Multan Updates

Multan Updates جنوبی پنجاب کا پہلا کمیونٹی چینل
(1)

سٹی ٹریفک پولیس ملتان نے چہلم حضرت امام حسینؓ 20 صفرالمظفر مورخہ 07 ستمبر 2023ء کے جلوس ہائے کے سلسلہ میں ٹریفک روٹ پلان...
06/09/2023

سٹی ٹریفک پولیس ملتان نے چہلم حضرت امام حسینؓ 20 صفرالمظفر مورخہ 07 ستمبر 2023ء کے جلوس ہائے کے سلسلہ میں ٹریفک روٹ پلان جاری کر دیا

حسین آگاہی بازار ، حسین آگاہی چوک تا گھنٹہ گھر چوک ، گھنٹہ گھر چوک تاکچہری چوک صبح 6 بجے سے جلوس کے اختتام تک ٹریفک کیلئے بند رھے گا

گڑ منڈی ، چوک بازار ، اندرون حسین آگاہی ، اور اندرون بوہڑ گیٹ روڈ صبح 6 بجے سے جلوس کے اختتام تک ہمہ قسم کی ٹریفک کے لیے بند رہے گا۔

ناظرین یہ ہے ملتان کا مشہور بوسن روڈ ہے، یونیورسٹیز اور کالجز کا گڑھ مانا جاتا ہے۔  بارش کے بعد بوسن روڈ  دوبارہ تیسری ب...
28/08/2023

ناظرین یہ ہے ملتان کا مشہور بوسن روڈ ہے، یونیورسٹیز اور کالجز کا گڑھ مانا جاتا ہے۔ بارش کے بعد بوسن روڈ دوبارہ تیسری بار پلازے کے اندر گر گیا ہے بڑی مشکلوں سے سیوریج اور صاف پانی کی لائن نئی ڈالی گئی مگر وہ بھی پلازہ میں بہہ کر تباہ ہو گئی ہے۔

Wasa
MultanDeputy Commissioner MultanWASA - MDA Multan

30 اگست بروز بدھ کو ایشیا کپ 2023 کا پہلا میچ ملتان میں کھیلا جائے گا۔ لہذا کسی بھی قسم کی دشواری سے بچنے کے لیے ٹریفک پ...
27/08/2023

30 اگست بروز بدھ کو ایشیا کپ 2023 کا پہلا میچ ملتان میں کھیلا جائے گا۔ لہذا کسی بھی قسم کی دشواری سے بچنے کے لیے ٹریفک پولیس ملتان کا جاری کردہ متبادل روٹ اپنائیں۔

#2023 #ایشیاکپ

ایشیا کپ 2023ء کا شیڈولپہلا میچ 30 اگست بروز بدھ کو ملتان میں ہوگا۔پاکستان بمقابلہ نیپال        #2023
27/08/2023

ایشیا کپ 2023ء کا شیڈول
پہلا میچ 30 اگست بروز بدھ کو ملتان میں ہوگا۔
پاکستان بمقابلہ نیپال

#2023

پنک بس کا شیڈول
22/08/2023

پنک بس کا شیڈول

یہ تصاویر پاسپورٹ آفس نزد مدنی چوک کی ہیں۔ یہاں آپ ان تصاویر میں دیکھ سکتے ہیں کس طرح پارکنگ والوں نے پورا روڈ بند کیا ہ...
22/08/2023

یہ تصاویر پاسپورٹ آفس نزد مدنی چوک کی ہیں۔ یہاں آپ ان تصاویر میں دیکھ سکتے ہیں کس طرح پارکنگ والوں نے پورا روڈ بند کیا ہوا ہے۔یہ صرف آج کی بات نہیں ہر روذ ہی ایسا ہوتا ہے یہاں۔جس کی وجہ سے آنے جانے والے تنگ ہوتے ہیں۔اور انہیں کوئ پوچھنے والا بھی نہیں ہے۔معلوم نہیں ضلعی انتظامیہ کہاں غاںب ہے۔

ملتان میں خواتین کے لیے مخصوص پنک بسیں کا آغاز کل سے ہونے جا رہا ہے ملتان میں پنک بسیں پہنچا دی گئی❤️.
21/08/2023

ملتان میں خواتین کے لیے مخصوص پنک بسیں کا آغاز کل سے ہونے جا رہا ہے ملتان میں پنک بسیں پہنچا دی گئی❤️.

01/08/2023
یہ ہے میرے ملتان کی وہاڑی چوک سے اندرون شہر میں داخل ہونے والی ایک قدیم سڑک جس سڑک سے روزانہ بیرون شہر کے ہزاروں کی تعدا...
25/07/2023

یہ ہے میرے ملتان کی وہاڑی چوک سے اندرون شہر میں داخل ہونے والی ایک قدیم سڑک جس سڑک سے روزانہ بیرون شہر کے ہزاروں کی تعداد میں لوگ تجارت اور اپنی ضروریات کی خریداری کیلئے اندرون شہر داخل ہوتے ہیں، بدقسمتی سے انصار کالونی پھاٹک پر تغلق ٹاؤن فلائی اوور کی منظوری دی گئی پچھلے آٹھ یا نو ماہ میں فلائی اوور کے نام سے شروع ہونے والے کام نے تاجر برادری اور یہاں سے گزرنے والے لوگوں اور علاقہ مکینوں کی زندگی دو بھر کردی کئی بار اس کی شکایت متعلقہ ٹھیکیدار اور افسران سے کی گئی آگے سے جواب ملتا ہے کہ فنڈز کی عدم موجودگی کی وجہ سے کام تاخیر کا شکار ہے۔

حکومت کو چاہیے کہ جلد سے جلد نوٹس لے۔

چاند نظر آنے سے پہلے پہلے بال اور ناخن تراش لیں۔
17/06/2023

چاند نظر آنے سے پہلے پہلے بال اور ناخن تراش لیں۔

ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات  #مزدور
30/04/2023

ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات

#مزدور

عید کی بہت بہت خوشیاں مبارک ہوں۔ تقبل الله منا ومنکم ❤️   #عیدالفطر  #ملتان  #عیدفطر
22/04/2023

عید کی بہت بہت خوشیاں مبارک ہوں۔
تقبل الله منا ومنکم ❤️

#عیدالفطر #ملتان #عیدفطر

13/02/2023

Address

Multan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Multan Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Multan Updates:

Videos

Share