بندر کے چیلے
ریاست جموں کشمیر کے اس وقت تین حصوں (مقبوضہ کشمیر٫ آزاد کشمیر ٫ گلگت بلتستان)کی صورت حال یہ ہے کہ یہاں پر اقتدار ان لوگوں کو دیا جاتا ہے جو خاندانی چاپلوسی کرنے والے ہوتے ہیں وہ دونوں ملک پاکستان اور ہندوستان کے الحاق کی مالا جپتے نظر آتے ہیں مقبوضہ کشمیر کی تو سمجھ بھی آتی ہے مگر پاکستانی زیر قبضہ ریاست میں سیاسی چمچوں کا ایسا کرنا حیرت انگیز ہے
یہ ایسے دلال ہیں کہ اپنی ریاستی باشندوں کا حق مار کر پاکستان کو خوش کرنے کی کوشش کرتے ہیں ان کے لیے لفظ چاکر بلکل جچتا ہے کیونکہ مالکوں کے نوکر نوکروں کے چاکر ہوتے ہیں
پاکستان امریکہ کا نوکر اور کشمیری حکمران پاکستان کے چاکر ہیں
عاشقان قرآن ریلی
JKLF DADYAL
Good night 🤣😅
#reels #reelsinstagram #instagram #trending #viral #explore #love #instagood #explorepage #tiktok #reelitfeelit #india #follow #photography #fyp #reel #instadaily #followforfollowback #reelsvideo #likeforlikes #like #fashion #memes #foryou #reelkarofeelkaro #music #o #insta #instagramreels #ke
الجزائر میں امام کے کندھے پر بیٹھی بلی تو نظر آگئی، مگر مسجد اقصٰی میں امام اور نمازیوں پر چلنے والی گولیاں کیوں نظر نہیں آتیں۔
وہ حفظ کرکے چیف بن گیا ، اور میں 70000 ہزار علماء کا وارث بن کر بھی بے روزگار ہوں
ایک دل جلے کی فریاد
😳چھوٹے دل والے مت دیکھیں باقی لوگ شیئر کریں
دوستوں کو مینشن کریں