#Pakistan
#WeStandWithMuradSaeed
#PTI #PTITMultimediaChallenges
#PakistanTahreekInsaf
ہیڈ تونسہ بیراج کی سیر
#everyone ,#taunsa #podcast #Pakistan ,#pti
#imissyou #pakistanrepublic
Zero say100 year old people
صفر سے سو سال کے عمر تک کے لوگ💯💯💯💕😊
اگر ویڈیوز اچھی لگے تو شئیر ضرور کریں شکریہ 👍
Jalee peer ka ......chona😎🤓
ڈاکٹر طاہر القادری صاحب کی کئی سال پہلے کی پیش گوئی صیح ثابت ہو گی
#transgenderrights
#trending
#DrTahirUlQadri
#islam #Islamabad
چشمہ رائٹ بنک کینال کی بستی بھرگڑی کے قریب
تباہی جو پچھلے ایک ماہ سے جاری ہے انتظامیہ خواب
خرگوش کے مزے لے رہی ہے
اور یہی پانی چوکی والااوراس کے مضافات کی تباہی کا
موجب بن رہی ہے
عالمی میڈیا نے بھی تونسہ میں سیلاب کو کوریج دی لیکن ہمارے حکمران اور ہمارا میڈیا خاموش ہے #TaunsaNeedsAttention #TaunsaFlood
عالمی میڈیا نے بھی تونسہ میں سیلاب کو کوریج دی
لیکن ہمارے حکمران اور ہمارا میڈیا خاموش ہے
#TaunsaNeedsAttention
#TaunsaFlood
#savetaunsa
سیلاب قدرتی آفت سے زیادہ محکمہ ایری گیشن کی بے پناہ کرپشن کی وجہ سے آیا۔چند سال میں اربوں روپے وہوا سے لیکر کوٹ چھٹہ تک لگائے۔لیکن سب کرپشن کی نظر اس کرپشن کا حصہ کچھ مقامی سیاست دان بھی لیتے رہے۔اور یہ بات صاحب علم لوگ سب خوب جانتے ہیں ۔
#pakistan #happyindependentday #یوم آزادی مبارک
بات تو سہی ہے مگر ہے رسوائی کی 😂😂
PakArmyZindabad
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعونَ۔
شہید کی جو موت ہے
وہ قوم کی حیات ہے
اللہ حادثے کے شہداء کی شہادت قبول فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے اور شہداء کے لواحقین
کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین 😭
#Pakistan
#PakArmyZindabad
#tehzibhafii
تباہ تھیووے جیندا محمد دی آل (ع) دے نال ویر ہووے
اساڈے پیو ماں دا دِین بچ گئے علیؑ دے پُتراں دی خیر ہووے
تہذیب حافی ❤️
#westandwithimranriaz
Dedicated to Imran Riaz khan
#WeStandWithImranRiaz
PhD vs nasli jahil
تعلیم یافتہ بمقابلہ جہالت
سندھ میں میوزک ایجوکیشن کچھ اس طرح ہو گا
سندھ میں میوزک ایجوکیشن کچھ اس طرح ہو گا
حکومت چولستان کو فوری ریسکیو کرےانسانی حیات اور جانداروں کو پانی فراہم کریں *چولستان کو پانی دو* #savecholistan
حکومت چولستان کو فوری ریسکیو کرےانسانی حیات اور جانداروں کو پانی فراہم کریں
*چولستان کو پانی دو*
ٹوبے خشک ہو گئے ہیں جنگلی حیات کو شدید خطرہ لاحق ہے جانور مر رہے ہیں انسان مختلف بیماریوں میں مبتلا ہو رہے ہیں چولستان کربلا بن چکا ہے
چولستان میں کوئی بڑا سانحہ ہونے والا ہے
میڈیا کے دوستو چولستان کی آواز بنو
موت کے منہ میں کھڑے بلکتےسسکتے پیاسے چولستانی تمہیں آواز دے رہے ہیں تم سانحہ مری بھول جاؤ گے
#savecholistan
زندگی سب کے لے آ سان تو نہیں ہوتی
اے میرے اللہ مجھے ایسا بنا دے میں آپ کے بندوں کی مدد کر سکوں آپ میری مدد فرمائے آمین اے اللہ غریبوں کی مدد فرما ایسے لوگوں کو دیکھ کر دل خون ک
اے میرے اللہ مجھے ایسا بنا دے
میں آپ کے بندوں کی مدد کر سکوں آپ میری مدد فرمائے آمین
اے اللہ غریبوں کی مدد فرما
ایسے لوگوں کو دیکھ کر دل خون کے آنسو روتا ہے
یا اللہ تمام دنیا سے امہ مسلمہ کی غربت کو ختم فرما آمین
نعرے تکبیر اللہ اکبر
اللہ اکبر
76 سال کی دادی کی طبیعت ٹھیک نہیں۔ اس کی 97 سالہ ماں اس سے ملنے آئی۔ *مائیں ہمیشہ ماں رہتی ہیں 76 years old grandmother is not well. Her 97 yrs old mom came to visit her. *Mothers will
👇🤲❤️❤️💓
❤️🌹 hearts touching vidio
❤️🌹 hearts touching vidio
ہر حال میں اللہ کا شکر ادا کرنا چاہیے
Hamesha Allah ka shuker Ada kro
😭😭😭😭
تونسہ بیراج میں بچے کو پھنکنے کی وڈیو وائرل ہو گی
ظلم کی انتہا
اچھے دن آ ئے ہیں
اچھے دن آ ئے ہیں۔۔۔۔۔۔
کہاں ہیں اچھے دن ۔۔
عوام کا سوال؟؟!.