Jafaria Youth Media Cell Ghotki

Jafaria Youth Media Cell Ghotki اس پیج میں ہم انشا الله پورے پاکستان کی
جعفری جوانو کی قربانیوں کا تسکرہ شیعہ سرگرمی بیان کریں گے

25/06/2023
19/06/2023

یکم ذی الحجۃ، امیر المؤمنین حضرت علی (ع) اور سیدۃ نساء العالمین، حضرت فاطمہ زہرا (س) کی مبارک شادی خانہ آبادی کا دن تمام مسلم امہ کو بہت بہت مبارک ہو #علیؑ_و_فاطمہؑ_زواج_النور*

اجتمـــــاع عــــــزاداری پیغام عزاداری و استحکام پاکستان کانفرنســـانشاء اللہ 09 جولائی 2023ء بروز اتوارـــبمقام: نشتــ...
18/06/2023

اجتمـــــاع عــــــزاداری
پیغام عزاداری و استحکام پاکستان کانفرنس
ـــ
انشاء اللہ 09 جولائی 2023ء بروز اتوار
ـــ
بمقام: نشتــــر پارک کراچــی
ــ



#عزاداری

Jafaria youth Divisional Nazim Bro irfan Mangi Sahab ki SUC ke Marzi  Sec Gen aur Zahra Acdemy ke chairman Allam Shabbir...
18/06/2023

Jafaria youth Divisional Nazim Bro irfan Mangi Sahab ki
SUC ke Marzi Sec Gen aur Zahra Acdemy ke chairman Allam Shabbir meesimi sahab se mulkat aur tanzeem sazi pe guftu guhu aur Karachi ke munkaid Ajlas pe bhi bat cheet aur Aga jan ne humeri hosla afzai ki aur yaqeen delaya ke Aga Jan humere sath har qadam pe sath han

Zila Nazim Ghotki JY
Shayan Murtaza Khoso

علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی صاحب۔علامہ سید ناظر عباس تقوی صاحب کی اھم ملاقات قومی اور ملکی صورتحال پر غور و فکر۔۔اللہ پاک...
20/05/2023

علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی صاحب۔علامہ سید ناظر عباس تقوی صاحب کی اھم ملاقات قومی اور ملکی صورتحال پر غور و فکر۔۔اللہ پاک بزرگان کو آپنی حفظ و آمان میں رکھے۔۔آمین

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کی امیر جماعت اسلامی کے قافلے پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت امیر جماعت ...
20/05/2023

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کی امیر جماعت اسلامی کے قافلے پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت

امیر جماعت اسلامی سراج الحق پر حملہ انتہائی تشویشناک ہے، علامہ ساجد نقوی

حملے میں ایک شخص کی شہادت پر دکھ کا۔ اظہار

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی کی سراج الحق کی صحت یابی و تحفظ کے لئے خصوصی دعا

جوانون کی بلاجواز گرفتاریوں پر علما کرام کا اہم اجلاس جلد اعلان کیا جائیے گا مومنین آمدہ و تیار رہے۔         ۔  کراچی:شی...
20/05/2023

جوانون کی بلاجواز گرفتاریوں پر علما کرام کا اہم اجلاس جلد اعلان کیا جائیے گا مومنین آمدہ و تیار رہے۔ ۔

کراچی:شیعہ عُلّما کونسل پاکستان کے مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری علامہ سید ناظر عباس تقوی نے عُلّما کمیٹی کراچی کے اجلاس میں شرکت کی اجلاس میں شیعہ آبادیوں میں چھاپے اور بلاجواز نوجوانوں کی گرفتاریکے حوالے سے شدید تشوش و غم غصہ کا اظہار کیا گیا لائحہ پر گفتگو ہوئی اس اجلاس میں مولانا محمد حسین رئیسی مولانا اصغرحسین شہیدی مولانا حیدر عباس مولانا رضی حیدر مولانا صادق جعفری مولانا صادق تقوی مولانا کاظم عباس مولانا نقی ہاشمی مولانا سجادو مولانا یاور عباس دیگر عُلّما کرام شر کت فرمائی

apne pyare dost senior tanzeemi bhai Ex Senior President JSO Division sukkur Zila Nazim Jafaria youth sukkur Bro Irfan M...
20/05/2023

apne pyare dost senior tanzeemi bhai
Ex Senior President JSO Division sukkur Zila Nazim Jafaria youth sukkur Bro Irfan Mangi sahab se mulakat howe aur tazeemi amoor pe bat cheet howi aur uno ne yaqeen dilaya ke wo district ghotki jafaria youth ke sath har qadm ke tawan ke sath han aur hum umeed krte han ke tamam district ghotki ke SUC JSO aur tamam senior se ke wo ksi qsim ki rukata ka zariya nahi bane gy jafaria youth ke liye

zila nazim
murtaza khoso

يا أَبا عَبْدِاللهِ يا حُسَيْنَ بْنَ عَلِيٍّ أَيُّها الشَّهِيدُ يا بْنَ رَسُولِ اللهِ يا حُجَّةَ اللهِ عَلى خَلْقِهِ يا ...
20/05/2023

يا أَبا عَبْدِاللهِ يا حُسَيْنَ بْنَ عَلِيٍّ أَيُّها الشَّهِيدُ يا بْنَ رَسُولِ اللهِ يا حُجَّةَ اللهِ عَلى خَلْقِهِ يا سَيِّدَنا وَمَوْلاَنا، إنَّا تَوَجَّهْنا وَاسْتَشْفَعْنا وَتَوَسَّلْنا بِكَ إِلى اللهِ، وَقَدَّمْناكَ بَيْنَ يَدَيْ حاجاتِنا، يا وَجِيهاً عِنْدَ اللهِ اِشْفَعْ لَنا عِنْدَ اللهِ.

آداب اسلامی سے آراستہ خواتین ہی معاشرے میں تبدیلی کا باعث بن سکتی ہیں قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی ن...
18/05/2023

آداب اسلامی سے آراستہ خواتین ہی معاشرے میں تبدیلی کا باعث بن سکتی ہیں
قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی حفظہ اللہ

راولپنڈی قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے المیثم ویلفئر ٹرسٹ اسکردو کے اعلی سطحی وفد نے ملاقات کی۔ ...
18/05/2023

راولپنڈی
قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے المیثم ویلفئر ٹرسٹ اسکردو کے اعلی سطحی وفد نے ملاقات کی۔ وفد میں چیئرمین میثم ویلفئر ٹرسٹ ممتاز علی،شیخ الطاف حسین کریمی سینئر رہنما اسلامی تحریک پاکستان اسکردو سمیت دیگر اراکین موجود تھے۔ وفد نے عوامی فلاح و بہبود کے سلسلے میں کئے جانے والے اقدامات فلاحی منصوبوں سمیت دیگر تعمیری امور سے قائد ملت جعفریہ پاکستان کو آگاہ کیا اور مختلف امور میں رہنمائی حاصل کی قائد ملت جعفریہ پاکستان نے وفد کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور خدمات کو مزید بہتر بنانے کے لئے اقدامات پر زور دیا

16 مئی 2023 جامشوروشیعہ علماء کونسل پاکستان سندھ کی صوبائی عاملہ کا اجلاس صوبائی صدر علامہ سید اسد اقبال زیدی کی صدارت م...
18/05/2023

16 مئی 2023 جامشورو
شیعہ علماء کونسل پاکستان سندھ کی صوبائی عاملہ کا اجلاس صوبائی صدر علامہ سید اسد اقبال زیدی کی صدارت میں ( مسجد سجادیہ جامشورو) میں منعقد ہوا۔

16 مئی یوم امریکہ مردہ باد کراچی: شیعہ علما کونسل پاکستان کے مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری علامہ سید ناظر عباس تقوی نے کراچی پری...
17/05/2023

16 مئی یوم امریکہ مردہ باد

کراچی: شیعہ علما کونسل پاکستان کے مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری علامہ سید ناظر عباس تقوی نے کراچی پریس کلب پر 16مئی یوم امریکہ مردہ باد ریلی کے شرکائہ سے خطاب فرمایا رہے ہیں جبکہ عقیل انجم مولانا صادق جعفری جناب صابر ابو مریم نے بھی خطاب فرمایا

16 مئی 2023 جامشوروشیعہ علماء کونسل پاکستان سندھ کی صوبائی عاملہ کا اجلاس صوبائی صدر علامہ سید اسد اقبال زیدی کی صدارت م...
17/05/2023

16 مئی 2023 جامشورو
شیعہ علماء کونسل پاکستان سندھ کی صوبائی عاملہ کا اجلاس صوبائی صدر علامہ سید اسد اقبال زیدی کی صدارت میں ( مسجد سجادیہ جامشورو) میں منعقد ہوا۔۔۔

16/05/2023

امام جعفرؑ نے مختلف شعبہ علوم میں تخلیقی کارنامے سرانجام دیئے،قائد ملت علامہ ساجد نقوی
امام جعفرؑ نے مختلف شعبہ علوم میں تخلیقی کارنامے سرانجام دیئے،قائد ملت علامہ ساجد نقوی

دور حاضر کی سائنسی تحقیقات اور عصری علوم کا ارتقاءامام جعفر صادق ؑکا مرہون منت ہے، قائد ملت جعفریہ
امام جعفر صادق ؑ کے علوم، کردار، سیرت پر عمل پیرا اور ان سے مخلصانہ استفادہ کرے تو ایک بار پھر دنیا میں علم کا غلبہ ہوگا
راولپنڈی /اسلام آباد16 مئی 2023ء ( جعفریہ پریس پاکستان) قائد ملت جعفریہ پاکستان نے 25 شوال المکرم حضرت امام جعفر صادق ؑکے یوم شہادت مناسبت سے پیغام میں کہا ہے کہ آپ ؑ کے بتائے ہوئے اصول آج بھی تمام مسالک اور مکاتب فکر کے لیے رہنماءحیثیت رکھتے ہیں کیونکہ آپ کے علوم سے ہر علم دوست اور شعور کے حامل انسان نے استفادہ کیا۔ علامہ سید ساجد نقوی کا مزید کہنا ہے کہ آپ ؑ نے اپنے والد گرامی قدر حضرت امام محمد باقر ؑ سے حصول علم اور کسب فیض کیا اور پیغمبر گرامی قدرکے عطا کردہ علوم سے آگاہی و آشنائی حاصل کی یہی وجہ ہے کہ آپ نے اپنے دور میں علم کا دعویٰ کرنے والے ہر شخص کو لاجواب کیا اور اسلام کے حوالے سے پھیلائی گئی تمام غلط فہمیوں کو اپنے علم کی بنیاد پر دور کیا۔ آپ ؑ کے شاگردوں میں ایسی شخصیات شامل تھیں جنہوںنے اپنے دور میں مختلف شعبہ علوم میں تخلیقی کارنامے سرانجام دیئے، دور حاضر کی سائنسی تحقیقات اور عصری علوم کا ارتقاءامام جعفر صادق ؑکا مرہون منت ہے ،انسان اگر حضرت امام جعفر صادق ؑ کے علوم، کردار، سیرت اور اصولوں کا مطالعہ ، ان پر عمل پیرا اور ان سے مخلصانہ استفادہ کرے تو ایک بار پھر دنیا میں علم کا غلبہ ہوگا اور جہالت کا خاتمہ ہوگا جس سے انسانیت کو درپیش تمام مسائل حل ہوں گے۔

مصائبِ ابا عبداللہؑ کی ایک فضیلت یہ بھیہے کہ یہ انسان کی روح کو ہر قسم کےغم سے آزاد کر دیتے ہیں!!محتاج دعا:ذاکرہ ضلح نا...
16/05/2023

مصائبِ ابا عبداللہؑ کی ایک فضیلت یہ بھی
ہے کہ یہ انسان کی روح کو ہر قسم کے
غم سے آزاد کر دیتے ہیں!!
محتاج دعا:ذاکرہ ضلح ناظم مرتضی جعفری

Address

Mirpur Mathelo
65040

Telephone

+923000291117

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jafaria Youth Media Cell Ghotki posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jafaria Youth Media Cell Ghotki:

Videos

Share