05/05/2024
ماشاءاللہ ♥️
ریاض الجنتہ کے بارے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ میرے گھر سے منبر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے درمیان کا حصہ جنت کا باغ ہے.♥️
جس نے یہاں نماز ادا کی اس نے جنت کے باغ میں نماز پڑھی ♥️
اللہ پاک ہمیں بھی یہاں نماز پڑھنے کا موقع عطا فرماۓ آمین ثمہ آمین یارب العالمین ♥️