ضلع مھمند امن پاسون کے حوالے سے تفسیر مہمند کا قوم کے نام پیغام
7تاریخ بروز اتوار بوقت 5 بجے
تحصیل حلیمزئی میاں منڈی بازار
#Mohmand
#tasfeermohmand #MMD #mohamed #mohmandstudentsunion #MohmandAgency #pashton #KPK #PTM #ptmkhyber #PTMZindabad #PTMSymbolOfPeace #PtmMomand
ضلع مہمند
تحصیل حلیمزئی بروز اتوار سہ پہر 5 بجے میاں منڈئ بازار میں عزم استحکام آپریشن اور حالیہ بدامنی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ہوگا ضلع مہمند کے غیور عوام اس مظاہرے میں شرکت کریں اور پیغام دے کہ مہمند کی سرزمین پر کسی ڈالری جنگ کی اجازت نہیں دیں گے
سجاد مہمند
انصاف یوتھ ونگ پشاور ریجن کا صدر سجاد مہمند کا آپریشن عزم استحکام کے بار میں موقف۔
پرسوں غلنئی میں ڈی سی اور ملکان کا جو جرگہ امن کے بارے میں ہوا اس میں ضلع بھر کے ملکان صاحبان کے رضامندی کے بارے میں سجاد مہمند کا انکشافات۔
#Mohmand
#MohmandAgency
#mohmandstudentsunion
Before & after wedding 💍#reels #trend #viral #viralreels #viralvideo #viralpost #viralpage #viralshorts #trending #trendingreels #trendingnow #trendingvideo #trendingpost #ayeidtv
#تالاش_گمشدگی برائے ضلع مہمند تحصیل حلیمزئی غلنئی
03259065517 برائے رابطہ
آگر آپ اس کو نہیں جانتے تو پوسٹ کو آگئے شیئر کریں شکریہ
صافی جرگہ میں صفدر خان مہمند نے پولیو کے بارے میں اہم بیان۔ نیچے ویڈیو میں دیکھیں 👇👇
ضلع مہمند
سوشل ویلفیئر آفس غلنئ کا یہ حال ہے جو ہر وقت بند رہتا ہے تیسری بار ہم نے ویزٹ کیا لیکن کوئی بھی موجود نہیں تھا آفس کو بڑے بڑے تالے لگے تھے۔۔۔
انورشاہ صافی
صدر انصاف یوتھ ونگ ضلع مہمند
Malik Anwar Shah Safi
سر دی میں جم گئی پر اپنے بچے کو بچا گئ
ماں ماں ہوتی ہے چاہے کسی انسان کی ہو یا کسی حیوان کی ہو
ماں تجھے سلام..😢😢
#درد__فاؤنڈیشن کا ممبر #اگبرعلی کا درد فاؤنڈیشن کے حوالے سے #عائد_ٹی_وی کو انٹرویو
Membership No :03489442617
EasyPaisa No:03469758442