MesumOffical01

MesumOffical01 Digital Media & Discussion Forum on Pakistani Politics

03/02/2025
02/02/2025

Birth Anniversary Moula {ABBASع}»❤️❤️🎊

Live update😁Keep on unsubscribe donkey Bhai channel 🚨🤣🤣
01/02/2025

Live update😁
Keep on unsubscribe donkey Bhai channel 🚨🤣🤣

All Companies Mobiles Price List
01/02/2025

All Companies Mobiles Price List

Beautiful Multan Is Best
01/02/2025

Beautiful
Multan Is Best

01/02/2025

I LOVE MULTAN جنرل بس اسٹینڈ ملتان

31/01/2025
31/01/2025

‏🚨کیا آپ ڈنکی لگا کر لندن گئے ہیں؟ سوال

ڈنکی لگا کر تو لوگ پیسہ کمانے باہر جاتے ہیں میں تو جان بچا کر ہجرت کرکے باہر گیا ہوں، میں پچھلے ایک سال سے سوات میں تھا مجھے کنفرم خبر آ گئ تھی کہ یہ مجھے Eliminate کرنے لگے ہیں،

عمران ریاض خان کا برطانیہ جانے کے بعد پہلا انٹرویو

31/01/2025

ڈیزل 7 روپے فی لیٹر مہنگا، قیمت 267روپے 95 پیسے / لیٹر
پیٹرول ایک روپے لیٹر مہنگا، قیمت 257 روپے 13 پیسے / لیٹر

31/01/2025

پٹرول ایک روپے، ڈیزل 7 روپے مہنگا۔۔!!

31/01/2025

گزشتہ روز کرکٹ ٹیم کے پروٹوکول کے دوران تشدد کا نشانہ بننے والے بزرگ شخص سے آر پی او ملتان کی ملاقات، پولیس کی طرف سے معذرت اور مالی امداد کی
31-01-2025

ریجنل پولیس آفیسر کی متاثرہ شخص سے ملاقات پولیس کی طرف سے معذرت اور مالی معاونت کی۔ آر پی او ملتان کیپٹن (ر) سہیل چوہدری کا کہنا تھا کہ ہر محکمے میں اچھے برے لوگ ہوتے ہیں ۔پولیس ڈیپارٹمنٹ عوامی خدمت کا محکمہ ہے ۔ عوام کی توہین کسی صورت برداشت نہیں ۔ متاثرہ شخص غلام اکبر کو یقین دہانی کروائی کہ آ ئند ہ کسی کے ساتھ اس قسم کا واقعہ نہیں ہو گا ۔ انہوں نے متاثرہ شخص کو بتایا کہ ایس ایچ او نیو ملتان محمد شفیق کو نہ صرف معطل کر دیا گیا ہے بلکہ اس کے خلاف مقدمہ کا اندراج کر کے گرفتار بھی کر لیا گیا ہے۔ یہ باقی پولیس افسران کے لئے بھی میسیج ہے کہ عوام سے بدتمیزی برداشت نہیں کی جائے گی آ ر پی او نے متاثرہ شخص کی موٹر سائیکل مرمت کروانے اور نیا موبائل بھی لے کر دینے کی یقین دہانی کروائی ۔

RPO Multan
Punjab Police Pakistan
Follow Daily Multan from links given below

WhatsApp: ‎ https://whatsapp.com/channel/0029Vaogdw2G3R3lSoVcGr0C

TikTok: https://www.tiktok.com/.pk?_t=8pvYdCgk1ln&_r=1

Instagram: https://www.instagram.com/dailymultan.pk?igsh=MWRheW92MWt5aWMyMA==

YouTube: https://youtube.com/?si=x2wdMiI8Ys5wNPEZ

Facebook: https://www.facebook.com/multannews24?mibextid=LQQJ4d

31/01/2025

یا اللہ رحم فرما
بوسن روڈ چیز اپ کے سٹور میں آگ لگنے کی اطلاع

ملتان :کنٹرول روم کو چیز اپ کے سٹور میں گھی کے کتے اور ڈبوں میں آگ لگنے کی کال موصول ہوئی :ریسکیو


ملتان: کالر کے مطابق چیز اپ سٹور میں گھی کے ڈبوں اور پیکنگ والےگتوں کو اگ لگی ہے جو تیزی سے پھیل رہی ہے :ریسکیو

ملتان:قریبی اسٹیشن سے ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ پر بھجوا دی گئیں:
:ریسکیو

ملتان: ریسکیو اہلکاروں نے موقع پہنچ کر فوری فائر فائٹنگ کا عمل شروع کر دیا
: ریسکیو

ملتان: مقامی پولیس موقع پر موجود
:ریسکیو

ملتان: ریسکیو اہلکاروں نے فائر فائٹنگ کے بعد ایکٹو فائر پر قابو پا لیا کولنگ کا عمل جاری بہت جلد آگ پر مکمل طور پر قابو لیا جائے گا۔
:ریسکیو

Address

Multan

Telephone

+923061086540

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MesumOffical01 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to MesumOffical01:

Videos

Share