ملاحظہ فرمائیں
میرپور آزاد کشمیر
ملک جوس سنٹر پر حملے کے حقائق ۔
سی سی ٹی وی ویڈیو نے سب کچھ واضح کر دیا ۔
سی سی ٹی وی ویڈیو کے مطابق دن کے سوا گیارہ بجے تین لوگ ملک شیک پیتے ہیں اور ایک پیک کرواتے ہیں۔
کاؤنٹر پر بل کا پوچھ کرہزار ہزار کے دو نوٹ دوکاندار کو دے کر اطمینان کے ساتھ چلے جاتے ہیں ۔ ویڈیو میں بخوبی دیکھا جا سکتا ہے کہ اس موقع پر کسی قسم کی گفتگو نہیں ہوتی ۔ شام چھ بجے کے بعد دوبارہ ڈنڈوں سے لیس ہو کر دوکاندار سے لڑائی کا آغاز کیا جاتا ہے ۔ جس میں دیگر کسٹمر اور لوگ بھی شامل ہیں
امریکہ ۔نیو یارک میں ضیا الکرم اسلامک سینٹر کے زیر اہتمام محفل میلاد النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا انعقاد کیا گیا ۔۔۔براہ راست
مظفرآباد میں لاٹھی چارج اور گرفتاریوں کے خلاف میرپور میں مظاہرہ
راولاکوٹ میں احتجاجی مظاہرہ لوگ سڑکوں پر آگئے حکومت اور انتظامیہ کے خلاف شدید نعرے بازی حالات کشیدہ وزراء حکومت روپوش
میرپور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (TDAP ) کے تعاون سے نیشنل ایکسپورٹ ٹریننگ کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ ٹریننگ سیشن کا مقصد پاکستان و آزادکشمیر کے صنعت کاروں کو ایکسپورٹ بزنس کے متعلق معلومات فراہم کرنا ہے
#chamberofcommerce #mirpurazadkashmir #karachi #islamabad #ecommerce #chekswari #viralvideo #Kashmir #foryoupage #fbreels
MDcat 2023 Mirpur Ajk
#mdcat #mdcat2023 #MDCAT
میرپور ۔ یونان کشتی حادثہ میں میرپور آزاد کشمیر کے رہائشی محمد یوسف کی میت اپنے آبائی علاقے میرپور پہنچ گئی۔منگلا پل سے قافلے کی صورت میں میت کو میاں محمد ٹاون محلہ مغلاں پہنچایا گیا۔ اہل خانہ غم سے نڈھال
میرپور آزاد کشمیر کھڑی شریف گردو نواع میں ریکارڈ طوفانی بارش نے تباہی مچا دی کئی مقامات پر لوگوں کے گھروں دوکانوں میں میں پانی داخل لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا
رپورٹ:سید مزمل شاہ بخاری اے کے نیوز نیٹ ورک کھڑی شریف
#rain #FloodUpdate #weather #KhariSharif #mirpurazadkashmir #emergency #emergencyservices #Pakistan #NewsUpdate #BreakingNews #news
میرپور آزاد کشمیر۔جموں وکشمیر یونائیٹڈ موومنٹ کے رہنماؤں کی صدر جموں و کشمیر یونایٹیڈ موومنٹ سردار بابر خان کے ہمراہ پریس کانفرنس
کل بروز اتوار میرپور سٹیڈیم میں عظیم شان کشمیر کانفرنس منعقد ہوگی
کانفرنس میں تمام سیاسی و سماجی شخصیات کو شرکت کی دعوت ہے ۔۔۔
میرپور آزاد کشمیرمیں ڈپٹی کمشنر امجد اقبال اور ایس ایس پی راجہ عرفان سلیم کی زیر صدارت محرم الحرام کے حوالے سے انتظامیہ،مختلف مسالک کے نمائندہ علماء کا اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں عاشورہ محرم الحرام کو نہایت ہی مذہبی عقیدت واحترام کے ساتھ منانے اور انتظامات کا جائزہ لیا گیا
۔ایس ایس پی راجہ عرفان سلیم کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیا پر پھیلائے جانے والے بے بنیاد خبروں پر نظر رکھنے اور اس کے سد باب کے لیے قانون کے مطابق کارروائی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے
ضلع میرپور میں عاشورہ محرم کے دوران 243 مجالس اور 28 مقامات پر جلوس نکالے جائیں گے .سیکورٹی کے لئے پولیس فول پروف انتظامات کرئے گی ۔ڈپٹی کمشنر امجد اقبال کا کہنا تھا کہ حسب سابق محرم الحرام میں بھی تمام مسالک اتحاد و اتفاق کا عملی مظاہرہ کریں جملہ مسالک سے تعلق رکھنے والے علماء کرام نے یقین دھانی کروائی کہ وہ اتحاد بین المسلمین ویکجہتی کوبرقراررکھیں گے ۔
کوٹلی بریکنگ نیوز
بیرسٹر فوزیہ تاج اپنے بھائی کے قاتلوں کے خلاف شہید چوک میں سراپہ احتجاج کئی گھنٹوں سے شہید چوک مکمل بند، انتظامیہ کے خلاف نعرے بازی، ایس ایچ او شہزاد چودھری کے مذاکرات کی بھرپور کوشش مگر ناکام، فوزیہ تاج کا ایک ہی مطالبہ ہے کہ میرے بھائی کے قاتلوں کے خلاف ایف ائی ار درج کی جائے، انتظامیہ کو چاہیے کہ مظلوم کی داد رسی کی جائے اصل حقائق عوام کے سامنے لائے جائیں
کوٹلی بیرسٹر فوزیہ تاج اپنے بھائی کے قاتلوں کے خلاف شہید چوک میں سراپہ احتجاج ، انتظامیہ کے خلاف نعرے بازی، ایس ایچ او شہزاد چودھری کے مذاکرات کی بھرپور کوشش ، فوزیہ تاج کا مطالبہ ہے کہ میرے بھائی کے قاتلوں کے خلاف ایف ائی ار درج کی جائے،
میرپور ۔بلدیاتی انتخابات ہر صورت ہونے چائیں
ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام بلدیاتی انتخابات کی اہمیت اور افادیت پر سیمینار کا انعقاد ۔۔۔
میرپور ڈسٹرکٹ بار بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے لئیے میدان میں آگئی ۔بلدیاتی انتخابات ہر صورت ہونے چائیے ۔بلدیاتی انتخابات کی اہمیت اور افادیت پر سیمینار جاری
آزاد امیدوار برائے ممبر ضلع کونسل یونین کونسل کھاڑک چوہدری مختار احمد کی الیکشن مہم کا آغاز
چوہدری مختار احمد کا تفصیلی انٹرویو
وارڈ نمبر 1 بوتھی یونین کونسل کھاڑک میں کارنر میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں علاقہ مکینوں نے شرکت کی اور چوہدری مختار کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا۔