02/01/2025
Qadir Dawar 🎉🎉💝
عیدک ، بوراخیل اقوام کے مابین صلح سے کون کونسے فوائد حاصل ہونگے تفصیل سے اپ سب کو اگاہ کرتے ہیں۔۔
1. ایک دوسرے کو قتل کرنے کا سو سالہ سلسلہ ختم ھو جائیگا
2- ہر سال اوسطاً تقریباً دونوں اقوام کا کروڑ روپے جنگ اور مورچوں کی دیکھ بھال پر خرچ ھوتے تھے وہ اخراجات ختم ھونگے ۔
3- عیدک بازار کی کامیاب ھونے سے عام لوگوں کو روزگار ملے گا اور کروڑوں روپے کی کمائی ھوگی۔
4- صلح کی مدد سے عیدک قوم کو چار ہزار سے زائد ویاستے زمین مل گئی جس سے ہر خاندان کو 40 لاکھ روپے تک کا حصہ فائدہ ملے گا۔ جس میں بےگھر لوگ گھر بنائینگے ۔ بےروزگار لوگ روزگار شروع کر ینگے اور مقروض لوگ قرض اتارنے کے قابل ھو جائینگے ۔
5- متنازعہ ھونے کی وجہ سے پلاسین میں ترقیاتی کاموں پر پابندی عائد تھی اب وہاں پر بھی ترقیاتی کام ھونگے جس سے بچوں کیلئے تعلیمی درسگاہیں ۔ عام لوگوں کیلئے صاف پانی اور سڑکوں کی سہولیات میسر ھونگے۔ اس صلح میں قادیر داوڑ نے بہت اہم اور مثبت کردار ادا کیا۔