Kashmir Update

Kashmir Update Connect with Kashmir update to get the latest updates about Azad Kashmir

31/10/2023

وفاقی حکومت کا آئندہ پندرہ روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

ذرائع کے مطابق یکم نومبر سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی رد و بدل نہیں ہو گا اور آئندہ 15 دن کےلیے پیٹرول اور ڈیزل کی موجودہ قیمت برقرار رہے گی۔
ذرائع نے بتایاکہ پیٹرول کی قیمت 283 روپے 38 پیسے فی لیٹر اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 303 روپے 18 پیسے فی لیٹر برقرار رہے گی۔

06/07/2023

آئی ایم ایف نئے معاہدے کے نتائج آنا شروع
بجلی، ادویات، اور پیٹرولیم مصنوعات سمیت دیگر اشیاء خوردونوش مہنگی

آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر کے نو منتخب وزراء کی فہرست جاری کر دی گئی
25/06/2023

آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر کے نو منتخب وزراء کی فہرست جاری کر دی گئی

14/06/2023

تجربہ کار حکومت کی محنت کے ثمرات ملنا شروع
نامور پیٹرولیم کمپنی شیل کا
پاکستان میں کاروبار بند کرنے کا فیصلہ

10/06/2023

بجٹ 2023-24ء

بجٹ کا ٹوٹل حجم 14 ہزار 460 ارب روپے ہے، فنانس بل

بجٹ میں صوبوں کو 5276 ارب روپے دییے جائیں گے، فنانس بل

بجٹ میں دفاع کے لئے 1804 ارب مختص، فنانس بل

سود اور قرضوں کی ادائیگی پر 7303 ارب خرچ ہونگے، فنانس بل

ایف بی آر کا ٹیکس ہدف 9200 ارب مقرر، فنانس بل

نان ٹیکس ریونیو 2963 ارب مقرر، فنانس بل

پینشن کے لئے 761 ارب روپے رکھنے کی تجویز، فنانس بل

سبسڈیز کی مد میں 1074 ارب روپے رکھنے کی تجویز، فنانس بل

بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام کے لئے 450 ارب روپے مقرر، فنانس بل

بجٹ 2023-24ء

کوکنگ آئل اور خوردنی تیل پر سیلز ٹیکس ختم کرنے کا فیصلہ، فنانس بل

ٹیکسٹائل کے شعبے کے رنگ اور دیگر متعلقہ خام مال پر کسٹمز ڈیوٹی ختم، فنانس بل

سولر پینل کی مینوفیکچرنگ کے خام مال پر کسٹمز ڈیوٹی ختم، فنانس بل

کاروبار میں آسانی اور تجارتی سہولیات بڑھانے کا فیصلہ، فنانس بل

تمام ضروری اشیاء کی درآمد پر ٹیکس میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ، فنانس بل

قرآن پاک کی طبعات کے درآمدی کاغذ پر ڈیوٹی ختم کرنے کا فیصلہ، فنانس بل

گریڈ 1 سے 16 تک کے ملازمین میں 35 فیصد اضافے کی منظوری

گریڈ 17 سے 22 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں 30 فیصد اضافے کی منظوری

ریٹائرڈ ملازمین کی پینشنز میں ساڑھے سترہ فیصد اضافے کی منظوری

کم سے کم اجرت 30000 قرار دے دی گئی

‏وزارت خزانہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 20 فیصد ایڈہاک ریلیف کی تجویز دیدی،ذرائع

‏کابینہ نے توانائی کے شعبے کے لئے 86.4 ارب روپے رکھنے کی منظوری دے دی۔

ٹرانسپورٹ اور کمیونیکیشن کے شعبے کی ترقی کے لئے 263.6 ارب روپے مختص کرنے کی منظوری۔

انفراسٹرکچر کے لئے 491.3 ارب روپے مختص۔ وفاقی کابینہ نے 1150 ارب روپے کے وفاقی ترقیاتی پروگرام(پی ایس ڈی پی) کی منظوری دے دی۔

1150 ارب روپے کے وفاقی ترقیاتی پروگرام(پی ایس ڈی پی) کی منظوری دے دی۔

‏سائنس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے کے لئے 33.7 ارب روپے رکھنے کی منظوری،

مالی سال 2023-24 کے لئے ترقی کی شرح 3.5 فیصد کا ہدف مقرر، آئندہ مالی سال کے دوران برآمدات کا ہدف 58.7 ارب روپے رکھا گیا ہے۔

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے لئے 450 ارب روپے رکھنے کی منظوری ہے۔
چھوٹے کاشتکاروں اور کسانوں کے لئے رعایتی قرض

09/05/2023

ایک قوم بن کر دنیا سے بدلہ لینے کا عہد کرنے والی قوم کو ملکی سیاست نے ہمیشہ انتقامی کاروائیوں میں مصروف عمل رکھا
گرفتاری کسی کی بھی ہو لیڈر کوئی بھی ہو نقصان ملک و قوم کا ہوتا ہے یہ جانوں کے نظرانے اگر اللہ کی راہ میں دیے ہوتے تو آج ملک پوری دنیا پر حاوی ہوتا
مگر افسوس پچھتر سالہ پاکستانی سیاست نے انتقامی کاروائیوں اور ملکی بگاڑ کے علاوہ کچھ نہ دیا
سیاست نہیں ریاست بچاؤ کے نعرے سے لیکر جینا ہوگا مرنا ہوگا دھرنا ہوگا پر ہماری سیاست کا اختتام ہوتا ہے

سابق صدر آزاد کشمیر میجر ریٹائرڈ محمد انور خان کے انتقال پر آزاد کشمیر بھر میں کل بروز جمعہ عام تعطیل کا اعلان
19/01/2023

سابق صدر آزاد کشمیر میجر ریٹائرڈ محمد انور خان کے انتقال پر آزاد کشمیر بھر میں کل بروز جمعہ عام تعطیل کا اعلان

بھمبر کے نواحی علاقے سلاوں میں چچا کے ہاتھوں قتل ہونے والے دو بھائی عامر .  عمر 16 سال اور اسامہ عمر 18 سال کی فائل فوٹو
19/01/2023

بھمبر کے نواحی علاقے سلاوں میں چچا کے ہاتھوں قتل ہونے والے دو بھائی عامر . عمر 16 سال اور اسامہ عمر 18 سال کی فائل فوٹو

17/01/2023

نیپرا نے بجلی 4 روپے 46 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔۔

16/01/2023

سیکٹر G/1ڈکیتی کی ناکام کوشش ۔چار افراد نے گھر میں گھس کر ڈکیتی کی واردات کرنا چاہی مگر اہل خانہ کے شور مچانے پر محلے دار اکھٹے ہوگئے ۔ ڈاکو موقع سے فرار ہونے میں کامیاب

16/01/2023

میرپور میں چوریوں کا سلسلہ جاری
کھمبال گھر کے باہر کھڑا ہنڈا 125 موٹر سائیکل چور لے اڑے ! شہری نے تھانہ سٹی میں درخواست دے دی

چترپڑی کے مقام پر ہنڈا گاڑی گہری کھائی میں جا گری۔۔۔حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ریسکیو1122 ٹیم جائے حادثہ پر پہنچ گ...
16/01/2023

چترپڑی کے مقام پر ہنڈا گاڑی گہری کھائی میں جا گری۔۔۔حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ریسکیو1122 ٹیم جائے حادثہ پر پہنچ گئی۔امدادی کاروائیاں جاری

کشمیر سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش، پہاڑوں پر برفباری کا امکان
27/12/2022

کشمیر سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش، پہاڑوں پر برفباری کا امکان

25/10/2022

"کہنا نہیں چاہتی مگر یہ ایک سبق ہے"
ارشد شریف کے قتل پر مریم نواز کا متنازع ٹویٹ

"مریم نواز شرم کرو اور اللہ سے ڈرو"
ارشد شریف کی اہلیہ کا مریم نواز کو جواب
ایسا ٹویٹ عوام کے شک کو یقین میں بدل سکتا ہے!!!

27/09/2022

پچھلے چوبیس گھنٹوں میں ڈالر تقریبا دس روپے سستا ہوگیا ایسا کیا ہوگیا پچھلے چوبیس گھنٹوں میں ایک ڈالر اتنا سستا ہو گیا؟ کیا واقعی ڈالر سستا ہوگیا یا پھر حکومت کی طرف سے صرف یہ دکھانے کیلئے ہے کہ کرپشن کے کیسز سے مفرور شخص کے آنے سے ڈالر گر گیا۔۔کیا معاشی طور پر کوئی بھی ایسا اقدام اٹھایا گیا ہے یا صرف عوام کی آنکھوں میں دھول جونکی گئی ہے؟

20/05/2022
11/01/2022
11/10/2021
31/01/2021

کورونا کے بعد نئے وائرس کی تصدیق ہوگئی چینی حکام کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ کورونا وائرس کے بعد نپاہ وائرس آچکا ہے جو انسانیت کو بڑے پیمانے پر متاثر کر سکتا جس کی شرح 75 فیصد بتائی جارہی ہے انکا مزید کہنا تھا کہ میڈیکل کمپنیاں اس وائرس سے ابھی لاعلم ہیں اس لیے کورونا کی طرح یہ وائرس بھی انسانوں کو موت کا شکار کرسکتا ہے

15/12/2020
03/12/2020
21/11/2020
21/11/2020
21/11/2020
17/11/2020
17/11/2020
17/11/2020
17/11/2020
17/11/2020
17/11/2020
17/11/2020
17/11/2020
17/11/2020
11/11/2020
11/11/2020
11/11/2020
11/11/2020
11/11/2020
11/11/2020
11/11/2020

Address

Mangla
Mirpur
10200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kashmir Update posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kashmir Update:

Share