Islamic world page

Islamic world page اگر زندگی نے وفا کی مجھ سے
تو بیوفائی نہیں کرو گا تجھ سے (♡�Ⓐ♡Ⓕ�♡)

24/03/2024

*Dua series (13)*

🌼🤲🌼🤲🌼🤲🌼

🍂 *نیند میں گھبراہٹ یا وحشت کے وقت کی دعا*

📿 *اَعُوْذُ بِکَلِمَاتِ اللّٰہِ التَّآمَّاتِ مِنْ غَضَبِہٖ وَعِقَابِہٖ وَشَرِّ عِبَادِہٖ وَمِنْ ھَمَزَاتِ الشَّیَاطِیْنِ وَاَنْ یَّحْضُرُوْنِ*

*’’میں اللہ کے مکمل کلمات کے ذریعے سے پناہ مانگتا ہوں، اس کی ناراضی اور اس کی سزا اور اس کے بندوں کے شر اور شیطانوں کے وسوسہ ڈالنے (گناہوں پر ابھارنے اور اکسانے) سے اور اس بات سے کہ وہ (شیطان) میرے پاس آئیں (اور مجھے بہکائیں۔)‘‘*

📚 *سنن أبی داود:(3893)*

💐🌼💐🌼💐🌼💐

21/04/2022

غلامی کے اسیروں کی یہی خاص ادا ہے

ہوتی نہیں جو قوم حق بات پہ یکجا

اس قوم کا حاکم ہی فقط اس کی سزا ہے

🔥❤اللہ ہمارے امپورٹڈ حکومت كے شر سے ہماری حفاظت فرماۓ
‎۔۔۔۔

06/04/2022

بے شک اگر لیلی نہیں تھامتی کسی بیروزگار کا ہاتھ 😊

06/04/2022

(♡❣️Ⓐ♡Ⓕ❣️♡)

06/04/2022
17/03/2022

سنگل لوگ حاضر ہوں
ہم اپنا الگ صوبہ بنائیں گے
سنگلستان🤝
😂😂😂agree

12/03/2022

ایک دفعہ سب دوست دوست درود شریف پڑھو ❤️❤️

کیسی سے صرف اتنا ملو جیتنا وہ ملنا چاہتا ہے🔥✨
11/02/2022

کیسی سے صرف اتنا ملو جیتنا وہ ملنا چاہتا ہے🔥✨

11/02/2022

~𝐋𝐢𝐅𝐞 𝐢𝐒 𝐛𝐞𝐀𝐮𝐭𝐢𝐟𝐮𝐥 , 𝐖𝐡𝐞𝐍 𝐭𝐇𝐞 𝐫𝐢𝐆𝐡𝐭 𝐩𝐞𝐫𝐬𝐎𝐍 𝐢𝐒 𝐰𝐢𝐇𝐭 𝐔𝐡 - 🤍🥀

Multan running 💨🎽
06/04/2021

Multan running 💨🎽

Ap log kiss tem spot kr raha ho
25/02/2021

Ap log kiss tem spot kr raha ho

23/02/2021
23/02/2021

Plizzzzzzzz page 📄 like or Sherie kra

01/02/2021
Good
19/01/2021

Good

13/07/2020

👈 *باشعـــور معـــاشـــرہ بنـــائیں* 👉

جج نے مصری صدر انور سادات کے قاتل سے پوچھا:
تو نے سادات کو کیوں قتل کیا؟
قاتل : کیونکہ وہ سیکولر تھا۔
جج : یہ سیکولر کیا ہوتا ہے؟
قاتل : مجھے نہیں پتہ۔

مشہور مصری ادیب نجیب محفوظ پر قاتلانہ حملہ کرنے والے
ملزم سے جج نے پوچھا:

تو نے نجیب کو کیوں چھرا گھونپا؟
مجرم : کیونکہ وہ ایک دہشت گرد ہے۔ اور اس نے دہشت گردی کو شہ دیتی کتاب " رواية اولاد حارتنا" لکھی ہے۔
جج : کیا تو نے رواية اولاد حارتنا پڑھی ہے؟
مجرم : نہیں۔

جج نے مشہور کاتب ف*ج فودة کو مارنے والے
تین مجرموں میں سے ایک سے پوچھا:

تو نے ف*ج کو کیوں قتل کیا:
قاتل : کیونکہ وہ کافر تھا۔
جج : تجھے کیسے پتہ چلا کہ وہ کافر تھا؟
قاتل : اس کی کتابوں سے۔
جج : تجھے اس کی کونسی کتاب سے پتہ چلا کہ وہ کافر تھا۔
قاتل : میں اس کی کتابیں نہیں پڑھتا۔
جج : تم اس کی کتابیں کیوں نہیں پڑھتے؟
قاتل : کیونکہ میں لکھنا پڑھنا نہیں جانتا۔

باکل اسی طرح دھرنوں جلوسوں اور ہڑتال میں شرکت کرنے والی اکثریت نہیں جانتی کہ وہ کیوں اور کس لئے شریک ہیں اس احتجاج میں۔۔۔
جب تک عوام انفرادی طور پر باشعور نہیں ہوگی
اسی طرح معاشرہ جہالت کی قیمت ادا کرتا رہے گا

*︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗*
_*📚 📖 اردو تحـــــــاریـــــــر 📖 📚*_
*︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘*

❤❤❤
07/07/2020

❤❤❤

07/07/2020

💕سچ کو دلیلوں کی ضرورت نہیں ہوتی جو لوگ حق پر ہوتے ہیں وہ صفائیاں پیش نہیں کرتے💕

Address

Multan

Telephone

+923111481096

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic world page posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Islamic world page:

Videos

Share

Category


Other Publishers in Multan

Show All