ہیرا اصیل فارم

ہیرا اصیل فارم ہمارے پاس مختلف کبوتروں اور مرغوں کی قسمیں دستیاب ہیں۔
پورے پاکستان میں کارگو سروس موجود ہے۔

19/11/2024

سردیاں اگئی ہیں اپنے بچوں کو انڈا کھلائیں خود بھی کھائیں بچوں کو بھی کھلائیں جس سے ان کو سردی سے بچاؤ ہوگا 💓😻

ماشاءاللہ خوبصورت امروہی کراس پیپر وائٹ مادہ گن جوڑ مضبوط اور اعلی کوالٹی کی مادہ ہے ماشاءاللہ پوچھل کا معیار چیک کر لیں...
17/11/2024

ماشاءاللہ خوبصورت امروہی کراس پیپر وائٹ مادہ گن جوڑ مضبوط اور اعلی کوالٹی کی مادہ ہے ماشاءاللہ پوچھل کا معیار چیک کر لیں چیز بہت قابل چیز ہے ماشاءاللہ

فار سیل ہے۔

16/11/2024

سردیاں اگئی ہیں ہفتے میں دو بار پالک کا استعمال کریں 💓
عامر سہیل ہیرا فارم 💓

دو دکنی چکور بڑے فروخت ہیں دونو نر ہیں 03103807774 ملتان
06/11/2024

دو دکنی چکور بڑے فروخت ہیں دونو نر ہیں
03103807774 ملتان

05/11/2024

💓ماشاءاللہ نیو مہمان اگئے جب بھی بچے نکلے ہیں پہلے دن اپ نے گڑ کا پانی استعمال کرنا ہے اپ کے لیے ویڈیو

24/10/2024

چھا رہی ہیں دنیا پر آگہی کی تنویریں

ہنس رہی ہیں تدبیریں رو رہی ہیں تقدیریں

آلسی وچاروں کے اپنے پنکھ ہوتے ہیں

ان کو چھو نہیں سکتیں سرحدوں کی زنجیریں

جہد حق کی منزل میں متحد ملیں اکثر

قاتلوں کی شمشیریں منصفوں کی تحریریں

لوٹ کے تمدن میں جرم جنم لیتے ہیں

روگ ہیں معیشت کے کیا کریں گی تعزیریں

آؤ وقت موزوں ہے اب اسے بدلنے کا

ہو رہی ہیں صدیوں سے جس جہاں کی تفسیریں

24/10/2024

تمام دوستوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ فیس بک کے تقریباً تمام اکاؤنٹس ہیکرز کے ذریعے hack و clone کیے جا رہے ہیں۔ وہ ایک نیا فیس بک اکاؤنٹ بنانے کے لیے آپ کی پروفائل تصویر اور آپ کا نام استعمال کر رہے ہیں اور پھر آپ کے دوستوں کو اس اکاؤنٹ میں شامل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ آپ کے دوست سمجھتے ہیں کہ یہ آپ ہیں اور وہ اس سے منسلک ہو جاتے ہیں۔ اس کے بعد سے وہ ہیکرز آپ کے نام سے جو چاہیں لکھ سکتے ہیں۔ اس لیے برائے مہربانی خیال رکھیں اور میرے نام پر بنائے گئے کسی پھی نئے FB اکاؤنٹ سے آنے والی فرینڈ ریکویسٹ کو قبول نہ کریں!!
اگر کسی کو میرے اکاؤنٹ سے فحش، فرقہ وارانہ، ذات پات سے متعلق یا پیسوں کی مدد سے متعلق کوئی پیغام ملتا ہے تو وہ جھوٹ ہوگا مجھے ایسا کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔

اور میرا رب میرے لیے کافی ہے۔ 🥰
15/10/2024

اور میرا رب میرے لیے کافی ہے۔ 🥰

الحمداللہ۔۔۔
12/10/2024

الحمداللہ۔۔۔

28/09/2024

سب کی اپنی اپنی تھکن ہے ۔
کوئی رشتوں سے تھکا ہوا ہے تو کوئی لہجوں سے اکتایا ہوا ہے، کوئی ذمہ داریوں سے نڈھال ہے تو کوئی ضرورتوں سے پریشان، کوئی اپنی نفسیات سے بھاگ رہا ہے تو کوئی روح کی کھونٹی پر لٹکی خواہشوں کی گٹھڑی سے!

Address

Multan

Telephone

+923023984002

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ہیرا اصیل فارم posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ہیرا اصیل فارم:

Share