Kashmiri Entertainers

Kashmiri Entertainers Our personal interests and aims are to Entertain, To Make People Laugh, To Spread Happiness. Follow Us Thank you , Hey guys this is Kashmiri Entertainers.

Our old name was Kashmiri vines and it have been Founded by Raja Rehan, Muhammad Rehan, Mirza Qasim, & Hamid Bhatti . However, we would be obliged to get the valued feedback for any corrective action that is suggested to the management of Kashmiri Entertainers.

22/12/2024

یہ لوگوں کے سافٹ ویئر اپڈیٹ کرتے تھے___
اب لوگ ان کے کرتے ہیں_____

22/12/2024

مجسمے/بُت توڑنے پر سولین کو سزا

ملک توڑنے پر فوجیوں کو عام معافی

Reality....
21/12/2024

Reality....

We will Never forget .💔
We will NEVER stop sharing

ᖴᖇᗴᗴ ᑭᗩᒪᗴSTIᑎᗴ !!🇵🇸

کیا جملہ ہے اور کیا اس جملے میں چھپا درد ہے....شہر کو چھوڑ کے گاؤں کی طرف آتے ہیںلعل تھک جائیں تو ماؤں کی طرف آتے ہیں
13/12/2024

کیا جملہ ہے اور کیا اس جملے میں چھپا درد ہے....

شہر کو چھوڑ کے گاؤں کی طرف آتے ہیں
لعل تھک جائیں تو ماؤں کی طرف آتے ہیں

08/12/2024

Someone please mention Punjab Police 😂





08/12/2024

جن کی وجہ سے مجھے 3 روپے کی بجلی اور سستا آٹا مل رہا ہے ان سے غداری نہیں کر سکتا___
کشمیر ایکشن کمیٹی زندہ آباد

07/12/2024

انٹرنیٹ بند ہوا تو ہم پاکستان کی بجلی بند کر دیں گے
عوامی ایکشن کمیٹی آزاد کشمیر

ہمیشہ یاد رکھیئے گا ہمارا اتحاد ہی ہماری جیت ہے۔ اور ہم آج کی لڑائی اپنے بچوں اور اپنے آنے والے کل کے لیئے لڑ رہے ہیں۔  ...
05/12/2024

ہمیشہ یاد رکھیئے گا ہمارا اتحاد ہی ہماری جیت ہے۔
اور ہم آج کی لڑائی اپنے بچوں اور اپنے آنے والے کل کے لیئے لڑ رہے ہیں۔
کشمیر زندہ آباد 💞
کشمیریت پائندہ آباد 💞

05/12/2024

افسوس کہ یہ فوج ہماری نہیں ہے یہ صرف ڈالروں کی ہے یہ کرایے کے قاتل ہیں____
یہ اس عوام کے ٹیکس پر عیاشی کرتے ہیں اور اسی عوام کو گولی بھی مارتے ہیں____

05/12/2024

کشمیریو!!!
املاک اور شہر آپ کے اپنے ہیں ان کی حفاظت آپ کی زمہ داری ہے دوران احتجاج کسی بھی توڑ پھوڑ کا حصہ نہ بنیں

28/11/2024

وہ نمازی کو بے دردی سے گِرا کر، ہماری نظروں میں ہمیشہ کے لیے گر گئے۔

‏آج سے 5 سال قبل اسی ماہ، جے یوآئی، نون لیگ اور پیپلز پارٹی قیادت نے اسلام کی طرف لانگ مارچ کیا اور چودہ روز تک دھرنا دی...
27/11/2024

‏آج سے 5 سال قبل اسی ماہ، جے یوآئی، نون لیگ اور پیپلز پارٹی قیادت نے اسلام کی طرف لانگ مارچ کیا اور چودہ روز تک دھرنا دیا کنٹینر سے اعلان ہوا کہ ریاست کی رٹ ہمارے ہاتھ میں ہے، ہم چاہیں تو وزیراعظم ہاؤس پہنچ کر وزیراعظم کو گریبان سے پکڑ کر گھر بھیج دیں بارشیں ہوئی تو کارکنان سردی سے بیمار پڑنے لگے، وقت کے وزیراعظم نے انتظامیہ کو حکم دیا کہ دھرنے میں میڈیکل کیمپ لگائیں اور تمام مظاہرین کو طبی امداد دیں۔
اور آج کچھ زیبرے ، پٹواری ہمارے شہیدوں کا مذاق اڑا رہے ہیں۔۔ظرف ظرف کی بات ہے۔۔

‏آج اسی شخص کے کارکنان کا اسی شہر میں وہی حق احتجاج استعمال کرنے پہ ⁧‫ ‬⁩ کر دیا گیا اب بھی اگر کسی کو فرق سمجھ نہیں آتا تو وہ بے حس اور مردہ ضمیر ہے

27/11/2024
ہر محاز پر دشمنوں کے ہاتھوں ذلیل ہونے والے ہمیشہ اپنوں پر طاقت آزماتے ہیں____
27/11/2024

ہر محاز پر دشمنوں کے ہاتھوں ذلیل ہونے والے ہمیشہ اپنوں پر طاقت آزماتے ہیں____

27/11/2024

‏ڈی چوک میں لوگوں کو جیسے قتل کیا گیا

‏وہ انتہائی بھیانک کہانی ہے

‏یہ ریاست ماں نہیں دہشت گرد ہے 💔نماز پڑھتے لوگوں کو مار دیا

27/11/2024

تمھارے کچھ مرے ہوئے بندوں کو گدھوں پر دیکھ دکھ ہوا تھا اج پتہ چلا کہ تم لوگ اسی لائق ہو کہ مرنے کے بعد گدھوں پر رکھ دیئے جاو

26/11/2024

🚨 بریکنگ نیوز: رینجرز نے جلدی میں اپنے ہی ساتھیوں کو کچل کر ہلاک کر دیا

Address

Mirpur

Telephone

+923065325157

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kashmiri Entertainers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share