Awam Pakistan Division Sukkur

Awam Pakistan Division Sukkur Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Awam Pakistan Division Sukkur, Mirpur Mathelo.

عوام پاکستان پارٹی کے سندھ کے کنوینر سردار انور سومرو اور حیدرآباد ڈویژن کے عہدے دارانوں کی ٹنڈو جام 12 بجے اور ٹنڈوالہی...
24/01/2025

عوام پاکستان پارٹی کے سندھ کے کنوینر سردار انور سومرو اور حیدرآباد ڈویژن کے عہدے دارانوں کی ٹنڈو جام 12 بجے اور ٹنڈوالہیار میں تین بجے ضلعی عہدے دارانوں سے میٹنگ اجلاس:

لاڑکانہ شہر میں عوام پاکستان کے معزز ممبر جناب انور سومرو کی جانب سے رکھےگئے پروگرام میں عوام پاکستان پارٹی کے مرکزی جنر...
22/01/2025

لاڑکانہ شہر میں عوام پاکستان کے معزز ممبر جناب انور سومرو کی جانب سے رکھےگئے پروگرام میں عوام پاکستان پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری جناب مفتاح اسماعیل صاحب نے شامل ہونے والے ساتھیوں کو ویلکم کیا اور اپنی پارٹی کے اعراض و مقاصد سے آگاہ کیا۔ عوام پاکستان پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری و سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی جانب سے لاڑکانہ میں میٹنگ ہوئی جس میں لاڑکانہ ڈویزن اور ڈسٹرکٹ کندہ کوٹ کشمور کی نمائندگان کی باڈی تشکیل دی گئی جس میں نثار احمد چانڈیو ڈویژن صدر لاڑکانہ اور ایڈوکیٹ نظیر حسین سومرو کو ڈویژن لاڑکانہ کا جنرل سیکرٹری مقرر کیا گیا حسین بخش سومرو ضلع کشمور کندہ کوٹ صدر منتخب ہوئے اور ندیم حسین کو ضلع کشمور کندہ کوٹ کا جنرل سیکرٹری مقرر کیا گیا
لاڑکانہ میں ہونے والی میٹنگ میں کندھ کوٹ کشمور ضلع سے شمولیت اختیار کرنے کے لئے. میٹنگ میں شامل ہونے والوں میں سے فرمان ملک
ایڈوکیٹ محمد معین بھٹو
ایڈوکیٹ لال محمد ملک
وحید حسین سومرو
میر احمد سومرو
نوید حسین سومرو
محبوب علی سومرو
حبیب اللہ سومرو عامر علی میرانی اور دیگر رہنماؤں نے عوام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا اس موقع پر مرکزی سیکریٹری جنرل مفتاح اسماعیل نے عوام پاکستان میں شمولیت اختیار کر نے پر خوش آمدید کہا

تحریک تحفظ آئین کی قیادت کی عوام پاکستان کے رہنما شاہد خاقان عباسی سے تفصیلی ملاقات۔
19/01/2025

تحریک تحفظ آئین کی قیادت کی عوام پاکستان کے رہنما شاہد خاقان عباسی سے تفصیلی ملاقات۔

لاڑکانہ ڈویژن ورکر اجلاس میں شرکت کے لیے حیدرآباد سے روانگی:عوام پاکستان پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری سابق وزیر خزانہ مفت...
19/01/2025

لاڑکانہ ڈویژن ورکر اجلاس میں شرکت کے لیے حیدرآباد سے روانگی:
عوام پاکستان پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل صاحب، سندھ کے کنوینر سردار انور سومرو، آرگنائزر کمیٹی سندھ کے ممبر وقاص علی آرائیں،ندیم آرائیں،ڈاکٹر ھالار،محمد علی،حیدرآباد ڈویژن کے کنوینر اکبر سومرو، لاڑکانہ ڈویژن اجلاس میں شرکت کے لیے حیدرآباد سے روانگی.

15/01/2025
11/01/2025

21 پی ٹی ائی کے ایم این اے مجھ سے رابطے میں ہیں شاہد خاقان عباسی

مرکزی ترجمان عوام پاکستان ڈاکٹر ظفر مرزا صاحب سے اہم پارٹی امور پر مشاورت و گفتگو
11/01/2025

مرکزی ترجمان عوام پاکستان ڈاکٹر ظفر مرزا صاحب سے اہم پارٹی امور پر مشاورت و گفتگو

بریکنگ نیوز شاہد خاقان عباسی کی جماعت عوام پاکستان پارٹی الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ ھوگئیAwam pakistan party Awam Pakistan ...
11/01/2025

بریکنگ نیوز
شاہد خاقان عباسی کی جماعت
عوام پاکستان پارٹی الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ ھوگئی
Awam pakistan party Awam Pakistan ۔

السلام علیکم،  براہ کرم اس سروے کو مکمل کریں تاکہ عوام پاکستان کے لیے انتخابی نشان منتخب کیا جا سکے۔  https://docs.googl...
10/01/2025

السلام علیکم،

براہ کرم اس سروے کو مکمل کریں تاکہ عوام پاکستان کے لیے انتخابی نشان منتخب کیا جا سکے۔

https://docs.google.com/forms/d/e/1FAIpQLSc2lSN6qHB4tWibBVQLAaOElpxoGz1ve9S3yAnshVrPlsHf0w/viewform?usp=dialog

یہ بات بھی نوٹ کریں کہ یہ نشانات کی حتمی فہرست نہیں ہے


میں سب کو یہ گززرش کرتا ہوں کہ براہ کرم اسے اپنے گروپوں میں شیئر کریں اور لوگوں سے درخواست کریں کہ وہ اس سروے کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ شرکت حاصل ہو۔

This survey is designed to finalize the election symbol of Awam Pakistan Party.

Address

Mirpur Mathelo

Telephone

+923147177103

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awam Pakistan Division Sukkur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Awam Pakistan Division Sukkur:

Videos

Share