Jamiat Media Center جمعیت میڈیا سنٹر

Jamiat Media Center    جمعیت میڈیا سنٹر The purpose of this page is to promote social and political activities.
اس پیج کا مقصد ?

16/11/2023

کاروان رحمان کے مشکوک کردار اور داغدار ماضی رکھنے والے نام نہاد رھنما اختر شاہ نے جے یو آئی کی بڑھتی مقبولیت سے خائف ہوکر اور اپنی تاریخی ،ذلت آمیز شکست دیکھ کر لغویات خرافات کی زبان احتیار کی ہے۔ چمچہ گیری میں حد کراس کرتے ہوتے نماز جنازہ پڑھنے جیسے اہم دینی فریضہ کا بھی انکار کر دیا۔اور مذاق اڑایا ہے۔اپنے اقاووں کو خوش کرنے کیلئے موصوف نے اپنے آقا سینیٹر ہلال الرحمن کی موجودگی میں بیان دیا ہے کہ نماز جنازہ کے بغیر بھی بخشش ممکن ہے ۔ حالانکہ نماز جنازہ کا انکار کرنا مطلقاً کفر ہے۔نماز جنازہ فرض کفایہ ہے۔ نماز جنازہ میت کا مسلمانوں پر حق ہے۔ اور مسلمانوں پر میت کا نماز جنازہ واجب ہے ۔اس لیے نماز جنازہ کے مشروعیت سے انکار کرنے والا شخص کافر ہو جائے گا۔ لہذا موصوف اپنے بات کی وضاحت کریں کہ کس ضمن میں یہ بات کہی ہے۔ دوسری بات میت پر متعدد جنازے کرنے کو جائز قرار دیا ہے جو کہ فقہ حنفی میں مشروع نہیں ہے۔ اس ضمن میں موصوف کی یہ بات احادیت مبارکہ کا انکار ہے اور سراسر جہالت ہے۔تیسری بات کہ
مروجہ سیاست اسلام کے منافی ہے ۔اور اس میں حصہ لینے والے گناہ گار ہے اور گناہ کیساتھ مروجہ سیاست جائز ہے۔ چمچہ گیری، بھتہ خوری ، اغوا کاری میں ملوث شخص ذہنی توازن کھو چکا ہے۔اس جاہل ، چمچہ گیر کو اگر آئین پاکستان کا علم ہوتا تو ایسی لغویات نہیں کرتا کیونکہ پاکستان کا آئین کہتا ہے
"مملکیت پاکستان کا قانون قرآن و سنت کے تابع ہوگا"
آئین کہتا ہے
کہ قرآن و سنت کے منافی کوئی قانون نہیں بنے گا
اور آئین کہتا ہے کہ حاکمیت اعلیٰ صرف اللہ رب العزت کی ہوگی -
اور جمہور کے نمائندے اللہ کے نمائندے اللہ کی نیابت کریں گے زمین پر، انفرادی اور اجتماعی زندگی اللہ کی تعلیمات کے مطابق ہوں گی، یہ ہمارا آئین کہتا ہے،
اسلام اور قرآن ایک مانا ہوا نظام ہے اگر ایک مسلمان آئین ، قانون ، شریعت کے دائرے میں رہ ، آئین، نظریاتی سرحدات ،اسلامی شقوں ، شعائر اسلام کا دفاع کرتا ہے ۔
تو یہ کیسے گناہ گار ہو سکتا ہے۔ دوسری بات اگر مروجہ سیاست گناہ ہے ۔ تو موصوف خود اور اسکے آقا بھی اس گناہ کے مرتکب ہو چکے۔
یہ ہتھکنڈے اب نہیں چل سکتے ۔ قوم جان چکی ہے کہ آمدہ جنرل الیکشن میں قوم آپکو مسترد کرکے واپس پشاور اور اسلام آباد بھیج دے گی۔ آپ کی سیاست کا بستر گول ہو چکا ہے۔ لہذا لغویات ،حرافات اور ہوائی بیانات سے ظاہر ہو رہا ہے کہ آپ شکست تسلیم کر چکے ہیں۔
رسمی کاروائی باقی ہے جو کہ 8 فروری 2024 کو تاریخی شکست کی صورت میں اشکار ہو no
جائیگا۔۔۔

16/11/2023

تحصیل حلیمزی میں ایک بڑا سرپرائز
پروگرام تو ڈن ہو گیا
حقانی کاروان ✌️🏁📓
Muhammad Arif Haqqani

16/11/2023

کلینڈر سڑے چہ سیاست تہ راشی نو بیا خو بہ دا قسم غول خوری لکہ د آختر شاہ

صافی غیرت مند قامہ !سڑے خو در غلے وو۔ مہ وئیل لاکٹ ماکٹ خو ئی وہ نہ خودو کنہ۔زان بیدار کئی۔ ڈیری حادثی پہ تاسئ راغلے ۔ڈی...
11/11/2023

صافی غیرت مند قامہ !
سڑے خو در غلے وو۔
مہ وئیل لاکٹ ماکٹ خو ئی وہ نہ خودو کنہ۔

زان بیدار کئی۔ ڈیری حادثی پہ تاسئ راغلے ۔
ڈیر مسائلو سرہ تاسئ مخ شوی وئ۔
ڈیر امتحاناتوں کی تاسئ سرہ دغہ خپل غریب ،
خڑ پڑ ، او غموخواران ولاڑ وو۔
تاسئ پیجنئ ، دہ وینہ حاجت نشتہ در سرہ
یو موقع ، یو زائ ھام دغی دری رونو
تاسی تپوس نہ دے کڑے۔
اوس چی دہ الیکشن کمپئین شروع شوے دے۔
نو دغہ دری رونہ درا غلل ۔
یو حلقو تہ لاکٹی خائی
بل سرہ امساء ور سرہ وی۔ او
اغا بل ورور ئی تشی ٹک ٹاکی جوڑوی ۔
مہ وئیل دغہ سو خبرہ در سرہ شریکی کو
چی سڑی گورے را پیدا شوی دی۔۔۔۔۔
بیدار اوسئی ، او بیداری خوارا کئی
مننہ ۔۔۔۔

11/11/2023


غلنی کښی چی څومره مظاهری او جلسی شوی امن دپاره په هغی کښی ملک کاروان والا غائب وو... يعني د مهمندو بد امني کښی خپل خیر ګوری.

 ❣️✌️تحصیل سالارزئی گاؤں نازکئ  میں جمعیت علماء اسلام  ایک پر وقار شمولیتی تقریب منعقد ہوا جس میں ملک ابرار احمد ساتھیوں...
10/11/2023

❣️✌️
تحصیل سالارزئی گاؤں نازکئ میں جمعیت علماء اسلام ایک پر وقار شمولیتی تقریب منعقد ہوا جس میں ملک ابرار احمد ساتھیوں اور خاندان سمیت جمعیت علماء اسلام میں شمولیت اختیار کی شمولیتی تقریب سے
امیر جے یو آئی باجوڑ مولانا عبد الرشید صاحب
امیر جے یو آئی تحصیل سالارزئی مولانا فتح اللہ صاحب
ناظم اعلیٰ حاجی سید بادشاہ صاحب
قاری محمد سعید صاحب
نازکئ یونٹ کی امیر قاری خانزیب صاحب ودیگر معزز علماء کرام نے نے خطاب کی
ہم ملک ابرار احمد اور ان کے تمام ساتھیوں کو جمیعت علمائے اسلام میں شمولیت پر مبارک باد پیش کرتے ہیں اللہ تعالیٰ استقامت نصیب فرمائے ❣️❤️
نعمت اللہ سوشل میڈیا کوآرڈینیٹر جے یو آئی تحصیل سالارزئی

بھائی ملک ابرار احمد اور ان کے خاندان کو عظیم جماعت جمعیت علمائے اسلام میں شمولیت پر دل کی اتاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہ...
10/11/2023

بھائی ملک ابرار احمد اور ان کے خاندان کو عظیم جماعت جمعیت علمائے اسلام میں شمولیت پر دل کی اتاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتا ہوں
اللہ تعالیٰ استقامت نصیب فرمائے ❣️
ویلکم برادر 💓💓

یو طرف تہ دہ قام غمخواران ، دہ قام بچے ، دی دا  غٹ اختر  ٹولہ ورز  پہ  غلنئی گریڈ کی تیرا وی۔  چی زما غریب قام دغہ خوشال...
08/11/2023

یو طرف تہ دہ قام غمخواران ، دہ قام بچے ، دی دا غٹ اختر ٹولہ ورز پہ غلنئی گریڈ کی تیرا وی۔
چی زما غریب قام دغہ خوشالئی ورز پہ سکون او سہولت کی تیرہ کی۔ بل طرف تہ، تہ 5 او 6 کالہ پس راحیجی
قام تہ تشی لاکٹی خائی ۔ 😁😁
Muhammad Arif Haqqani
Hafiz Tajwali Khan Safi Official

امت مسلمہ کا دلیر مجاہد لیڈر مولانا فضل الرحمٰن صاحب❤️✌️
05/11/2023

امت مسلمہ کا دلیر مجاہد لیڈر مولانا فضل الرحمٰن صاحب
❤️✌️

حمــ ــاس کےرہنماء اسماعیل ہانیہ نے لائیو خطاب میں کہاکہ مولانا فضل الرحمن پوری دنیا میں فلس طینیوں کامؤقف پیش کررہےہیں۔...
03/11/2023

حمــ ــاس کےرہنماء اسماعیل ہانیہ نے لائیو خطاب میں کہاکہ مولانا فضل الرحمن پوری دنیا میں فلس طینیوں کامؤقف پیش کررہےہیں۔✌️
Mulana Fazlurrahman Fans
Mulana Fazal ur Rehman unofficial

     جے یو آئی دویزی یونٹ تحصیل پنڈیالی کے زیر اھتمام شمولیتی تقریب کا انعقاد جس میں مختلف پارٹیوں سے 30 افراد نے مستعفی...
02/11/2023


جے یو آئی دویزی یونٹ تحصیل پنڈیالی کے زیر اھتمام شمولیتی تقریب کا انعقاد جس میں مختلف پارٹیوں سے 30 افراد نے مستعفی ہوکر جے یو آئی میں شمولیت کا اعلان کیا۔وی سی 2 دویزی سے جماعت اسلامی کے امیدوار برائے جنرل کونسلر ڈاکٹر عمرسید ،مکمل شاہ PPP، ضمیرخان، ظاہرخان Ji, زرورشاہ Ji, آدم خان ،جاوید خان ،نذیرگل خان ،خیرجان ،محمد جان،حسن ولی ،خیال محمد ،ثناب گل ،غلام سید ،امجدملک ،قدیرخان، لعل مرشاہ،اخترجان،عبدالمالک،مان لالامعشوق خان،
رحیم داد خان ،نصیرخان،سخی جان،نیک محمد،اکرام خان،بشیرخان،نذیرخان،معراج خان نے باقاعدہ جے یو آئی میں شمولیت احتیار کی۔شمولیتی تقریب میں
امیر جے یو آئی ضلع مہمند
مفتی محمد عارف حقانی
امیر جے یو آئی تحصیل پنڈیالی
مفتی احسان الحق عرف قاری گل صاحب،
امیر جے یو آئی تحصیل امبار
مولانا گلاب نور صاحب،
جائنٹ سیکرٹری مولانا قاری ثابت صاحب
سیئنر رھنما ارشد بختیار خان
نائب امیر تحصیل پنڈیالی
مولانا عصمت اللہ حقانی،
جناب سراج خان کونسلر ،مولانا محمد طاہر دیوبندی،
مولانا محمد ولی خاکسار،مولانا حزب اللہ صاحب،مولانا محمودالحسن صاحب نے شرکت کی۔
شامل ہونے والے تمام ساتھیوں کو خوش آمدید کہتے ہیں۔



Muhammad Arif Haqqani
Hafiz Tajwali Khan Safi Official

قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کا ٹویٹMulana Fazal ur Rehman unofficial
31/10/2023

قائد ملت اسلامیہ
حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب
کا ٹویٹ
Mulana Fazal ur Rehman unofficial

   جے یو آئی ضلع مہمند کے زیر اھتمام ، فلسطینی بھائیوں کے لئے تحصیلوں میں لگائے گئے کیمپس ، اور مساجد میں اکٹھا کیا گیا ...
30/10/2023


جے یو آئی ضلع مہمند کے زیر اھتمام ، فلسطینی بھائیوں کے لئے تحصیلوں میں لگائے گئے کیمپس ، اور مساجد میں اکٹھا کیا گیا کل 13 لاکھ ، 39 ہزار ، 3 سو 50 روپے چندہ سیکرٹری فنانس مولانا لیاقت علی درویش صاحب نے آج سیکرٹری فنانس جے یو آئی ال فاٹا الحاج شمس الدین آفریدی کے حوالے کیا۔
اہلیان مہمند کے اعتماد کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔



لیاقت علی درویش
Muhammad Arif Haqqani

یونیورسٹی ٹاون پشاور سابقہ امیدوار pk 104 حاجی طاہر اکبر کے بھتیجی کی وفات پر تعزیت کرتے ہوئے اس موقع  پر امیر جمیعت مہم...
30/10/2023

یونیورسٹی ٹاون پشاور
سابقہ امیدوار pk 104 حاجی طاہر اکبر کے بھتیجی کی وفات پر تعزیت کرتے ہوئے
اس موقع پر امیر جمیعت مہمند مفتی عارف حقانی جے یو آئی رہنما سعید خان صافی ، مفتی فرید اللہ صاحب بھی موجود تھے،
Muhammad Arif Haqqani
Saeed Safi

29/10/2023

بریکنگ نیوز
عنقریب پشاور میں ایک اور بڑی وکٹ شمولیت متوقع
ان شاءاللہ 🎉
Last Hope JUI✌️

ویلڈن جمعیت علماء اسلام ضلع سوات کے امیر قاری فتحت اللہ صاحب نے فلس طین مالی امداد کی مد میں اکھٹی کی گئ رقم مبلغ ایک کر...
29/10/2023

ویلڈن
جمعیت علماء اسلام ضلع سوات
کے امیر قاری فتحت اللہ صاحب نے فلس طین مالی امداد کی مد میں اکھٹی کی گئ رقم مبلغ ایک کروڑ روپے صوبائی جماعت کے حوالے کر دی

سیاسی سرگرمیاں ، اجتماعات ، شمولیتی تقاریب منعقد کرنا جے یو آئی سمیت ضلع مہمند کی تمام سیاسی جماعتوں کا آئینی ، جمہوری ح...
25/10/2023

سیاسی سرگرمیاں ، اجتماعات ، شمولیتی تقاریب منعقد کرنا جے یو آئی سمیت ضلع مہمند کی تمام سیاسی جماعتوں کا آئینی ، جمہوری حق ہے۔
جس سے کوئی انکار کرسکتا ہے نہ ہی کوئی مخالف سیاسی قوت روک سکتی ہے۔
جمہوریت ، کا حسن بھی اسی ہی کو کہتے ہے ۔
جمعیت علماء اسلام ضلع مہمند تمام سیاسی قوتوں کے لئے یکساں فضا، ماحول اور یکساں مواقع کی فراہمی پر یقین رکھتی ہے۔
قائد جمعیت ، مولانا فضل الرحمن صاحب
عمران نیازی جیسے شدید ترین سیاسی مخالف کے بارے میں بھی اپنے خیالات کا اظہار کر چکا ہے کہ "مخالف جیل میں ہو اور ھم اسکے خلاف بات کریں مزہ نہیں آتا اور یہ ھماری روایات نہیں۔ھمارے ہاتھ کھلے ہیں تو مخالف کے بھی کھلنے چاہئے۔۔۔
لیکن ھمارے کارکنان کے ساتھ ،جنازوں ، تعزیت ، دعوت وغیرہ پر ملاقاتوں کو شمولیتی تقریب کا نام دے کر
اس پر پروپیگنڈوں کو برداشت نہیں کیا جائیگا ۔
نہ ہی جے یو آئی ضلع مہمند کی قیادت اور کارکنان اور سوشل میڈیا ٹیم اس کی اجازت دئنگے۔قوم کے سامنے حقائق بیان کرئنگے۔کنخاف صدر ھمارا دیرینہ کارکن ہے اور ہر حال میں جے یو آئی سے وابستہ رہئیں گا۔ ان شاء اللہ
لہذا کاروان رحمان سمیت ضلع مہمند کی تمام سیاسی قوتوں کو متنبہ کرنا چاہتے کہ سوچ ، سمجھ کر اور زمہ داری کیساتھ سرگرمیاں کریں۔ اور پرپیگنڈوں سے باز رہیں۔
سوشل میڈیا سیل جے یو آئی ضلع مہمند

Muhammad Arif Haqqani
Hafiz Tajwali Khan Safi Official

خلو ڈاگ تحصیل خوئزے کاروان رحمان شمولیتی تقریب کی حقیقت اور بے بنیاد   #پروپیگنڈا  گزشتہ روز خلو ڈاگ تحصیل خوئزے میں کار...
24/10/2023

خلو ڈاگ تحصیل خوئزے کاروان رحمان شمولیتی تقریب
کی حقیقت اور بے بنیاد #پروپیگنڈا
گزشتہ روز خلو ڈاگ تحصیل خوئزے میں کاروان رحمان کی شمولیتی تقریب کے بعد جاری پروپیگنڈے کو مسترد کرتے ہیں۔
الحمد للہ خلو ڈاگ ، سمیت تحصیل خوئزے جے یو آئی کا گڑھ ہے۔خوئرے کے باشندگان اپنے مستقبل کا فیصلہ اور اختیار جے یو آئی کو دے چکی ہیں۔
جس کا مشاہدہ پچھلے بلدیاتی انتخابات میں کیا جا چکا ہے۔ قوم ہی کے اعتماد کی بدولت جے یو آئی یہاں سے مئیر(ناظم اعلی ) ، ویلجز ناظمین ، یوتھ ، کسان و خواتین کی نشستیں جیت چکی ہے۔
منتحب نمائندگان اپنے ڈومین (احتیار ) سے زیادہ قوم کی خدمت میں مصروف ہیں۔جس سے مخالفین کے اوسان خطا ہو چکے ہیں۔ جنرل الیکشن میں قوم کا اعتماد ایک دفعہ پھر جمعیت علماء اسلام کے درویشوں پر ہوگا۔جے یو آئی کا ہر کارکن اپنے نظریے کیساتھ کھڑا ہے۔آمدہ جنرل الیکشن میں خویزے اور بائزے کی تمام پولنگ سٹیشن جیت کر ضلعی ، و مرکزی قیادت کو تخفہ دینگے۔
ھمارا ووٹر آمدہ جنرل الیکشن کے لئے منتظر ہے۔پروپیگنڈوں سے ھمیں کمزور کیا جا سکتا ہے نہ ہی کسی طور دبایا جا سکتا ہے۔ ھمارا کارکنان اپنے نظریے اور جماعت کیساتھ چٹان کی طرح کھڑا ہے۔ جس کا مشاہدہ جنرل الیکشن میں ایک دفعہ پھر دہرایا جائیگا۔ ان شاء اللہ
ناظم اعلی امیر جے یو آئی تحصیل خوئزے
مولانا بسم اللہ جان رحیمی صاحب کے زیر صدارت جے یو آئی تحصیل حوئزے وی سیز ممبران کے اجلاس کی پریس ریلیز ۔۔۔

Muhammad Arif Haqqani
Hafiz Tajwali Khan Safi Official ۔۔۔

چوتھا کیمپ حسین چوک سیٹھی ٹاؤن پشاور ،،،،،،،جے یو آئی پی کے 80 سٹی پشاور امیر مولانا حسین احمد مدنی ایڈوکیٹ کی زیر سرپرس...
20/10/2023

چوتھا کیمپ حسین چوک سیٹھی ٹاؤن پشاور ،،،،،،،جے یو آئی پی کے 80 سٹی پشاور امیر مولانا حسین احمد مدنی ایڈوکیٹ کی زیر سرپرستی چوتھا کیمپ حسین چوک سیٹھی ٹاؤن میں این سی 43، این سی 14 اور این سی 15 اور پی کے ذمہداران کی زیرِ نگرانی جن میں مولانا عتیق حقانی ،سالار محمد مجید، مولانا واعظ اللہ وغیرہ شامل تھے اس موقع پر امیر مولانا حسین احمد مدنی ایڈوکیٹ نے خطاب کیا اور عوام الناس سے امدادی کیمپ میں بھرپور امداد کرنے کی اپیل کی۔

     قائد جمعیت کے حکم پر ضلعی جماعت کے ھدایات کی روشنی میں جے یو آئی تحصیل خوئزے کے زیرِ اہتمام آٹا بازار  میں فلس طینی...
20/10/2023


قائد جمعیت کے حکم پر ضلعی جماعت کے ھدایات کی روشنی میں جے یو آئی تحصیل خوئزے کے زیرِ اہتمام
آٹا بازار میں فلس طینی بھائیوں کے لئے امدادی کیمپ کا اھتمام ۔۔
امیر جے یو آئی تحصیل خوئزے
مئیر مولانا بسم اللہ جان رحیمی
حضرت صاحب حق صیب
چئیرمن وی سی ون خوئزے
حافظ محمد ابراھیم صاحب
کی کارکنان سمیت کیمپ میں شرکت ۔۔۔۔
الحمد للہ اب تک پچاس ہزار روپے چندہ جمع کیا گیا ہے۔
ویلڈن جے یو آئی تحصیل خوئزے


تمام مسلمانوں سے اپنے مظلوم بھائیوں کے ساتھ مزید تعاون کی اپیل کی جاتی ہیں انشاءاللہ آپ کے ایک ایک روپے کے ھم  ذمہ دار ہ...
20/10/2023

تمام مسلمانوں سے اپنے مظلوم بھائیوں کے ساتھ مزید تعاون کی اپیل کی جاتی ہیں
انشاءاللہ آپ کے ایک ایک روپے کے ھم ذمہ دار ہیں محفوظ ہاتھوں میں مظلوموں کے حوالے کیا جائے گا. Muhammad Arif Haqqani

آج جمعہ کے دن ضلع باجوڑ نواگئ کے چھوٹے سے گاؤں کے جامع مسجدوں میں جمعیت علمائے اسلام تحصیل نواگئ  کے زیر اہتمام قائد جمع...
20/10/2023

آج جمعہ کے دن ضلع باجوڑ نواگئ کے چھوٹے سے گاؤں کے جامع مسجدوں میں جمعیت علمائے اسلام تحصیل نواگئ کے زیر اہتمام
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان صاحب اور مولانا عبدالرشید کے حکم پر فلسطین کے مظلوموں کے لیے 2,22,460 بائس دو لاکھ بائس ہزار چار سو ساٹھ روپے چندہ اکھٹا کیا
مزید تعاون اور چندہ کے لیے انشاء اللہ کل بروز ھفتہ نواگئ بازار میں باقاعدہ چندہ مھم کیمپ لگایا جائے گا
تمام مسلمانوں سے اپنے مظلوم بھائیوں کے ساتھ مزید تعاون کی اپیل کی جاتی ہیں
انشاءاللہ اپ کے ایک ایک روپے کے ھم ذمہ دار ہیں محفوظ ہاتھوں میں مظلوموں کے حوالے کیا جائے گا

18/10/2023
جمعیت علمائے اسلام تحصیل صافی کے تمام کارکنان کو اطلاع دی جاتی ہے کہ کل مفتی محمود کانفرنس کے لئے قافلہ تحصیل صافی سے گی...
13/10/2023

جمعیت علمائے اسلام تحصیل صافی کے تمام کارکنان کو اطلاع دی جاتی ہے کہ کل مفتی محمود کانفرنس کے لئے قافلہ تحصیل صافی سے گیارہ بجے روانہ ہو گا لہذا تمام احباب بروقت تشریف لائے

انسانی حقوق مغرب کوشش کرتی ہے کہ اسلام کو کسی طریقے بدنام کیا جاۓ لیکن انشااللہ ہم ہر محاذ پر انکا مقابلہ کرینگے .      ...
12/10/2023

انسانی حقوق
مغرب کوشش کرتی ہے کہ اسلام کو کسی طریقے بدنام کیا جاۓ لیکن انشااللہ ہم ہر محاذ پر انکا مقابلہ کرینگے .

























کل فلسطین یکجہتی یوم طوفان الاقصی موٹر سائیکل ریلی  پشاور کی قیادت صوبائی امیر مولانا عطاالرحمن صاحب اور جنرل سیکرٹری عط...
12/10/2023

کل فلسطین یکجہتی یوم طوفان الاقصی موٹر سائیکل ریلی پشاور کی قیادت صوبائی امیر مولانا عطاالرحمن صاحب اور جنرل سیکرٹری عطاءالحق درویش صاحب کرینگے۔
تمام مسلمانوں سے شرکت کی اپیل۔۔✌️

Muhammad Arif Haqqani
12/10/2023

Muhammad Arif Haqqani

Saeed Safi
12/10/2023

Saeed Safi

11/10/2023


عوامی سیاسی دینی اور سماجی حلقوں کی طرف سے حکومتی اداروں پر دباوں ڈالنے کے بعد بالآخر کڑپہ روڈ پر کام شروع ہوا ۔۔
یاد رہے کہ امیر جمیعت مہمند مفتی محمد عارف حقانی نے اپنی ہر ملاقات میں گورنر صاحب اور دیگر حکام کیساتھ ہر ملاقات میں ہمیشہ کڑپہ روڈ پر ترجیح دینے کا درخواست کرتے تھیں جو بالآخر کوشش رنگ لاکر کام شروع ہوا ۔

ضلع مہمند کے تمام حلقے صوبائی حکومت . پی کے ایچ اے ۔ ضلع ایڈمنسٹریشن سے درخواست کرتے ہیں کہ روڈ پر سپیڈ بڑھانے سمیت معیاری کام کیا جائے .

کیونکہ اس روڈ سے تقریبا 500 گاڑیاں معدنیات کی گزرتی ہیں ۔
اس کے علاوہ باجوڑ ، دیر ، چترال کی چھوٹی بڑی گاڑیاں ہزاروں کی حساب سے روزانہ اتی جاتی ہیں🌹🌹
Muhammad Arif Haqqani
Saeed Safi

تحصیل حلیمزئی جمعیت علمائے اسلام تحصیل حلیمزئی وی سی 1 بابی خیل کا اجلاس بسلسلہ مفتی محمود کانفرنس پشاور،Muhammad Arif H...
11/10/2023

تحصیل حلیمزئی
جمعیت علمائے اسلام تحصیل حلیمزئی وی سی 1 بابی خیل کا اجلاس بسلسلہ مفتی محمود کانفرنس پشاور،
Muhammad Arif Haqqani

جےیوآئی جنرل سیکرٹری سنیٹر مولانا عبدالغفورحیدری صاحب نے سینٹ میں فلسطینیوں🇯🇴 کے حق میں قرارداد جمع کروادیویلڈن جےیوآئی ...
11/10/2023

جےیوآئی جنرل سیکرٹری سنیٹر مولانا عبدالغفورحیدری صاحب نے سینٹ میں فلسطینیوں🇯🇴 کے حق میں قرارداد جمع کروادی
ویلڈن جےیوآئی قیادت✌️
Mulana Fazlurrahman Fans

08/10/2023

Jamiat Media Center جمعیت میڈیا سنٹر
👆
پیچ کو فالو کریں
شکریہ

  🇵🇰🇵🇸
08/10/2023

🇵🇰🇵🇸

اجلاس وی سی 2 کمالی حلیمزئی بسلسلہ مفتی محمود کانفرنس پشاور،
08/10/2023

اجلاس وی سی 2 کمالی حلیمزئی
بسلسلہ مفتی محمود کانفرنس پشاور،

  🇵🇰🇵🇸یوم یکجہتی فلسطینقائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب کے حکم پر جمیعت علماء اسلام ضلع نوشہرہ کے امیر قاری...
08/10/2023

🇵🇰🇵🇸
یوم یکجہتی فلسطین
قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب کے حکم پر جمیعت علماء اسلام ضلع نوشہرہ کے امیر قاری محمد اسلم حقانی نے 13 اکتوبر بروز جمعہ ظہر 2 بجے شوبرا چوک نوشہرہ کینٹ میں فلسطینی بھائیوں کی حمایت اور اسرائیلی جارحیت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ہوگا
Mulana Fazlurrahman Fans
Mulana Fazal ur Rehman unofficial
Mulan

بونیر پی کے 25 تورورسک TPL کےفائنل میچ میں جےیوآئی صوبائی نائب امیر مفتی فضل غفور اور ویلیج ون ناظم مولانا ضیاء الرحمان ...
08/10/2023

بونیر
پی کے 25 تورورسک TPL کےفائنل میچ میں جےیوآئی صوبائی نائب امیر مفتی فضل غفور اور ویلیج ون ناظم مولانا ضیاء الرحمان کی بطور مہمان خصوصی شرکت۔
انعامات تقسیم کی اور تقریب سے خطاب بھی کیا اس موقع پر اسلام شاہ ، سید النبی باچا ، حاجی خلیل الرحمان ، مولانا حضرت عمر کے علاوہ دیگر مقامی عمائدین علاقہ بھی شریک تھے ۔
M***i Fazli Ghafoor
M***i Kifayatullah

  امیر جے یو آئی ضلع مہمند مولانا مفتی محمد عارف حقانی الحاج شمس الدين آفریدی، ناظم مالیات جے یو آئی  فاٹا،مولانانجیب ال...
05/10/2023


امیر جے یو آئی ضلع مہمند مولانا مفتی محمد عارف حقانی
الحاج شمس الدين آفریدی، ناظم مالیات جے یو آئی فاٹا،مولانانجیب اللہ آفریدی ، و عمران ماہر (باجوڑ) کے قیادت میں ضلع خیبر ، مہمند و باجوڑ کے 24 رکنی جرگہ کی گورنر خیبر پختونحواہ حاجی غلام علی صاحب سے گورنر ہاوس پشاور میں ملاقات ۔ وفد نے
1)الیکشن کمیشن آف پاکستان کی طرف سے حالیہ حلقہ بندیوں میں قبائل کے6 قومی حلقے اور سینٹ کے 8 نشستوں کے خاتمے کیخلاف گورنر صاحب کو اپنا احتجاج ریکارڈ کیا اور تحفظات سے آگاہ کیا ۔ وفد نے
2)کڑپہ روڈ یکہ غنڈ تا غلنئی کی تعمیر
3) خوئزے بائزے گریڈ اسٹیشن کا افتتاح کرنے کے حوالے سے گورنر صاحب سے کردار ادا کرنے کی درخواست کی ۔
ضلع مہمند وفد میں ناظم مالیات جے یو آئی ضلع مہمند مولانا لیاقت علی درویش صاحب ، رھنما جے یو آئی ضلع مہمند جناب سعید خان صافی، مولانا عبدالرحمن صاحب ،نوجوان عالم دین مولانا عادل نورانی صاحب، سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ عاصم خان ، مولنا فضل الرحمن ، سلیمان ھمدرد اور اعجاز مہمند شامل تھے۔

گورنر خیبر پختونحواہ حاجی غلام علی صاحب نے یقین دلایا کہ قبائل کے ساتھ ناانصافی نہیں ہونے دینگے۔
مظلوم قبائل کی آواز کو ریاست کے مقتدر حلقوں ،وزیراعظم پاکستان اور الیکشن کمیشن آف پاکستان تک پہنچانے کا عزم کیا ۔


Muhammad Arif Haqqani
Saeed Safi

Address

Mohmand
24650

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamiat Media Center جمعیت میڈیا سنٹر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jamiat Media Center جمعیت میڈیا سنٹر:

Videos

Share