محمد صلی اللہ علیہ وسلم

محمد صلی اللہ علیہ وسلم مُحَمَّد ﷺ مُحَمَّد ﷺ مُحَمَّد ﷺ مُحَمَّد ﷺ مُحَمَّد ﷺ

27/06/2024

27/06/2024

میری جھولی کو بھر دے
اے خدا
صدقے محمد کے
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم۔

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Ammad Tasawar, Raja Shaukat, Ch Ali Ch Ali, Qamar Ch Qama...
27/06/2024

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Ammad Tasawar, Raja Shaukat, Ch Ali Ch Ali, Qamar Ch Qamar Ch, Haseeb Ch, Zain Mughal, Muhammad Mustaqueem, M Pervaiz, Ch Israr Ali Mukhtar, Zaheer Mughal, Adeel Mughal, Ch Nazawat Navo, Daud Khan, Ammad Rajput, MWaheed MWaheed, Ahmed Raza, Abdul Qadeer, Kh Zain, Muhammad Anwaar Zahidy

ائیر پورٹ پر میں نے اکثر مسافروں کو دیکھا ہے کہ وہ بار بار اپنا پاسپورٹ اور ٹکٹ یا تو ہاتھ میں ہی پکڑے رکھتے ہیں یا پھر ...
24/06/2024

ائیر پورٹ پر میں نے اکثر مسافروں کو دیکھا ہے کہ وہ بار بار اپنا پاسپورٹ اور ٹکٹ یا تو ہاتھ میں ہی پکڑے رکھتے ہیں یا پھر کسی جیب یا بیگ میں رکھا ہو تو بار بار چیک کرتے رہتے ہیں کہ موجود ہے نہیں، کہیں گم تو نہیں ہو گیا کیونکہ سب کو پتہ ہوتا ہے کہ جہاز میں سوار ہونے تک کئی بار چیک ہوتا ہے اور پھر جہاز سے اترتے ہی پھر سے اس کی ضرورت پڑتی ہے۔ سب کو معلوم ہوتا ہے کہ اگر غلطی سے کہیں یہ گم ہو جائیں تو فلائٹ میں سوار نہیں ہو سکیں گے
ایسا ہی کچھ ہمارے ایمان اور عملِ صالحہ کا حال ہے۔ یہی ہمارے passport اور ٹکٹ ہیں جو جنت میں داخلے کے لیے ضروری ہیں۔ ہونا تو یہی چاہیے کہ بار بار ہم چیک کرتے رہیں کہ ہمارے ایمان کی کیا صورت حال ہے اور ہمارے اعمال کیسے ہیں۔ خود سے سوال لازمی کیجیے کہ کیا جو فرائض اللہ تعالیٰ نے ہمارے ذمہ لگائے ہیں وہ ہم پورے کر رہے ہیں؟ چاہے وہ حقوق اللہ میں سے ہوں یا حقوق العباد میں سے۔ شروعات نماز سے کیجیے کہ سب سے پہلے نماز ہی کے بارے میں سوال ہوگا
آخرت کے لیے اپنا passport اور اپنا ٹکٹ آج ہی چیک کیجیے۔
ہہ ایک یاد دہانی ہے جو سب سے پہلے میرے اپنے لیے ہے۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کا ایمان سلامت رکھے آمین

24/06/2024

یہ شخص جو اس وقتPost پڑھ رہا ہے اللّٰہ کرے اس کی ساری جائز دعائیں قبول ہوں مجھ سمیت آمین. شئیر

22/05/2024
17/05/2024

پوری دنیا تک پہنچاؤ ہماری عورتیں دھرنوں میں روڈوں میں نہیں گھر میں رہی ہیں ہم مرد تھے روڈ پر گے ہیں جانیں دی ہیں اسے غیرت مند قوم کشمیر کہتے ہیں

13/04/2024

سحری کے لیے لگائے گئے الارم کو ختم کرنے کے بجائے فجر نماز کے لیے سیٹ کریں.
کیونکہ سحری کرنا سنت اور نماز فرض ہے..

10/04/2024

Aslamualikum
Eid Mubarak
عید مبارک
HAPPY Eid Day🌙❤️💕💖🎉💞

10/04/2024
03/04/2024

30/03/2024

خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸

‏اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🥀
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🖤.

12/01/2024

Darood o salam درود و سلام
صلی آعلی نبینا محمد صلی اللہ علیہ وسلم
ثواب کی نیت سے شئیر کردیں
صلیﷲعلیہ وآلہ وسلم

11/01/2024

درود شریف ثواب کی نیت سے شئیر کردیں
صلیﷲعلیہ وآلہ وسلم صلی آعلی نبینا محمد صلی اللہ علیہ وسلم

Address

Mirpur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when محمد صلی اللہ علیہ وسلم posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to محمد صلی اللہ علیہ وسلم:

Videos

Share


Other Social Media Agencies in Mirpur

Show All