Dr-Hafeez Kausar Hashmi

  • Home
  • Dr-Hafeez Kausar Hashmi

Dr-Hafeez Kausar Hashmi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dr-Hafeez Kausar Hashmi, Digital creator, .
(10)

Permanently closed.
25/07/2024

اس پیج پر موجود رہنے کا کیا جواز ہے آپ سب کے پاس. اس پیج کو ان فالو کیوں نہیں کیا میری نہیں اپنی قبر کی تو فکر کر لو کم ازکم. کیوں خدا کے عذاب کو دعوت دے رہے ہو ان ذلیل ہیکرز کے ساتھ مل کر

You can search my new page with this name. check spellings carefully.
24/07/2024

You can search my new page with this name. check spellings carefully.

یہ دیکھیں سب unique Accounts
24/07/2024

یہ دیکھیں سب unique Accounts

سٹوری پر ہنسنے والا شخص آپکو شکل سے مسلماں لگتا ہے کیا مجھے کسی اور مزہب کا لگ رہا ہے نام مسلمانوں والے استعمال کر رہے ہ...
24/07/2024

سٹوری پر ہنسنے والا شخص آپکو شکل سے مسلماں لگتا ہے کیا مجھے کسی اور مزہب کا لگ رہا ہے نام مسلمانوں والے استعمال کر رہے ہیں لیکن ان کی آیئ ڈیز ساری جعلی ہیں

اس کو تھوڑی تکلیف اٹھا کر دیکھ لیں کہ پیج پر میرا کنٹرول کتنا ہے
24/07/2024

اس کو تھوڑی تکلیف اٹھا کر دیکھ لیں کہ پیج پر میرا کنٹرول کتنا ہے

24/07/2024

السلام علیکم! ناظرین آپ کو یاد ہوگا میں پوسٹ لکھتے وقت ہمیشہ ایک جملہ لکھتی تھی میرے معزز ناظرین اور قارئین لیکن آج جب پیج مجھے واپس ملا تو پوسٹ لکھتے وقت یہ جملہ نہیں لکھ سکی سوچیں کیوں؟ جب پیج ہیک ہوا میں نے فوری طور پر پوسٹ لگائی کہ پیج ہیک ہو گیا ہے۔ آپ کو تب بھی عقل نہ آئی؟ پھر مجھے اس پیج سے مکمل بلاک کر دیا گیا اور پیج کی سٹوری پر ننگی ویڈیوز اور تصویریں ہیکرز لگاتے رہے تب بھی آپ کی غیرت نہ جاگی کہ اسی پیج پر قرآن و آحادیث کی بلاناغہ پوسٹ لگا کرتی تھی اچانک سے اس پر کیا لگ رہا ہے۔ کیا مسلمان قوم اتنے گہرے گڑھے میں گر چکی ہے کہ آپ پھر بھی پیج پر موجود ہیں افسوس در افسوس! یہ پیج اب بھی ہیکرز کے پاس ہے اور کافی شکایات درج کرانے کے بعد آج مجھے پیج واپس نظر آیا لیکن میں اس پیج پر مزید پوسٹ نہیں کروں گی اللہ آپکو ایمان کی روشنی دے صرف دعا کر سکتی ہوں آپ کیلئے اللہ حافظ
ڈاکٹر حفیظ کوثر ہاشمی

IT experts I am sharing my page management history for your opinion
19/06/2024

IT experts I am sharing my page management history for your opinion

I am back fellows check the Activity of hacker how they can do such bad things it's really matter of sorrow for humanity
19/06/2024

I am back fellows check the Activity of hacker how they can do such bad things it's really matter of sorrow for humanity

This person has hacked but I reported immediate to Facebook so problem resolved. Thanks for your concerns
19/06/2024

This person has hacked but I reported immediate to Facebook so problem resolved. Thanks for your concerns

19/06/2024

I think my page is hacked dont respond untill my next message

19/06/2024

☺☺☺☺
19/06/2024

☺☺☺☺

*السلامُ علیکم ۔* *عید الاضحٰی مبارک۔ خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں ایثار کی صفت اپنائیں کیونکہ قربانی ہمیں اسی چیز کا درس ...
17/06/2024

*السلامُ علیکم ۔*
*عید الاضحٰی مبارک۔ خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں ایثار کی صفت اپنائیں کیونکہ قربانی ہمیں اسی چیز کا درس دیتی ہے لہٰذا معاف کرنا سیکھیں۔دعا ہے کہ اللہ کریم آپ کی آئندہ زندگی کو آسانیوں سے بھر دے۔*
*آمین ثم آمین یا رب العالمین.*

جامع دعا !                                                                              فرصت نکال کر اس دعا کے ہر لفظ پر...
16/06/2024

جامع دعا ! فرصت نکال کر اس دعا کے ہر لفظ پر آمیں کہیں. ٭یارحمٰن، یا رحیم، یارب العالمین*
یا اللہ مجھے میری زبان پر کلمہ شہادت کے ساتھ موت عطا فرما. یا اللہ مجھے مدینہ میں ہونٹوں پر کلمہ کے ساتھ موت عطا فرما. یا اللہ، میرے لیے میری قبر کو کشادہ کر اور اس کو نور سے منور کر دےیا اللہ میرا نامہ اعمال علیین میں محفوظ فرما. یا اللہ، میرے لیے قبر کے سوالوں کو ہلکا کر دے۔ یا اللہ، مجھے عبادت کی حالت میں موت عطا فرما اور دوبارہ زندہ کر اسی حالت میں ۔یا اللہ مجھےجزا کے دن خوف، اضطراب اور دہشت سے محفوظ رکھ۔ یا اللہ، میرے دائیں ہاتھ میں میرا نامہ اعمال عطا فرما یا اللہ، مجھے ان لوگوں میں شامل کر جو اپنی کتابیں دوسروں کو خوشی سے دکھائیں۔ یا اللہ مجھے میزان میں کامیاب فرما
یا اللہ، مجھے روشنی کی رفتار سے پل صراط کو عبور کرنے کی توفیق عطا فرما۔ یا اللہ، براہِ کرم میری نیکیاں دوسروں کو نہ دیں۔
یا اللہ، مجھے جنت میں میرے گھر والوں کے ساتھ ملا دے
یا اللہ، میرے عیب/گناہوں کو قیامت کے دن دوسروں کے سامنے نہ ظاہر کرنا- یا اللہ ان گناہوں کو معاف فرما جو مجھے یاد نہیں اور وہ گناہ جن کو میں نے گناہ سمجھا ہی نہیں وہ سب گناہ معاف فرما۔ یا اللہ مجھے قلب سلیم عطا فرما۔ یا اللہ میرے دل کو بغض، حسد، نفرت، خود پسندی، دکھاوے اور حسد سے پاک کر دے
یا اللہ مجھے دوسروں کو خطاٸیں معاف کرنے کی توفیق عطا فرما اور دوسروں کو ایسا بنا کہ وہ میری خطائیں معاف کر دیں اے اللہ مجھے نرم کلامی عطا فرما، میری زبان کو جھوٹ اور غیبت سے بچا اور دوسروں کو تکلیف دینے سے۔

یا اللہ، مجھے صبر جمیل عطا فرما۔یا اللہ مجھے صحیح عقیدہ، بہترین حافظہ اور دلائل کے ساتھ دین کی سمجھ عطا فرما یا اللہ، میرے والدین پر رحم فرما، ان کی مغفرت فرما، اور مجھے ان کے لیے صدقہ جاریہ بنا دیں۔ یا اللہ، میرے بہن بھائیوں اور ان کی شادیوں میں برکت عطا فرما۔ ہمیں اپنے ساتھ محبت سے باندھ دیں. شیطان کو ہمارا رشتہ نہ توڑنے دینا۔یا اللہ تمام مسلمانوں کو ایمان کی ٹھنڈک عطا فرما

یا اللہ، مجھے عربی سمجھنے، لکھنے اور بولنے میں مدد فرما . یا اللہ، میرے عیبوں کو دیکھنے اور دوسروں سے پردہ کرنے میں میری مدد فرما۔ یا اللہ ہماری کمائی میں برکت عطا فرما۔ یا اللہ، میرے ہاتھوں سے دوسروں کی تذلیل، ظلم، مذاق نہ ہو ۔

یا اللہ، مجھے ہمت رکھنے اور صحیح فیصلے کرنے میں مدد دے۔ یا اللہ، عاجزی کے ساتھ میراث چھوڑنے میں میری مدد فرما۔ یا اللہ، امت مسلمہ کے زندہ اور مردہ کو معاف فرما برکت دے مسلمان مظلوموں کو فتح عطا فرما۔ ان کے دلوں کو ایمان سے بھر دے۔یا اللہ، میرے اعمال کو قبول فرما۔
یا اللہ، میرے تمام گناہ معاف فرما۔یا اللہ، اے میرے اللہ، یا رحمن، یا رحیم، یا کریم، یا ستار، یا غفار، یا قدیر، یا سمیع، یا علیم، یا ذوالجلال والاکرام بارحمتہ استغیث ہو۔ یا اللہ، میں تیری طرف توبہ کرتی ہوں، سر تسلیم خم کرتی ہوں۔ آپ سے گزارش ہے کہ میری دعائیں پوری کریں۔ یا اللہ، میرے گناہوں کو معاف فرما، ایک مکمل بخشش جس میں خطا کا کوئی نشان باقی نہ رہے یا اللہ، اپنے احکام میں میری خطاؤں اور حقوق العباد کی خلاف ورزیوں کو معاف فرما
یا اللہ، مجھے میری کوتاہیوں پر عبور عطا فرمایا اللہ، میری اصلاح اور ترقی فرما۔ یا اللہ، میری دعاؤں، عبادات اور اعمال کو قبول فرما
یا اللہ، مجھے صرف تیری رضا کے لیے اچھے مقبول اعمال کرنے کی رہنمائی فرما۔ یا اللہ، میری عبادت میں خشوع اور اخلاص حاصل کرنے میں میری مدد فرما یا اللہ، مجھے اپنے پسندیدہ انسانوں داخل فرما جیسا کہ میرا انجام قریب آرہا ہے۔
یا اللہ، مجھے اپنے نبی (ﷺ)، اپنے دین، اپنے قرآن سے محبت عطا فرما جس طرح سے یہ پیار کرنے کا مستحق ہے۔ یا اللہ، میرے ایمان، توکل، یقین میں اضافہ فرما۔ یا اللہ مجھے متقی بنا اور تقویٰ میں اضافہ فرما، مجھے اپنے شکر گزار بندوں میں سے بنا۔ یا اللہ، مجھے ان تمام آزمائشوں میں ثابت قدم رہنے کی توفیق عطا فرما جن کا میں سامنا کرتی ہوں۔ یا اللہ مجھے اپنے فرمان سے نرم دل اور اطمینان عطا فرما۔

یا اللہ قرآن کو دونوں جہانوں میں میرا ساتھی بنا۔ یا اللہ مجھے آخری سانس تک صراط المستقیم کی طرف رہنمائی فرما اور شرک، کفر اور بدعت میں کبھی نہ ڈالنا . یا اللہ مجھے محسنین، متقین، مخلصین میں شامل فرما،السابقون الاولون میں شامل کر یا اللہ مجھے نفع بخش علم عطا فرما یا اللہ مجھے دل کی بیماریوں (حسد، غرور، تکبر، دکھاوے) سے بچا۔ یا اللہ مجھے اس دنیا اور آخرت میں خوشیاں عطا فرما، اداسی اور افسردگی سے میری حفاظت فرما
یا اللہ، میری زندگی کے سفر میں مجھے اپنی روح کا تزکیہ کرنے کی صلاحیت عطا فرما
یا اللہ، دنیا کی محبت کو اس کے درجات اور شکلوں میں مجھ سے دور کر یا اللہ، مجھے اپنے گھر میں اپنی عبادت کے لیے بلا۔ یا اللہ، مجھے اچھا انجام عطا فرما، مجھے تجھ سے ملنے کا شوق پیدا کر۔ اے اللہ میری قبر اور برزخ کو پرامن اور ٹھنڈا ٹھکانا بنا۔ یا اللہ! مجھے یوم القیامہ پر اپنے عرش کا سایہ عطا فرما ۔ یا اللہ، مجھے میرے داہنے ہاتھ میں نامہ اعمال عطا فرما۔ میزان (پیمانہ) نیکیوں کے ساتھ بھاری بنا. یا اللہ مجھے اپنے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ہاتھ سے حوض کوثر پینے کی توفیق عطا فرما۔
یا اللہ، صراط اور قنطرہ (جنت سے پہلے کے پل) کے گزرنے کو آسان فرما. یا اللہ، مجھے آخرت میں آپ کو دیکھنے کی آخری نعمت عطا فرما۔ یا اللہ،میرے اور میرے شریک حیات کے درمیان محبت کی حفاظت فرما اور اسے بڑھا دے اور ہمیں برکت دے جب تک ہم زندہ ہیں۔ یا اللہ، ایک دوسرے کے ساتھ ہمارے رویے کو بہتر بنائیں یا اللہ، میرے شریک حیات کو بہترین اجر عطا فرما ہم کو شر، آفات، حسد اور شیاطین سے انسان اور جن سے محفوظ فرما یا اللہ مسلم نسلوں کو کفر، حرام اور تباہی نقصان، بیماریوں سے محفوظ فرما،
امت مسلمہ کو یوم القیامہ تک صالح اولاد کا سلسلہ عطا فرما یا اللہ ہمارے تمام نسب کو جنت الفردوس میں ملا دے۔ یا اللہ بچوں کو اپنے دین، حفظ القرآن، داعی، ائمہ، علماء اور شہداء کے کام کرنے والا بنا۔یا اللہ، ان کو ہمارے لیے جنت کا سبب بنا اور جہنم کی آگ سے ڈھال بنا
یا اللہ مجھے اور میرے تمام اہل و عیال کو جہنم کی آگ سے بچا اور بغیر حساب کے جنت الفردوس میں داخل فرما۔ یا اللہ، آپ الغفار ہیں - میرے والدین کو معاف کردے۔ یا اللہ، سب کے والدین کو دنیا اور آخرت میں بڑے پیمانے پر اجر عطا فرما۔ یا اللہ ان کے درجات بلند فرما اور انہیں جنت الفردوس عطا فرمایا اللہ مجھے اپنے والدین کیلئے صدقہ جاریہ بنادے آنکھوں کی ٹھنڈک بنا دے ۔یا اللہ میرے بہن بھائیوں کو دنیا اور آخرت میں کامیابی عطا فرما۔ یا اللہ میرے بہن بھائیوں، میرے شوہر کے والدین، میری بہنوں اور بھائیوں ان کے بچوں ، میرے بزرگوں اور پوری امت کے درجات بلند فرما۔ یا اللہ ان کو بیماریوں اور بڑھاپے کی مشکلات سے بچا۔ یا اللہ، میرے اہل و عیال اور امت کے جوانوں اور بوڑھوں کے گناہوں کو بخش دے یا اللہ، انہیں برزخ میں پر سکون وقت عطا فرما جب تک کہ وہ تجھ سے نہ ملیں. یا اللہ ہمیں دجال، یاجوج ماجوج اور یوم آخرت اور فتنوں سے بچا۔یا اللہ، میرے اہل خانہ اور دوستوں کو اولاد عطا فرما جو اولاد کے تحفے کے منتظر ہیں۔ یا اللہ، میرے دنیاوی ساتھیوں کے دلوں کو جوڑ دے جو آپ کے لیے کام کرتے ہیں اور ہمارے بھائی چارے کو مضبوط کرتے ہیں

یا اللہ، خاندانی/ ازدواجی مشکلات سے گزرنے والوں کے دلوں کو جوڑ دے یا اللہ، میرے بھائیوں اور بہنوں کو جنگ کے علاقوں اورظلم و ستم، عصمت دری، ذبح اور ذلت سے محفوظ رکھیں ۔یا اللہ ان کی تکالیف کو دور فرما اور ان کے درجات بلند فرما۔ یا اللہ محروم، بوجھ تلے دبے، مظلوم اور قرضوں میں ڈوبے ہوئے ہیں ان کو نجات عطا فرما۔۔ یا اللہ، اس شخص پر رحم فرما جس نے یہ دعا لکھی اور اسے ان کے لیے اور ان کے اہل خانہ کے لیے صدقہ جاریہ کا ذریعہ بنا دے یا اللہ اس انسان پر رحم فرما جس نے ان دعاؤں کو آگے بڑھایا اور اسے صدقہ کا ذریعہ بنا۔ ان کے لیے اور ان کے اہل خانہ کے لیے .یا اللہ ہماری تمام دعاؤں کا جواب دے۔ تو سب کچھ سننے والا اور جاننے والا ہے! آمین یا رب العالمین۔

Address

Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr-Hafeez Kausar Hashmi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dr-Hafeez Kausar Hashmi:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share