Mohmand News

Mohmand News اس صفحہ پر آپ مہمند ایجنسی کی تمام معلومات،خبریں،تصاویر، ویڈیوز،اورمضامین وعیرہ دیکھ سکتے ہیں۔
(1)

یہ معاہدہ فلسطینی عوام، ان کی مزاحمت، امت مسلمہ اور عالمی سطح پر آزادی پسندوں کی ایک مشترکہ کامیابی ہے: حماسمزید تفصیلات...
16/01/2025

یہ معاہدہ فلسطینی عوام، ان کی مزاحمت، امت مسلمہ اور عالمی سطح پر آزادی پسندوں کی ایک مشترکہ کامیابی ہے: حماس
مزید تفصیلات:

یہ معاہدہ فلسطینی عوام، ان کی مزاحمت، امت مسلمہ اور عالمی سطح پر آزادی پسندوں کی ایک مشترکہ کامیابی ہے: مزاحمتی تنظیم حماس

بریکنگ: غزہ میں جنگ بندی اور یرغمالیوں کا باضابطہ معاہدہ طے پا گیا۔
16/01/2025

بریکنگ: غزہ میں جنگ بندی اور یرغمالیوں کا باضابطہ معاہدہ طے پا گیا۔

مہمند امن پاسون کی تصویری جھلکیاں ۔
14/01/2025

مہمند امن پاسون کی تصویری جھلکیاں ۔

14/01/2025
14/01/2025

معاون خصوصی ڈاکٹر محمد اسرار صافی صوبائی اسمبلی فلور پر ضلع مہمند میں بدامنی کے حوالے سے اظہار خیال کر رہے Muhammad Israr 🥀❤️‍🩹

بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان نے دریائے سندھ میں خاص طور پر صوبہ پنجاب کے ضلع اٹک کے قریب سونے کے اہم ذخائر...
14/01/2025

بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان نے دریائے سندھ میں خاص طور پر صوبہ پنجاب کے ضلع اٹک کے قریب سونے کے اہم ذخائر دریافت کیے ہیں۔

جیولوجیکل سروے آف پاکستان (جی ایس پی) کا تخمینہ ہے کہ یہ ذخائر تقریباً 32.6 میٹرک ٹن ہیں، جن کی مالیت تقریباً 600 بلین پاکستانی روپے (تقریباً 7 بلین ڈالر) ہے۔

‏خیبرپختونخوا میں امن و امان اور سیکورٹی کے حوالے سے پشاور میں اعلی سطحی اجلاس، وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور، ...
13/01/2025

‏خیبرپختونخوا میں امن و امان اور سیکورٹی کے حوالے سے پشاور میں اعلی سطحی اجلاس، وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور، گورنر خیبرپختونخوا، سیاسی پارٹیوں کے قائدین حیدر ہوتی، ایمل ولی، حافظ نعیم، عطاء الرحمٰن، محمود خان، امیر مقام و دیگر کی شرکت۔

ضلع مہمند کڑپہ روڈ کیلئے 20 کروڑ روپے منظور ۔
13/01/2025

ضلع مہمند کڑپہ روڈ کیلئے 20 کروڑ روپے منظور ۔

‏جسے سزا سنانی ہے وہ کہتا ہے فیصلہ سناؤجس نے فیصلہ سنانا ہے وہ خوفزدہ ہیںہماری عدلت جج نہیں چلاتی اس کے پیچھے وہ نامعلوم...
13/01/2025

‏جسے سزا سنانی ہے وہ کہتا ہے فیصلہ سناؤ
جس نے فیصلہ سنانا ہے وہ خوفزدہ ہیں
ہماری عدلت جج نہیں چلاتی اس کے پیچھے وہ نامعلوم لوگوں ہیں ،
جو اب ہر کسی کو معلوم ہیں .

11/01/2025

متحدہ عرب امارات (قدرت روزنامہ)متحدہ عرب امارات جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے بری خبر سامنے آئی ہے۔
رپورٹ کے مطابق امارات جانے والے پاکستانیوں کے ویزے مسترد ہونے کی شرح میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، وہیں امارات حکام نے پاکستانی عوام کے لیے نئی ویزا شرائط لاگو کردی گئی ہیں۔
ٹریول ایجنٹس کے مطابق متحدہ عرب امارات نے ویزوں کے لیے پاکستانیوں پر کم سے کم بینک اسٹیٹمنٹ 10 لاکھ روپے کی شرط عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔
ٹریول ایجنٹس ایسوسی ایشن آف پاکستان (TAAP) کے ایگزیکٹو بورڈ کے ممبر صادق صابر نے بتایا کہ امارات کے وزٹ ویزا کی ایپلیکیشنز بینک اسٹیٹمنٹ 10 لاکھ روپے، ساتھ ہی کنفرم ریٹرن ٹکٹ اور ہوٹل کی بکنگ کی ضرورت ہے۔
صادق صابر نے بتایا کہ امارات کے ویزا مسترد ہونے کی شرح میں 99 فیصد تک اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ اماراتی حکومت کی جانب سے سخت شرائط عائد کرنا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ ویزا کی درخواست مسترد ہونے پر درخواست دہندگان کو 1500 سے لے کر 2000 درہم کے مالی نقصان کا سامنا کرنا ہوگا۔
علاوی ازیں صادق صابر نے مزید کہا کہ ویزا درخواستوں اور ہوٹل کی بکنگ کی فیسیں بھی ناقابل واپسی ہیں جو درخواست دہندہ کی پریشانی میں مزید اضافہ کردیں گی۔

بے شک میرا رب کی پکڑا بہت سحت ہے 🥲
10/01/2025

بے شک میرا رب کی پکڑا بہت سحت ہے 🥲

California💔💔Photo taken by satellite HEXMAS .Credit: Mysterious Nature
10/01/2025

California💔💔
Photo taken by satellite HEXMAS .
Credit: Mysterious Nature

Los Angeles wildfire🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥
10/01/2025

Los Angeles wildfire🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥

یہ" بے چینی" آخر کب ختم ہو گی؟ نوازشریف تین دفعہ خود وزیراعظم بن چکے، وزیر اعلیٰ بھی رہے ، دو دفعہ بھائی کو بھی سازش سے ...
09/01/2025

یہ" بے چینی" آخر کب ختم ہو گی؟ نوازشریف تین دفعہ خود وزیراعظم بن چکے، وزیر اعلیٰ بھی رہے ، دو دفعہ بھائی کو بھی سازش سے وزیراعظم بنوا لیا، بیٹی کو بھی فارم 47 سے وزیراعلیٰ بنوا لیا.. ابھی بھی بے چینی ہے؟ لگتا انکی اور انکے ہینڈلرز کی مستقل بے چینی اب عوام ہی ختم کرے گی

جنرل ڈائریکٹوریٹ آف پاسپورٹ (جوازات) نے سعودی عرب میں مقیم غیر ملکیوں کو فائنل ایگزٹ ویزے جاری کرنے کے قوانین کی وضاحت ک...
09/01/2025

جنرل ڈائریکٹوریٹ آف پاسپورٹ (جوازات) نے سعودی عرب میں مقیم غیر ملکیوں کو فائنل ایگزٹ ویزے جاری کرنے کے قوانین کی وضاحت کردی ہے۔ آخری ایگزٹ ویزا کے لیے درخواست دینے کے لیے رہائشی اجازت نامہ (اقامہ) پر کم از کم 30 دن کی میعاد درکار ہے۔

جوازات نے آجروں اور خاندانوں کے سربراہوں کو مشورہ دیا کہ اگر حتمی ایگزٹ ویزا کی درخواست کرنے سے پہلے اقامہ کی میعاد 30 دن سے کم ہو تو اس کی تجدید کریں۔ اگر اقامہ 30 دن سے زیادہ لیکن 60 دن سے کم کے لیے درست ہے تو فائنل ایگزٹ ویزا اقامہ کی باقی ماندہ میعاد سے مماثل ہوگا۔ اگر اقامہ 60 دن یا اس سے زیادہ کے لیے درست ہے تو ویزا 60 دن کے لیے جاری کیا جائے گا۔

جنرل ڈائریکٹوریٹ آف پاسپورٹ (جوازات) نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب سے باہر تارکین وطن کے زیر کفالت افراد اور گھریلو ملازم...
09/01/2025

جنرل ڈائریکٹوریٹ آف پاسپورٹ (جوازات) نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب سے باہر تارکین وطن کے زیر کفالت افراد اور گھریلو ملازمین اب آن لائن پلیٹ فارم ابشر اور مقیم کے ذریعے اپنے رہائشی اجازت ناموں (اقامہ) کی تجدید کر سکتے ہیں۔

اس کے علاوہ، وہ رہائشی جو مملکت سے باہر ہیں وہ بھی سنگل یا ایک سے زیادہ ایگزٹ اور ری انٹری ویزا کی میعاد میں توسیع کر سکتے ہیں۔

07/01/2025

خوشخبری بجلی 75 پیسے سستی۔ ہاں پورے 75 پیسے🤪

 , Western Arab Kingdom   Arabia 🇸🇦
07/01/2025

, Western Arab Kingdom Arabia 🇸🇦

Address

Mohmand

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mohmand News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mohmand News:

Videos

Share