Insaf Labour Wing South Punjab Official

Insaf Labour Wing South Punjab Official اس پیج کامقصد ساؤتھ پنجاب کے لوگوں کے مسائل کو اجاگر کرنا ہے اور ارباب اختیار تک پہنچانا ہے۔

01/03/2023
28/02/2023

لودھراں: حادثات کی روک تھام کے لئے روڈ سیفٹی قوانین پر عمل در آمد یقینی بنائیں۔

28/02/2023
28/02/2023
التجاء التجاءتمام ضلع رحیم یار خان کے کھاد ڈیلرز دوستوں سے گزارش ہے اس نوسرباز سے بچیں اور دوسروں کو آگاہ کریں یاسر عمرا...
28/02/2023

التجاء التجاء
تمام ضلع رحیم یار خان کے کھاد ڈیلرز دوستوں سے گزارش ہے اس نوسرباز سے بچیں اور دوسروں کو آگاہ کریں یاسر عمران نامی زمیندار جو کہ خود کو صادق آباد کا زمیندار ظاہر کر کے مختلف کھاد ڈیلرز سے ادھار کھاد لے کر نقد پر بیچ کر رفو چکر ہے... خود کو خفیہ ایجنسی کا نمائندہ ظاہر کر کے دھمکیاں دے کر ہراساں کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔۔
ثبوت جلد منظر عام پر ہوں گے.....
لاء انفورسمنٹ اداروں سے فوراً اس کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے.....
Yasir Imran urf Kaka Badmash
03098585000
03358585000

28/02/2023

Alhamdulillah
Transferred and posted as Assistant Commissioner Shorkot

28/02/2023

لودھراں :پتنگ بازی قانونا جرم ہے اور انسانی زندگی کے لئے خطرے کا باعث ہے۔

28/02/2023
ہوشیار خبردارتمام ضلع رحیم یار خان کے کھاد ڈیلرز دوستوں سے گزارش ہے اس نوسرباز سے بچیں اور دوسروں کو آگاہ کریں یاسر عمرا...
27/02/2023

ہوشیار خبردار
تمام ضلع رحیم یار خان کے کھاد ڈیلرز دوستوں سے گزارش ہے اس نوسرباز سے بچیں اور دوسروں کو آگاہ کریں یاسر عمران نامی زمیندار جو کہ خود کو صادق آباد کا زمیندار ظاہر کر کے مختلف کھاد ڈیلرز سے ادھار کھاد لے کر نقد پر بیچ کر رفو چکر ہے۔۔۔ جس کسی سے رابطہ ہو یا ملے برائے کرم اس نمبر پر رابطہ کریں شکریہ
03053846248

Dated:28-08-2022ضلع میں سیلابی صورتحال سے موثرانداز میں نمٹنے کے لئے ڈپٹی کمشنر سید موسیٰ رضا کی زیر صدارت اہم اجلاس۔ایڈ...
28/08/2022

Dated:28-08-2022
ضلع میں سیلابی صورتحال سے موثرانداز میں نمٹنے کے لئے ڈپٹی کمشنر سید موسیٰ رضا کی زیر صدارت اہم اجلاس۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ریونیو) عبدالطیف خان، ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسرریسکیو1122ڈاکٹر عادل رحمان،چاروں تحصیلوں کے اسسٹنٹ کمشنرز محمد سلیم آسی، الماس صبیح، مجاہد ظفر میکن نے ریسکیو اور امدادی کاموں بارے بریفنگ دی۔ڈپٹی کمشنر نے ریسکیو حکام اور متعلقہ محکموں کو سیلاب متاثرہ علاقوں میں ریسکیو اور امدادی کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ 48گھنٹوں میں دریائے سندھ میں پانی کی سطح میں اضافہ متوقع ہے جس کو مد نظر رکھتے ہوئے تمام محکمے اپنی تیاریاں مکمل رکھیں۔انہوں نے کہا کہ دریائے بیٹ میں موجود خاندانوں بلخصوص خواتین اور بچوں کو محفوظ مقامات یا انتظامیہ کی جانب سے قائم امدادی کیمپوں میں منتقل کیا جائے۔انہوں نے کہا کہ آئندہ پورا ہفتہ ضلع و تحصیل کی تمام سرکاری مشینری سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں متحرک رہے گی۔قیمتی انسانی جانوں اور متاثرین کی املاک بچانے کے لئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔انہوں نے کہا کہ متاثرین کی خدمت افسران و عملہ عبادت سمجھ کر کریں اور سیلاب متاثرہ خاندانوں کی ضروریات کا مکمل خیال رکھا جائے۔انہوں نے ہدایت کی کہ اسسٹنٹ کمشنر ز اپنی تحصیلوں میں ریسکیو اینڈ ریلیف سرگرمیوں کی ذاتی طور پر نگرانی کریں جبکہ وہ خود بھی تحصیلوں کا وزٹ کرکے انتظامات کا جائزہ لیں گے۔انہوں نے ہدایت کی کہ ڈویژنل کمشنر بہاولپور کی ہدایت کے مطابق منچن بند کے ہر چار کلو میٹر پر ایک عارضی خیمہ بستی قائم کی جائے جہاں پر ریسکیو1122، سول ڈیفنس، پولیس، ریونیو، زراعت، لائیو سٹاک، صحت کا عملہ تمام بنیادی اشیاء ادویات، خوراک اور کشتیوں کے ہمراہ موجود ہو گا۔انہوں نے کہا کہ صورتحال انتظامی کنٹرول میں ہے اور گذشتہ دنوں بھی6لاکھ70ہزار کیوسک سے زائد کا سیلابی ریلا دریائے سندھ سے گزارا گیا ہے۔انہوں نے واضح ہدایات کی کہ سیلابی صورتحال بارے عوام میں خوف ہ ہراس اور غیر مصدقہ معلومات پھیلانے والوں کے خلاف بلا تفریق کارروائیاں کی جائیں۔انہوں نے ہدایت کی کہ ضلعی محکمہ اطلاعات روزانہ کی بنیاد پر سیلابی صورتحال، ریسکیو اینڈ ریلیف سرگرمیوں بارے معلومات میڈیا اور آگہی کے دیگر ذرائع ابلاغ کو فراہم کرے گا۔انہوں نے کہا کہ محکمہ آبپاشی حکام کے مطابق کالا باغ، چشمہ اور تونسہ بیراج پر سیلابی پانی کی آمد و اخراج پر مکمل نظر ہے اور آئندہ دو دن بعد دریائے سندھ میں پانی کا بہاؤ7لاکھ کیوسک تک پہنچنے کے امکانات ہیں۔انہوں نے امدادی کاموں کے حوالہ سے ضلع رحیم یار خان کے مخیر حضرات، تاجر برادری اور اداروں کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ ضلع رحیم یار خان نے ہمیشہ مشکل حالات میں اپنے متاثرہ بھائیوں کی مدد کی ہے لہذا اس قدرتی آفت کے متاثرین کے لئے بھی مخیر حضرات، کاروباری ادارے آگے بڑھیں اور حکومتی کوششوں کا ساتھ دیں۔انہوں نے کہا کہ تعاون کرنے والی شخصیات و ادارے مقامی انتظامیہ کی مدد اور معاونت سے اپنے ہاتھوں متاثرین کی مدد کریں۔انہوں نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز اور اسسٹنٹ کمشنرز کو بھی مخیر حضرات و اداروں سے رابطہ میں رہنے کی ہدایت کی۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو) عبدالطیف خان نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ ریسکیو اینڈ ریلیف سرگرمیوں کے لئے تمام انتظامات ہدایات کے مطابق مکمل کر لئے گئے ہیں اور متاثرہ خاندانوں میں راشن، خیمے تقسیم کرنے کا عمل جاری ہے۔ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو1122ڈاکٹر عادل رحمن نے اپنی بریفنگ میں بتایا کہ تمام حساس مقامات اور آبادی کے نزدیک ریسکیو اہلکار بمعہ مشینری اور کشتیاں موجود ہیں جبکہ نشیبی آبادیوں کے نمبرداران، امام مسجد اور سرکردہ شخصیات سے مکمل رابطہ میں ہیں جبکہ موجودہ صورتحال کے تحت پولیس کی مدد سے متاثرہ علاقوں میں رہ جانے والی آبادی کو بھی 24گھنٹوں میں ریسکیو کر لیا جائے گا۔اسسٹنٹ کمشنرز نے اپنی بریفنگ میں بتایا کہ تمام تحصیلوں میں ریلیف کیمپس قائم ہیں جہاں محکمہ صحت، لائیو سٹاک، زراعت، پولیس، ریسکیو1122، سول ڈیفنس اور دیگر محکمہ ادویات اور خوراک کے ساتھ موجود ہیں جبکہ مویشیوں کی دیکھ بھال اور خورا ک کا بھی مکمل بندوبست موجود ہے۔محکمہ آبپاشی حکام نے بتایا کہ منچن بند کے حساس مقامات اور پانی کے بہاؤ پر کڑی نظر رکھی جا رہی ہے متوقع سیلابی ریلا با حفاظت گزارنے کی منچن بند میں صلاحیت موجود ہے۔

26/08/2022
26/08/2022

حکومت پنجاب راجن پور کے سیلاب متاثرین کے لیے 10000 فوڈ ہیمپرز بھیج رہی ہے۔ مزید امداد اور خیمہ پائپ لائن میں ہے۔ موبائل ہیلتھ یونٹس اور موبائل ویٹرنری کلینک پہلے ہی علاقے میں تعینات ہیں۔
Additional Chief Secretary South Punjab Official
Rajanpur
DG Khan

اس وقت پاکستان کی صورتحال یہ ہے کہ نشان زدہ سرخ حصہ پانی میں ڈوبا ہوا ہے ۔۔۔ابھی خبر آئی ہے کہ نوشہرہ شہر خالی کروانے کا...
26/08/2022

اس وقت پاکستان کی صورتحال یہ ہے کہ نشان زدہ سرخ حصہ پانی میں ڈوبا ہوا ہے ۔۔۔

ابھی خبر آئی ہے کہ نوشہرہ شہر خالی کروانے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔۔۔کل تک سندھ بلوچستان اور جنوبی پنجاب کا رونا تھا ۔۔۔۔۔۔ آج رات اس سے زیادہ خطرناک ہوتی نظر آ رہی ہے۔۔۔۔۔۔
ایسے میں سوائے اس ذات کے سوا کوئی نہیں ہے کہ جو اس پانی کا راہ موڑ سکے ۔۔۔۔۔۔

Address

South Punjab Information House
Multan

Telephone

+923018051786

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insaf Labour Wing South Punjab Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Social Media Agencies in Multan

Show All

You may also like