Swat news updates

Swat news updates Swat News Update
(3)

خوشخبری جناح میڈیکل سنٹر سیدو شریف سوات میں راولپنڈی کے مشہور ماہرین کے نگرانی میں بروز اتوار 26 مئی 11 تا 5 بجے سماعت ب...
20/05/2024

خوشخبری
جناح میڈیکل سنٹر سیدو شریف سوات میں راولپنڈی کے مشہور ماہرین کے نگرانی میں بروز اتوار 26 مئی 11 تا 5 بجے سماعت بحالی کیمپ منعقد کیا جائے گا، سماعت کی کمزوری ، کانوں میں شور اور کانوں سے پس آنا کے مریض تشریف لائے جس کا معائنہ بلکل مفت کیا جائے گا جبکہ آلہ سماعت اور سماعت کے تمام ٹیسٹ انتہائی مناسب فیس میں ہوگی۔

13/05/2024

ڈاکٹر شریف اللہ ثاقب صاحب پاکستان انڈوکرائن سوسائٹی مڈ سمر کانفرنس میں شرکت کی وجہ سے ھفتہ کے دن کلینک میں دستیاب نہیں ہ...
13/05/2024

ڈاکٹر شریف اللہ ثاقب صاحب پاکستان انڈوکرائن سوسائٹی مڈ سمر کانفرنس میں شرکت کی وجہ سے ھفتہ کے دن کلینک میں دستیاب نہیں ہونگے، لھذا مریضوں کی مشکلات کو مد نظر رکھتے ہوئے ڈاکٹر صاحب منگل کے دن دوپہر دو بجے سے شام چھ بجے تک جناح میڈیکل سنٹر میں موجود ہونگے، تکلیف سے بچنے کیلئے مندرجہ ذیل نمبر پر رابطہ کریں/03440921504

شوگر اور موٹاپے کے مریضوں کیلئے خوشخبری، شوگر اور موٹاپے سے پریشان مریضوں کے علاج سوات میں ممکن!!سوات کے نامی گرامی کوال...
09/05/2024

شوگر اور موٹاپے کے مریضوں کیلئے خوشخبری، شوگر اور موٹاپے سے پریشان مریضوں کے علاج سوات میں ممکن!!
سوات کے نامی گرامی کوالیفائیڈ ڈائباٹالوجسٹ سے عالمی گائیڈ لائنز کے مطابق شوگر اور موٹاپے کا علاج کرائیں!!

رائل کالج آف فزیشنز لندن، آغا خان ھسپتال کراچی اور نارتھ ویسٹ ھسپتال پشاور سے سرٹیفائیڈ شوگر سپیشلسٹ ڈاکٹر شریف اللہ ثاقب جناح میڈیکل سنٹر سیدو شریف سوات میں بروز ہفتہ صبح 11 بجے سے شام 7 بجے تک موجود ہونگےانشااللہ۔ تکلیف سے بچنے کیلئے ایڈوانس نمبر بک کرائیں!! 03440921504

تلاش گمشدگی حبیب الرحمن ولد عمر زیب شکنہ شگئی سیدو شریف گزشتہ روز سے لاپتہ ہے۔ اگر کسی کو بھی اُس کے بارے میں کوئی معلوم...
07/05/2024

تلاش گمشدگی
حبیب الرحمن ولد عمر زیب شکنہ شگئی سیدو شریف گزشتہ روز سے لاپتہ ہے۔ اگر کسی کو بھی اُس کے بارے میں کوئی معلومات ہو تو برائے مہربانی اس نمبر پر رابطہ کریں۔ شکریہ

0344 9620677

07/05/2024

بریکنگ نیوز 🚨
14مئ کو ملاکنڈ ڈیویژن میں ٹریڈ فیڈریشن نے مکمل شڑڈاون ہڑتال کا اعلان کردیا

07/05/2024

04/05/2024

خیبر پختونخوا کے وزیر جنگلات و ماحولیات فضل حکیم خان یوسفزئی نے مینگورہ جنازگاہ کا دورہ کیا متعلقہ حکام کو جنازگاہ کی تعمیر پر جاری کام کو تیز کرنے اور اسے بروقت مکمل کرنے کی ہدایت کی اس موقع پر سٹی میئر شاہد علی خان بھی ہمراہ تھا

بریکوٹ (تحصیل رپورٹر)صحا فی  قلم  کے ذریعے  علاقا ئی مسائل  اور جرائم اجا گر کر ے۔ کسی بھی معاشرے میں صحافت کا کردار بہت...
04/05/2024

بریکوٹ (تحصیل رپورٹر)صحا فی قلم کے ذریعے علاقا ئی مسائل اور جرائم اجا گر کر ے۔ کسی بھی معاشرے میں صحافت کا کردار بہت اہم ہوتا ہے صحافی معاشرے کی آنکھ اور کان کا درجہ رکھتے ہیں علاقائی مسائل کو اجاگر کرنا ان کو کسی بھی طرح احکام بالا تک پہنچانا ان کے فرائض میں شامل ہوتا ہے بریکوٹ پریس کلب بھی اس وقت اپنے علاقے میں نہایت ہی اہمیت کا کردار ادا کر رہا ہے پریس کلب کے ممبران تحصیل بریکوٹ کے مسائل کو چن چن کر ان کی نشاندہی کر رہے ہیں اور ان کو ارباب اختیار تک پہنچانے میں اپنی پوری توانائی صرف کر رہے ہیں ان خیالات کا اظہار منسٹر ہاوسنگ ڈاکٹر امجد علی، سیاسی و سماجی شخصیت افضل شاہ باچا، عوامی نیثنل پارٹی تحصیل بریکوٹ کے صدر فضل اکبر خان، بریکوٹ بار کونسل کے صدر عمر علی شاہ ایڈوکیٹ، قومی جر گہ کے صدر فدامحمد خان، اصلاحی جر گہ تحصیل بریکوٹ کے صدر فضل منان خان، امن کونسل ضلع سوات کے نائب چیرمین امیر زیب باچا، تحصیل بریکوٹ کے چیرمین عبید باچا، قومی جر گہ تحصیل بریکوٹ کے رہنما بخت جمیل خان اف شموزئی انور علی باچا، بریکوٹ پر یس کلب کے صدر خلیل الر حمن باچا پریس کلب بریکوٹ کی منتخب کابینہ برائے سال 2025/2024کی تقریب حلف برداری تقریب سے الحق شادی ہال میں پروقار تقریب سے کرتے ہو ئے کیا، تقر یب میں تحصیل بریکوٹ تمام سیاسی سماجی شخصیات نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ تقریب کے مہمان خصوصی منسٹر ہاوسنگ ڈاکٹر امجد علی تھے جبکہ تحصیل بریکوٹ چیرمین کاشف علی خان صدر محفل تھے اس موقع پر افضل شاہ باچا او ر فضل اکبر خان نے علاقائی مسائیل پر تفصیلی روشنی ڈالی۔ صو با ئی وزیر ڈاکٹر امجد علی نے تمام پریس کلب عہدیداران اور ممبران سے حلف لیا۔ تقریب کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے کیا گیا ہے اسٹیج سیکریٹری کے فرائض چیرمین ایگزیکٹو کونسل ڈاکر ذاکر محمد نے ادا کیئے ہیں جبکہ سپاس نامہ جنرل سیکرٹری مظفر شاہ باچا نے پیش کیا اس تقریب میں علاقائی صحافیوں کی بہت بڑی تعداد نے شرکت کی اس موقع پر افضل شاہ باچا نے اپنے خطاب میں علاقائی درپیش مسائل پر بات کی ہے انہوں نے صحافیوں کو اپنے صفوں میں اتحاد پیدا کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے اور ان کو پریس کلب کی بلڈنگ اور اپنے لیئے دفتر کے قیام کی تلقین کی،جماعت اسلامی کے امیر فدا محمد خان نے بریکوٹ پریس کلب کے صحافیوں کی کار کردگی کو سراہا آخٰر میں صدر پریس کلب خلیل الرحمٰن باچا نے تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کیا

خیبر پختونخوا کے وزیر جنگلات و ماحولیات فضل حکیم خان یوسفزئی نے مینگورہ جنازگاہ کا دورہ کیا متعلقہ حکام کو جنازگاہ کی تع...
04/05/2024

خیبر پختونخوا کے وزیر جنگلات و ماحولیات فضل حکیم خان یوسفزئی نے مینگورہ جنازگاہ کا دورہ کیا متعلقہ حکام کو جنازگاہ کی تعمیر پر جاری کام کو تیز کرنے اور اسے بروقت مکمل کرنے کی ہدایت کی اس موقع پر سٹی میئر شاہد علی خان، پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے مختلف وی سی چیئرمین، جہانزیب گوگل، نعمت شاہ اور دیگر بھی صوبائی وزیر کے ہمراہ تھے، اس موقع پر صوبائی وزیر جنگلات فضل حکیم خان یوسفزئی نے متعلقہ حکام کو سختی سے ہدایات کی کہ وہ فوری طور پر جناز گاہ کی تعمیراتی کام مکمل کرے اور تعمیراتی کام میں معیار اور مقدار کا خصوصی خیال رکھا جائے اس موقع فضل حکیم خان یوسفزئی کا کہنا تھا کہ ہم نے الیکشن سے قبل عوام سے وعدہ کیا تھا کہ اگر ہم کامیاب ہوئے تو مینگورہ پیپلز چوک جناز گاہ کی تعمیر ہنگامی بنیادوں پر کرینگے اور آج ہم نے اپنا وعدہ نبھایا اور اس پر دوبارہ کام شروع کیا انہوں نے کہا کہ جناز گاہ کی تعمیر کیوجہ سے لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے اور یہ جناز گاہ مینگورہ کا سب سے بڑا جناز گاہ ہے مگر فنڈز کی عدم دستیابی اور بعض وجوہات کی بناء پر اس پر تعمیراتی کام بند ہوا تھا لیکن اب اسے ترجیحی بنیادوں پر مکمل کرائیں گے۔

04/05/2024
حالیہ بارشوں / سیلاب سے کھلا ڈیر تختہ بند پل کو نقصاں پہنچا جو کہ عوام الناس کے لیے کافی تکلیف کا باعث بنا۔قائم مقام ڈپٹ...
04/05/2024

حالیہ بارشوں / سیلاب سے کھلا ڈیر تختہ بند پل کو نقصاں پہنچا جو کہ عوام الناس کے لیے کافی تکلیف کا باعث بنا۔قائم مقام ڈپٹی کمشنر سوات سہیل احمد خان کا زیر تعمیر کھلا ڈیر تختہ بند پل کا دورہ کیا ۔

قائم مقام ڈپٹی کمشنر سوات سہیل احمد خان کا زیر تعمیر کھلا ڈیر تختہ بند پل کے ساتھ عارضی متبادل پل پر جاری تعمیراتی کام کا جائزہ لیتے ہوئے متعلقہ محکمہ کے عملے کو کام کی بروقت تکمیل کے حوالے سے ضروری ہدایات جاری کیں۔تاکہ جلد سے جلد ان پل کو مکمل کیا جائے اور عوام کو سہولت فراہم کی جائے۔ عوام سے بھی درخواست ہے کہ تعمیراتی کام کے دوران پولیس اور دیگر عملے سے تعاون کریں اور ٹریفک لائن کی خلاف ورزی نہ کریں تاکہ ٹریفک کی روانی میں کسی قسم کا خلل پیدا نہ ہو۔

ریسکیو1122 فائر فائٹرز / عالمی دن پشاور: دنیا بھر میں آج فائر فائٹرز کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن منایا جارہا ہے، ڈاکٹر ...
04/05/2024

ریسکیو1122 فائر فائٹرز / عالمی دن

پشاور: دنیا بھر میں آج فائر فائٹرز کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن منایا جارہا ہے، ڈاکٹر محمد آیاز خان ڈائریکٹر جنرل ریسکیو1122

پشاور: عالمی دن کے موقع پر اپنے جانباز فائرفائیٹرز کو سلام پیش کرتے ہیں، ڈاکٹر محمد آیاز خان

پشاور: دنیا بھر میں فائر فائٹرز اپنی خدمات کی وجہ سے ہیرو جانے و مانے جاتے ہیں، ڈاکٹر محمد آیاز خان

پشاور: فائر فائٹرز ہمیشہ آگ کی طرف لپکتے ہیں جبکہ عام لوگ آگ کی تپش اور گرمی سے دور بھاگتے ہیں۔ ڈاکٹر محمد آیاز خان

پشاور: ریسکیو1122 نے قیام سے اب تک خیبرپختونخوا میں 30 ہزار سے زائد مختلف آگ کے واقعات میں خدمات فراہم کیں، ڈاکٹر محمد آیاز خان

پشاور: آگ کے سب سے زائد واقعات پشاور میں 8505 رپورٹ ہوئے، ڈاکٹر محمد آیاز خان

پشاور: ریسکیو1122 کے پاس آگ بجھانے کے تمام تر جدید آلات موجود ہیں، ڈاکٹر محمد آیاز خان

ممبر صوبائی اسمبلی ایڈوکیٹ اختر خان کی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سوات ریاض خان کے ساتھ تفصیلی ملاقات.ملاقات میں اپ گریڈیشن ک...
04/05/2024

ممبر صوبائی اسمبلی ایڈوکیٹ اختر خان کی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سوات ریاض خان کے ساتھ تفصیلی ملاقات.
ملاقات میں اپ گریڈیشن کے لئے منظور کیے گئے سکولوں پر فائل ورک جلد مکمل کرنے ، سکولوں میں سولر سسٹم انسٹالیشن ،اساتذہ کی کمی پوری کرنے اور کارکردگی کو مزید بہتر بنانے کے لیے ہدایات جاری کیں.انہوں نے مزید کہا کہ ان کے حلقہ نیابت پی کے پانچ پہاڑی علاقہ ہے جہاں مزید اسکولز کی تعمیر ناگزیر ہے انہوں نے کہا کہ اس حوالے سے وہ وزیراعلی خیبر پختونخوا سے ملاقات کریں گے اور بعض سکولوں کی اپگریڈیشن کی منظوری وہاں سے لیں گے لیکن ڈی ای او افس سے ریلیٹڈ جتنے بھی کام ہیں وہ مقررہ وقت میں مکمل کرے

گھر والے پریشان ہیں ثوابِ کی نیت سے شئیر کریں
04/05/2024

گھر والے پریشان ہیں ثوابِ کی نیت سے شئیر کریں

ڈی ایم جی گروپ کے شہزاد محبوب  نئے ڈی سی سوات تعینات ، نوٹیفکیشن جاری
04/05/2024

ڈی ایم جی گروپ کے شہزاد محبوب نئے ڈی سی سوات تعینات ، نوٹیفکیشن جاری

03/05/2024

فضل حکیم کا زبردست اعلان، اب جنگلات کی غیر قانونی کٹائی پر سخت ایکشن لیا جائے گا

*صوابی: ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کے جنون نے ایک اور نوجوان کی زندگی ختم کردی۔*پولیس کے مطابق یہ واقعہ صوابی کے علاقے گدون چنئی...
03/05/2024

*صوابی: ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کے جنون نے ایک اور نوجوان کی زندگی ختم کردی۔*

پولیس کے مطابق یہ واقعہ صوابی کے علاقے گدون چنئی میں پیش آیا جہاں 15 سالہ لڑکا پستول کے ساتھ ٹک ٹاک ویڈیو بنا رہا تھا کہ اس دوران لڑکے سے گولی چلی جس سے وہ جاں بحق ہوگیا۔

واضح رہے ایسا ہی واقعہ سوات میں بھی پیش آ چکا ہے جہاں ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے نوجوان نے پستول لوڈ کرکے کنپٹی پر رکھی تو گولی چل گئی جس کے باعث وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔

03/05/2024

سوات تحصیل بریکوٹ کے علاقے مانیار بنڑ میں بھائ نے بھائ کو گولی مارکر خودکشی کی کوشش کی، مانیار پولیس سٹیشن کے ایس ایچ او عثمان خان کے مطابق مانیار تھانے کے حدود بنڑ میں اشفاق نامی شخص نے اپنے چھوٹے بھائی نواب پر زبانی تکرار کے بعد تعیش میں آکر اپنے سگے بھائی پر فائرنگ کردی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوا، بعد میں اشفاق نے خود پر گولی چلائی جس سے وہ شدید زخمی ہوا ان کو تشویش ناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا، پولیس نے بھائیوں کے بہن کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے. سوات

تلاشی گمشدگیحنیف ولد جاوید سکنہ ملوک آباد، اتوار کی شام سے غائب ہے گھر سے ناراض ہو کر چلاگیا، اگر کسی کو معلوم ہو یا نظر...
03/05/2024

تلاشی گمشدگی
حنیف ولد جاوید سکنہ ملوک آباد، اتوار کی شام سے غائب ہے گھر سے ناراض ہو کر چلاگیا، اگر کسی کو معلوم ہو یا نظر آئے تو ان نمبرز پر رابطہ کریں۔ 03441895256

گلگت:وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان سے سیاسی و سماجی شخصیت عدنان خان ملاقات کررہے ہیں۔
03/05/2024

گلگت:
وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان سے سیاسی و سماجی شخصیت عدنان خان ملاقات کررہے ہیں۔

Address

Mingora District Swat
Mingora
19130

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Swat news updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Media/News Companies in Mingora

Show All