ملک قاسم ہنجرا امیدوار ایم این اے مسلم لیگ ن حلقہ این اے 179 کی چک نمبر 555 میں آج تک سب سے مدلل تقریر اور الفاظ کا بہترین انتخاب کیا گیا سیاست دانوں کو اس طرح کی تقریر کرنی چاہیے ۔۔۔۔۔
صوبہ پنجاب میں تھانوں کو خوبصورت بنانے کا سلسلہ جاری ہے آئیے آپ کو تھانہ دائرہ دین پناہ کی خوبصورتی کا سیر کرواتے ہیں....
.آج کسی کام کے سلسہ میں گئے تو ہمارے صحافی دوست عثمان خان نمائندہ پبلک نیوز نے کہا عوام کو بتائیں تھانے بدل گئے ہیں ایس ایچ او دائرہ دین پناہ شہروز دلشاد کی جانب سے تمام کام کی خود نگرانی کی جا رہی۔۔
@shahbaz Khan
Punjab Police ( Muzaffargarh)
@followers
دائرہ دین پناہ موٹر سائیکل چور متحرک سی سی ٹی وی منظر عام پر آگئی ۔۔۔۔
آگاہ اپنی موت سے کوئی بشر نہیں
سامان سو برس کا ہے پل کی خبر نہیں
ڈسکہ بارات میرج ہال آئی دودھ پلائی کی رسم شروع ہونے والی تھی بس پھر آگے اللہ کو جو منظور تھا 😭😭 دلہا ہارٹ اٹیک کی وجہ سے فوت ہوگیا۔
انا للہ وانا الیہ راجعون
*📰📡*
کوٹ ادو : اسسٹنٹ سب انسپکٹر اسحاق گرمانی اور رضا کانسٹیبل کا ستار نامی ریڑھی بان پر مبینہ تشدد
کوٹ ادو ۔مجھے روڈ سے اٹھا کر پولیس اہکاروں نے تشدد کا نشانہ بنایا :متاثرہ ستار کا الزام
کوٹ ادو :پولیس اہلکار مجھے جیل میں ڈالنے اور جھوٹے مقدمہ درج کرنے کی دھمکیاں دیتے رھے :متاثرہ شخص
کوٹ ادو :پولیس کی جانب سے مجھ سے دو لاکھ رشوت
کا مطالبہ کیا گیا :متاثرہ شخص
کوٹ ادو :میں نے زیور بیچ کر پولیس اہلکاروں کو ڈیڑھ لاکھ رشوت ادا کی ۔اسکے باوجود مجھ پر جھوٹا مقدمہ درج کیا گیا :متاثرہ شخص
کوٹ ادو :میں نے ڈی ایس پی کوٹ ادو کو درخواست دی لیکن میری کوئی شنوائی نہیں ھوسکی :متاثرہ شخص
کوٹ ادو :متاثرہ شخص کی آئی جی پنجاب سے انصاف کی اپیل
کوٹ ادو دائرہ دین پناہ میں بنائے جانے والے دیہی مرکز مال سینٹر ویران ہوگئے ورلڈ بینک کی مدد سے بنائے جانے والے اربوں ڈالر کے پروجیکٹ حکومتی نا اہلی سے ڈوب گئے دیہی مرکز مال سابقہ حکومتوں کی جانب سے عوام کو ان کی دہلیز پر معاملات کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے بنائے گئے جس کے لیے ایک ایک بلڈنگز پر کروڑوں روپے خرچ ہوئے تھے جو کہ اب ویران ہوچکے ہیں محکمہ مال کی عدم توجہ کی وجہ سے آج بھی عوام کے کام دفتروں میں پھنسے ہیں مگر دیہی مرکز مال کی طرف سے کوئی توجہ نہ دی گئی ہے جس سے آئندہ ورلڈ بینک کے پروگرامز پر کافی اثر پڑنا ہے۔۔۔
آئس کوکین کے بعد صمد بانڈ کا نشہ عام بچوں کی زندگیاں نگلنے لگا۔۔ویڈیو موصول
بگڑا ہوا بیٹا ماں کا تابع فرمان فرزند بن گیا، ایس ایچ او صدر مظفرگڑھ افتخار ملکانی خود بھی بڑھیا ماں کا دوسرا بیٹا بن گیا، بڑھیا ماں کی پولیس کو دعائیں،،،،
کوٹ ادو تھانہ دائرہ دین پناہ میں تھانہ کلچر کی تبدیلی لوگوں کے آس امید میں اضافہ ہونے لگا پنجاب پولیس کے ایس ایچ او دائرہ دین پناہ شہروز دلشاد کا معزور شہریوں کے لیے احسن اقدام پنجاب پولیس کا مثبت عیاں ہوگیا محمد شریف نامی شہری سائل بن کے تھانہ دائرہ دین پناہ آیا ایس ایچ او کو محررکے زریعے علم ہوا کہ معزور شخص ویل چئیر پر آرہا ہے تو فوراً ایس ایچ او دائرہ دین پناہ کرسی سے اٹھ کر گیٹ کے باہر چلے گئے اور گیٹ پر معزور شخص کی دادرسی کے احکامات جاری کرتے ہوئے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی محمد شریف کی ایس ایچ او دائرہ دین پناہ کو دعائیں دی اور ان کے معزور افراد کی خدمت کے جذبے کو سراہا پنجاب پولیس کی اولین ترجیح ہی عوامی خدمت ہے اور معزور افراد تو ویسے ہی سپیشل پرسن ہیں ان کو معاشرے میں تمام حقوق ملنے چاہیے اور اگر ہمارے پاس یہ لوگ آئیں تو ہم سب سے پہلی ترجیح ان کو ہی دیں ایس ایچ او دائرہ دین پناہ شہروز دلشاد
پروگرام تو وڑ گیا.........
لاہور: موٹروے پولیس کا انسانیت سے بھر پور کارنامہ
لاہور: جلتی ہوئی کار سے میاں بیوی کو بحفاظت نکال لیا۔ ترجمان
لاہور: لاہور سے اسلام آباد جانے والی کار کو فیض پور کے نزدیک شارٹ سرکٹ وجہ سے آگ لگ گئی تھی۔ ترجمان
لاہور: ڈی ایس پی افضل مجید اور پٹرولنگ افسران نے جلتی کار سے خاوند اور بیوی کو با حفاظت نکال لیا۔ ترجمان
لاہور: کار سوار میاں بیوی نے موٹروے پولیس کی جرات و بہادری کو خراج تحسین پیش کیا۔ ترجمان
لاہور: سیکٹر کمانڈر غلام قادر سندھو نے پٹرولنگ افسران کی کارکردگی کو سراہا ہے
*شہید سب انسپکٹر رضوان محبوب کے بیٹے کا سکول میں پہلا دن،*
شہید اہلکا رضوان محبوب کے بیٹے شارف محبوب کو ڈی پی او احمد محی الدین نے اس کے گھر جا کر ریسیو کیا اور سرکاری گاڑی میں پروٹوکول و اعزاز کیساتھ سکول پہنچایا۔ مورخہ 11.11.2023 کو پولیس اہلکار سب انسپکٹر رضوان محبوب علاقہ تھانہ کالا میں بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کیساتھ مقابلے کے دوران شہید ہوگئے تھے۔
تھانہ دائرہ دین پناہ کی حدود اڈہ ٹوپل پر جھاڑیوں کی صفائی وغیرہ جلانے کی کوشش میں محکمہ جنگلات کی قیمتی شیشم کی خشک لکڑی آگ کی لپیٹ میں آگئی کافی عرصہ سے کھڑی خشک لکڑی کو بھی آگ لگ گئی آگ سے لاکھوں کی قیمتی خشک لکڑی ضائع ہوگئی آگ لگنے کی ویڈیو موصول محکمہ جنگلات چوک سرور شہید خواب غفلت سے بیدار نہ ہوسکا اس سے پہلے بھی محکمہ جنگلات چوک سرور شہید کی غفلت سے لاکھوں مالیت کی سرکاری لکڑی کاٹی جا چکی ہے اور مختلف زرائع سے حکومت کو لاکھوں کا نقصان ہوچکا ہے علاقہ مکینوں کا اعلی حکام سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا اور ملوث افراد کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کیا یے۔
آصف اعوان ہم نیوز چینل چوک سرور شہید صدر سٹی پریس کلب دائرہ دین پناہ
ڈی آٸ خان ضلع ٹانک میں تحریک طالبان پاکستان کا پولیس کی گاڑی پہ حملہ
ایس ایچ او سمیت سات پولیس اہلکار شہید۔۔۔۔۔دہشت گردی ملک کا ناسور بن چکا ہیں ہماری اپنے اداروں سے درخواست ہے سب بند کریں اور ان ناسوروں کا قلعہ قمع کریں
لعتنیوں خنزیروں نے حملے کی ویڈیو جاری کر 😰😰😰😰 یہ ملک دشمن عناصر کو اب جڑ سے مٹانا چاہیے اللہ پاک ہمارے ملک کے شہیدوں کے درجات بلند فرمائے امین
عمران خان کو گولی لگنے کے بعد کی ویڈیو جو پہلے کبھی منظر عام پر نہیں آئی
دائرہ دین پناہ منشیات فروشوں کو کاری ضرب تھانہ دائرہ دین پناہ کی تاریخ میں پہلی بار بین الصوبائی گینگ کے خلاف بڑی کاروائی 54کلو چرس برآمد کر لی ایس ایچ او تھانہ دائرہ دین پناہ شہروز دلشاد نے صوبہ بھر سے باہر منشیات سپلائی چین کو توڑ ڈالا اور ملزمان کو گرفتار کر لیا ملزمان مسمیان سید وزیر اور صاحب گل گرفتار۔ لاکھوں روپے مالیت کی منشیات54 کلو چرس برآمد۔ مزکورہ منشیات فروش صوبہ خیبر پختونخوا سے پنجاب میں بھاری مقدار میں منشیات سپلائی کرتے تھے ۔ دونوں ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے ملزمان کو کیفر کردار تک ہر صورت پہنچائیں گے ایس ایچ او منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں ڈی پی او مظفرگڑھ کی واضع ہدایات ہیں ایسے لوگ کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں۔۔۔۔شہروز دلشاد ایس ایچ او دائرہ دین پناہ۔۔
آصف اعوان صدر سٹی پریس کلب دائرہ دین پناہ
وقت بے رحم ہے اور اپنے آپ کو انکاؤنٹر سپیشلسٹ کہنے والے لاہور کے مشہور عابد باکسر کی گرفتاری کے مناظر عابد باکسر نے سابق وزیراعظم شہباز شریف پر سنگین الزامات لگائے تھے اور ڈی ایس پی لاہور کو گالیاں بھی دی تھی
مظفرگڑھ۔ تربت میں شرپسندوں کی فائرنگ سے شہید ہونیوالے مظفرگڑھ کے مزدوروں کی میتیں آج آبائی علاقے ہیڈ تونسہ پہنچیں گی، جہاں انکی نمازہ جنازہ کے بعد تدفین کی جائیگی، شہید ہونیوالے چار مزدوروں میں دو سگے بھائی شہباز اور شیراز بھی شامل ہیں۔کوٹ ادو کا علاقہ دو بھائیوں کی موت پر سوگوار
شیراز اور شہباز کی سابقہ ویڈیو جس میں وہ اپنے علاقے میں موج میلہ کررہے ہیں دونوں بھائیوں نے ایک ہی رنگ کے کپڑے پہنے ہوئے تھے
خانیوال ۔ پولیس کو مہندی کی تقریب پر چھاپہ مارنا مہنگا پڑ گیا
خانیوال :دولہے کے رشتے داروں کا پولیس پرڈنڈوں سے مبینہ تشدد,یرغمال بنائے رکھا وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی
خانیوال :تشدد سےسب انسپکٹر رانا اشرف ,کانسٹیبل محمد جمیل , کانسٹیبل محمد کاشف اور ڈرائیور محمد رفیع زخمی ہوئے ,پولیس
خانیوال: تھانہ ٹھٹھ صادق آباد 15 کی کال پر اونچی آواز میں فحش گانے چلانے والوں کو پکڑنے گئی تھی ایس ایچ او سعید الرحمن
خانیوال:ڈی پی او خانیوال رانا عمر فاروق نے نوٹس لیکر انکوائری شروع کردی
دائرہ دین پناہ مرحوم مجیدکھنڈ کا بھائی عبدالرشید کھنڈ کو گولی لگنے سے اس دنیا میں نہیں رہا گھر میں کچھ لوگوں نے آکر فائرنگ کی