JRIH

JRIH Jamshed Rizwani make this platform of JRIH to shed light on the challenges to uplift the issues facing South Punjab.

01/02/2025

زرعی ترقیاتی بنک کی ملکی زراعت کیلئے خدمات کیا ہیں ؟
دو سال میں ایک سوساٹھ ارب روپے زراعت پر خرچ کرچکے،صدر ZTBL طاہر یعقوب بھٹی

✊🏻💪🏻

01/02/2025

پولیس آفیسر کی گرفتاری کے بعد مدعی نے صلح کرلی ؟
سوشل میڈیا کی طاقت پر فیصلے گورننس کو بہتر بنا سکتے ہیں ؟

23/01/2025

گوجرانوالہ ، فیصل آباد اور لاہور ایف آئی اے کیلئے جنوبی پنجاب دبئی بن گیا ؟
آن لائن کام کرنے والوں کو ایف آئی اے ملتان کے بجائے یہ ہراساں کرنے لگے ۔سی آئی اے لاہور بھی ملوث ؟

22/01/2025

وزیراعلیٰ پنجاب ان ایکشن
پنجاب بھر میں تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن
ماضی کی طرح یہ آپریشن بھی عارضی ثابت ہوگا ؟

22/01/2025

ملکی تاریخ میں پہلی بار طاقتور ترین افراد بھی قانون کے شکنجےمیں ؟
جنرل(ر) فیض کے بعد پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کے گرد بھی گھیرا تنگ ؟

20/01/2025

پارک کی جگہ بس ٹرمینل ؟

شہرکے سنگم ڈیرہ اڈا صلاح الدین پارک ختم کرنے کا فیصلہ کتنا غیر مقبول ؟

شہری سراپا احتجاج ۔ کمشنر ملتان سے نوٹس کا مطالبہ !

20/01/2025

مار نہیں پیار کہاں ہے ؟
شاہ رکن عالم سکول میں سپیشل بچوں پرتشدد، نوٹس کون لے گا ؟
محکمہ سپیشل ایجوکیشن کی کارکردگی پر سوالیہ نشان

18/01/2025

عمران خان اور اہلیہ کی سزا
جنوبی پنجاب میں کہیں کوئی احتجاج کیوں نہ ہوسکا ؟
ملتان ، خانیوال سمیت متعدد شہروں میں جشن اور مٹھائیاں تقسیم

16/01/2025

پہلے سرائیکی امن مشاعرہ کی شاندار کامیابی،اگلا مشاعرہ اسلام آباد میں ہوگا
نوجوان سرائیکی راہنما مہر مظہرکات نے سب کو اکٹھا کردیا

16/01/2025

ملتان کا گیٹ وے خانیوال روڈ فنڈز کے باوجود لاوارث کیوں ؟
خانیوال روڈ کی توسیع نہ ہونے سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا

15/01/2025

میپکو افسران نے کرپشن کا نیا راستہ تلاش کرلیا ؟
سولر صارفین بھی میپکو سے بچ نہیں سکتے

15/01/2025

جنوبی پنجاب کے تینوں کمشنرز تبدیل ؟ عامرکریم خان کمشنر ملتان تعینات
جنوبی پنجاب کے تینوں آرپی اوز 2 سال سے براجمان ؟

09/01/2025

ویراعلی پنجاب کا وژن " ستھراپنجاب "

پہلی بار شہروں کے ساتھ دیہی علاقوں میں صفائی ہوگی ؟

07/01/2025

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا دورہ ملتان
ہونہار طلباء وطالبات کیلئے انعامات کی بارش ؟

07/01/2025

4 ارب سے زائد کی رقم لوٹنے والا گرفت سے باہر کیوں ؟
متاثرین کا گلبرگ ہاؤسنگ کے مالک علی اصغر گورمانی کے گھر کامحاصرہ ؟

06/01/2025

فیصل موورز بس حادثہ

06/01/2025

بالآخر ملتان وہاڑی روڈ کی بھی سنی گئی، فنڈز ریلیز ؟
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا جنوبی پنجاب کے عوام کیلئے پہلا بڑا اقدام ؟

01/01/2025

بلدیاتی انتخابات کی بازگشت ؟

Address

Office No 12 & 13, Shair Market, Opposite University Gate, Bosan Road
Multan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JRIH posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share