Geo News Tharparkar

Geo News Tharparkar Geo News Tharparkar

03/02/2018
تھر کے صحرا میں ایک مرتبہ پھر خشک سالی کے سائےدیہی علاقوں میں کنویں خشک،پانی کے ذخائر ختم ہونے سے لوگ پریشان
05/04/2017

تھر کے صحرا میں ایک مرتبہ پھر خشک سالی کے سائے
دیہی علاقوں میں کنویں خشک،پانی کے ذخائر ختم ہونے سے لوگ پریشان

تھرپارکر:تھرپارکر کے اسکولز تمام بنیادی سہولیات سے محروم ہیں اساتذہ کی بھی قلت ،بچوں کے اسکول چھوڑنے کی شرح میں اضافہ،سر...
02/04/2017

تھرپارکر:تھرپارکر کے اسکولز تمام بنیادی سہولیات سے محروم ہیں
اساتذہ کی بھی قلت ،بچوں کے اسکول چھوڑنے کی شرح میں اضافہ،سروے رپورٹ
روزنامہ جنگ کراچی

تھر کے صحرا میں موسم بہار کے جھونکوں نے پھول کھلا دیے پھولوں نے بے رنگ صحرا میں رنگ بکھیر دیے.......جیونیوز
02/04/2017

تھر کے صحرا میں موسم بہار کے جھونکوں نے پھول کھلا دیے
پھولوں نے بے رنگ صحرا میں رنگ بکھیر دیے.......جیونیوز

11/03/2017
تھرپارکر میں غذائی قلت اور مختلف بیماریوں میں چار بچے چل بسےبیمار بچوں کی منتقلی کے لیے مفت فراہم کی جانے والی ایمبولیس ...
25/01/2017

تھرپارکر میں غذائی قلت اور مختلف بیماریوں میں چار بچے چل بسے
بیمار بچوں کی منتقلی کے لیے مفت فراہم کی جانے والی ایمبولیس سروس دو ماہ سے بند
سندھ حکومت کی طرف سے دی گئی دو گاڑیاں ڈپٹی کمشنر آفیس میں کھڑی کر دی گئی ہیں
روزنامہ جنگ کراچی

تھر چار برسوں میں غذائی قلت اور مختلف بیماریوں میں 2250بچے جاں بحقروزنامہ جنگ کراچی
09/01/2017

تھر چار برسوں میں غذائی قلت اور مختلف بیماریوں میں 2250بچے جاں بحق
روزنامہ جنگ کراچی

تھرپارکر عوام بلدیاتی نظام کی افادیت سے محروم،اکثریونین کونسلیں دفاتر کے بغیر64یونین کونسل میں سے 47یونین کونسل پر 12یون...
02/12/2016

تھرپارکر عوام بلدیاتی نظام کی افادیت سے محروم،اکثریونین کونسلیں دفاتر کے بغیر
64یونین کونسل میں سے 47یونین کونسل پر 12یونین سیکریٹری کو اضافی چارج دیا گیا
جبکہ یونین کونسل کے مکینوں کو دستاویز قومی شناختی کارڈ کے بے فارم،رہایشی سرٹیفکیٹ،ڈومیسائل پی آر سی کے لیے سرٹیفکیٹ،ڈیتھ سرٹیفکیٹ میرج سرٹیفکیٹ سمیت یونین کے تمام کام کرانے کے لیے مشکلات کا سامنہ
روزنامہ جنگ کراچی

ڈینگی کی یلغار منتخب رکن قومی و صوبائی اسمبلی اس نازک صورتحال سے بالکل غافل نظر آتے ہیںمرسلہ روزنامہ جنگ کراچی
07/11/2016

ڈینگی کی یلغار
منتخب رکن قومی و صوبائی اسمبلی اس نازک صورتحال سے بالکل غافل نظر آتے ہیں
مرسلہ روزنامہ جنگ کراچی

23/10/2016

صحرائے تھر کی آواز زوار حسین... جیو کے پروگرام جرگہ میں سلیم صافی کے ساتھہ گفتگو

صحرائے تھر کی آواز زوار حسین... جیو کے پروگرام جرگہ میں سلیم صافی کے ساتھہ
23/10/2016

صحرائے تھر کی آواز زوار حسین... جیو کے پروگرام جرگہ میں سلیم صافی کے ساتھہ

تھر کے دیہاتوں میں انسداد ڈینگی مہم شروع نہ ہو سکی کئی دہیاتوں میں انسداد ڈینگی اسپرے نہیں کیا جا سکامزید تین افراد میں ...
22/10/2016

تھر کے دیہاتوں میں انسداد ڈینگی مہم شروع نہ ہو سکی کئی دہیاتوں میں انسداد ڈینگی اسپرے نہیں کیا جا سکا
مزید تین افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہو گئی

مٹھی:محکمہ صحت کی زیرنگرانی گاوی ویکسینیٹرز گھر بیٹھے تنخواہیں لینے لگےتھر عوام کا وزیراعلیٰ سندھ سمیت دیگر حکام سے نوٹی...
19/10/2016

مٹھی:محکمہ صحت کی زیرنگرانی گاوی ویکسینیٹرز گھر بیٹھے تنخواہیں لینے لگے
تھر عوام کا وزیراعلیٰ سندھ سمیت دیگر حکام سے نوٹیس لینے کا مطالبہ
روزنامہ جنگ کراچی

ننگرپارکر ٹائون کمیٹی میں آڈٹ ٹیم کی جانب سے اٹھارہ کنٹریکٹ ملازمین کو برطرف کر دیا گیاٹائون چیئرمین نے غیر حاضر 13 ملاز...
17/10/2016

ننگرپارکر ٹائون کمیٹی میں آڈٹ ٹیم کی جانب سے اٹھارہ کنٹریکٹ ملازمین کو برطرف کر دیا گیا
ٹائون چیئرمین نے غیر حاضر 13 ملازمین کو شوکاز نوٹیس جاری کر دیا ہے اور تنخواہ بھی بند کر دی ہے
روزنامہ جنگ کراچی

مٹھی:گاڑی الٹنے سے چار افراد ہلاک روزنامہ جنگ کراچی
12/10/2016

مٹھی:گاڑی الٹنے سے چار افراد ہلاک
روزنامہ جنگ کراچی

تھرپارکر:محرم کے جلوس کی حفاظت کے لیے سیکورٹی کے سخت انتظامات
11/10/2016

تھرپارکر:محرم کے جلوس کی حفاظت کے لیے سیکورٹی کے سخت انتظامات

مٹھی:مستحق خاندان بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے فائدے سے محروم غریبوں کے بجائے امیر خاندان فیض حاصل کر رہے ہیں ،اور حقدا...
28/09/2016

مٹھی:مستحق خاندان بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے فائدے سے محروم
غریبوں کے بجائے امیر خاندان فیض حاصل کر رہے ہیں ،اور حقداروں کو نظر انداز کیا جا رہا ہے
روزنامہ جنگ کراچی

مٹھی:مٹھی کے بس ٹرمینل پر بڑی تعداد میں دوائیاں گندگی کے ڈھیر پر پھنک دی گئیںدواؤں پر پاپولیشن ویلفیئر ڈپارٹمنٹ کی مبینہ...
25/09/2016

مٹھی:مٹھی کے بس ٹرمینل پر بڑی تعداد میں دوائیاں گندگی کے ڈھیر پر پھنک دی گئیں
دواؤں پر پاپولیشن ویلفیئر ڈپارٹمنٹ کی مبینہ مہر صاف نظر آ رہی تھی
روزنامہ جنگ کراچی

مٹھی :تھرپاکر میں غذائی قلت اور مختلف بیماریوں میں پانچ بچے جاں بحق سرکاری رپورٹ مطابق رواں سال تھرپارکر کے ہسپتالوں سے ...
24/09/2016

مٹھی :تھرپاکر میں غذائی قلت اور مختلف بیماریوں میں پانچ بچے جاں بحق
سرکاری رپورٹ مطابق رواں سال تھرپارکر کے ہسپتالوں سے 995بچوں کو سندھ کے مختلف ہسپتالوں میں ریفر کیا گیا
ذرائع سے معلوم ہوا ہے995 ریفرکئے گئے بچوں کی کثیر تعداد راستے میں دم توڑ گئی
روزنامہ جنگ کراچی

مٹھی:تنخواہوں کی عدم ادائیگی کیخلاف محکمہ ہیلتھ کے ملازمین کی بھوک ہڑتال روزنامہ جنگ کراچی
24/09/2016

مٹھی:تنخواہوں کی عدم ادائیگی کیخلاف محکمہ ہیلتھ کے ملازمین کی بھوک ہڑتال
روزنامہ جنگ کراچی

مٹھی:ننگرپارکر ٹاؤن کمیٹی میں کروڑوں روپے کی کرپشن کا انکشاف 2009سے 2015تک 66کروڑ کی کرپشن کی گئی ۔۔نو منتخب ٹاؤن چیئرمی...
08/09/2016

مٹھی:ننگرپارکر ٹاؤن کمیٹی میں کروڑوں روپے کی کرپشن کا انکشاف
2009سے 2015تک 66کروڑ کی کرپشن کی گئی ۔۔نو منتخب ٹاؤن چیئرمین سردار خان کھوسو
روزنامہ جنگ کراچی 08.09.2016

ضلع کونسل تھرپارکر کے نو منتخب چیئرمینوں اور ان کے نائبین نے کلچر کمپلیکس مٹھی میں اپنی عہدوں کا حلف اٹھا لیاروزنامہ جنگ...
31/08/2016

ضلع کونسل تھرپارکر کے نو منتخب چیئرمینوں اور ان کے نائبین نے کلچر کمپلیکس مٹھی میں اپنی عہدوں کا حلف اٹھا لیا
روزنامہ جنگ کراچی

تھرپارکر میں پہلی بار بلدیاتی الیکشن میں پیپلز پارٹی کے امیدواروں نے چیئرمین اور وائس چیئرمین کی الیکشن اکثریت سے جیت لی...
25/08/2016

تھرپارکر میں پہلی بار بلدیاتی الیکشن میں پیپلز پارٹی کے امیدواروں نے چیئرمین اور وائس چیئرمین کی الیکشن اکثریت سے جیت لی
روزنامہ جنگ کراچی

باکسر عامر خان کا اہلیہ کے ہمراہ تھر کا دورہمزید پڑھیے: geo.tv/latest/111756
20/08/2016

باکسر عامر خان کا اہلیہ کے ہمراہ تھر کا دورہ
مزید پڑھیے: geo.tv/latest/111756

British boxer Amir Khan distributed water pumps in the area and vowed to work for the betterment of the local community

hoshyar khbrdar
11/08/2016

hoshyar khbrdar

10/08/2016

گزشتہ 24 گھنٹوں میں سندھ میں سب سے زیادہ بارش مٹھی میں ایک ملی میٹررکارڈکی گئی

مٹھی:سانحہ کوئٹہ کے خلاف تھر پریس کلب مٹھی کی جانب سے تین روزہ سوگ کا اعلاناحتجاجی ریلی تھرپریس کلب مٹھی کے صدر نندلال ل...
10/08/2016

مٹھی:سانحہ کوئٹہ کے خلاف تھر پریس کلب مٹھی کی جانب سے تین روزہ سوگ کا اعلان
احتجاجی ریلی تھرپریس کلب مٹھی کے صدر نندلال لوہانہ کی سربراہی میں نکالی
جس میں حمزو خان رند ،بھورا لال سندھی اور دیگر نے شرکت کی ۔
مٹھی: وکلاء کی جانب سے احتجاجی عدالتی عمل کا بائیکاٹ کیا گیا
تھرپارکر ڈسٹرکٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے بھیرولال ہیرانی کی نگرانی میں ریلی نکالی گئی
جس میں فقیر منور ساگر ،بھورو کولہی اور دیگر وکلاء نے حصہ لیا۔
روزنامہ جنگ کراچی

مٹھی میں انتظامیہ کی نا اہلی کے باعث جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر، شہری شدید پریشان ہیں،منتخب نمائیدے بلدیاتی نمائیدے شہر کی صو...
28/07/2016

مٹھی میں انتظامیہ کی نا اہلی کے باعث جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر، شہری شدید پریشان ہیں،
منتخب نمائیدے بلدیاتی نمائیدے شہر کی صورتحال پر مکمل خاموش
بجٹ میں سے حصہ ملنے کے باعث ضلع انتظامیہ ،ٹی ایم او ،اور ایڈمنسٹریڈ اور میونسپل آفسر شہر کی صورتحال پر خاموش
روزنامہ جنگ کراچی

تھر کے علاقوں میں زہریلے سانپوں نے تھر تھری مچادی مون سون تھر کے مکینوں کے لیے پریشانی کا سبب بن گیاجیونیوز تھر
20/07/2016

تھر کے علاقوں میں زہریلے سانپوں نے تھر تھری مچادی
مون سون تھر کے مکینوں کے لیے پریشانی کا سبب بن گیا
جیونیوز تھر

Address

Thar Press Club Mithi Thar
Mithi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Geo News Tharparkar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category