ اس طرح لاپتا کر دیا جائے
اخر کب تک ہمارے دین کے ساتھ مذاق جاری رہے گا
💔💔💔💔💔
کیا میرے پاکستانیوں اپ بتاؤ یہ ہمارا دین ہے
ایمان دار چور ہر بات سچ بتا رہا ہے 😆😆😆😆😆
I've received 5,000 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉
#Azan #SharePost #facebookreels
درود شریف
میرے حق میں بھی دعا کرنا کسی وجہ سے پریشان ہوں 😔
اور اللہ تعالی میری مشکلات ختم کرے
#JummaMubarak #followformore
#followformore #facebookreels #followpage
دن کا آغاز اللّہ کے نام سے کیا کرو ❤
کون کون ہے یہاں سے
نیچے کمنٹس کریں
محبت میں ناکام لوگوں کے لئے بہترین ویڈیو
Share video like
#foryou #followforfollowback
افغانستان کے علاقے خمری میں گدھا مسجد میں داخل ہونے پر نمازیوں نے فائرنگ کرکے گدھا مار دیا گدھے کے مالک نے نمازیوں پر فائرنگ کرکے 13 نمازی جا ن بحق کردیے جواب میں نمازیوں نے بھاری اسلحے کے استعمال سے گدھے کے مالک کے گاوں پر حملہ کردیا 33 خواتین سمیت 38 افراد جان بحق ہوگئے مجموعی طور 51 اموات #copy
Ya Allah mari abu ki maqfart farma or janat ma alla maqam ata farma
محرم میں کس طرح ہمارے دین کا مذاق اڑایا جا رہا ہے
کیا اس طرح کی ویڈیو بنانا توہین مذہب نہیں
کیا ان لوگوں کے خلاف کوئی کاروائی کرے گا
ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کرو تاکہ ٹک ٹوک انتظامیہ اس طرح کی ویڈیوز ڈیلیٹ کریں
غم سب کا ہوتا ہے۔
ڈریورنگ کرتے وقت روڈ پر کتوں وغیرہ جانوروں کا خیال رکھیں
ABCD🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣follow#share
ملتان کی خوبصورتی
ماشاءالله
بچے نے نئے پاکستان کے بارے میں سب کچھ بتا دیا اگر آپ کو ویڈیو پسند آئے تو شیئر کریں