Mohmand Insaf TV

Mohmand Insaf TV Mohmand insaf TV mohmand insaf TV

اے پروردگار کسانوں کی سال بھر کی روزی گھر آنے کو تیار ہے کسانوں پر رحم فرما اور بے وقت کی بارشوں اور آندھیوں سےمحفوظ رکھ...
19/04/2024

اے پروردگار کسانوں کی سال بھر کی روزی گھر آنے کو تیار ہے کسانوں پر رحم فرما اور بے وقت کی بارشوں اور آندھیوں سےمحفوظ رکھ آمین🙏

 #گندم کے کاشت کار ذرا متوجہ ہوں تیز بارش کی وجہ سے اگر اپ کی  #گندم گر گئی ہے تو اور آپ بہت زیادہ پریشان ہیں کہ گندم کی...
31/03/2024

#گندم کے کاشت کار ذرا متوجہ ہوں
تیز بارش کی وجہ سے اگر اپ کی #گندم گر گئی ہے تو اور آپ بہت زیادہ پریشان ہیں کہ گندم کی پیداوار میں خاطرخوا کمی ائے گی تو کاشتکار بھائیو اپ بالکل پریشان نہ ہوں گندم کے گرنے سے گندم کی زمین والی خوراک بند ہو جاتی ہے یعنی کہ ہلکی ہو جاتی ہے اور گندم کو اس سٹیج پر بہت زیادہ خوراک کی ضرورت ہوتی ہے اپ کو بتاتا چلوں کہ گندم کی جو خوراک کا مراحل ہوتا ہے وہ زیادہ تر پتے پر ہوتا ہے پتے کو اگر زمین سے خوراک نہیں ملتی تو کوئی بات نہیں اپ #پوٹاش لے لیں اور ساتھ میں تھوڑا سا #یوریا ٹینکی میں ڈال کر گری ہوئی گندم پر سپرے کریں اگر اسی طرح آپ گندم کے پکنے پر دو سپرے کریں گے تو اپ کی پیداوار میں کمی بالکل نہیں ائے گی شکریہ 💞copy

30/03/2024
30/03/2024

مہمند میں آج کا خوبصورت موسم 💥💥💥

30/03/2024

مہمند میں آج کا خوبصورت موسم 🗯💭💦

Address

Mohmand
Mohmand

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mohmand Insaf TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category


Other TV Channels in Mohmand

Show All

You may also like