Al-Abbas Builders & Constructor's Company

Al-Abbas Builders & Constructor's Company Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al-Abbas Builders & Constructor's Company, Swat Kpk, Mingora.

نقشے سےليکرگهرکی چابی تک کنسٹرکشن کی تمام خدمات حاصل کریں۔
AL-Abbas Builders & Constructor's

- Project Planning & Scheduling
- Budgeting & Cost Control
- Quality Assurance
- Team Leadership
- Client Relations

            Our Construction Site Work in progress Bricks Work reached UpTo 8 feet hight "Make Your Vision Become a Real...
07/12/2024





Our Construction Site Work in progress
Bricks Work reached UpTo 8 feet hight
"Make Your Vision Become a Reality"
اللہ پاک ہر کسی کو اپنا گھر نصیب کرے.
#گھر کی پہلی #اینٹ سے لے کر اس کی #فنشنگ تک کی پریشانی سے جان چھڑانے کا واحد حل بہترین #پلاننگ اور #کنسٹرکشن ہے۔
اپنے سرمایہ کو برباد ہونے سے بچائیں اور اچھے #آرکیٹیکٹ اور #انجینئرز سے مشورہ لازمی کریں۔
آپ کے خوابوں کے گھر اور سرمایہ دونوں کی قدر کرنا جانتی ہے۔
#گھروں کی بہترین #ڈیزائننگ اور #کنسٹرکشن کے لیے ہماری #خدمات حاصل کریں۔


(Includes and )
Grey structure
اعلیٰ کوالٹی کام اور نیو گھروں کی تعمیرات کہ لئے ہم سے رابطہ کریں ۔
03429173656
03109906002

Al-Abbas Builders & Constructor's Company

CLIENT: Mr. Muhammad Ali LOCATION: Makanbagh Mingora SWAT PROJECT:RESIDENTIAL FOR MORE DETAILS CONTACT US WHATSAPP /CALL...
19/08/2024

CLIENT: Mr. Muhammad Ali
LOCATION: Makanbagh Mingora SWAT
PROJECT:RESIDENTIAL
FOR MORE DETAILS CONTACT US
WHATSAPP /CALL: 0310-9906003
[email protected]@gmail.com
Al-Abbas Builders & Constructor's Company

05/08/2024

Join Group Channel
Al-Abbas Builders & Constructor's Company

Good News For Those Who Want To Build A House On Monthly Installments!ماہانہ اقساط پر گھر بنانے کے خواہشمند افراد کے لیے...
05/08/2024

Good News For Those Who Want To Build A House On Monthly Installments!
ماہانہ اقساط پر گھر بنانے کے خواہشمند افراد کے لیے خوشخبری!
Al-Abbas Builders & Constructor's Company

Professional Civil Engineer With 31 Points Applicable To A class Contractor Available For Firm Renewal.
04/08/2024

Professional Civil Engineer With 31 Points Applicable To A class Contractor Available For Firm Renewal.

اگر دیواروں کے  #پلستر کو مضبوط کرنا ہے تو ان  #پوائنٹس پر عمل کریں: 1- دیواروں پر پلستر کرنے کے 7 دن پہلے اینٹوں کی ترا...
03/08/2024

اگر دیواروں کے #پلستر کو مضبوط کرنا ہے تو ان #پوائنٹس پر عمل کریں:
1- دیواروں پر پلستر کرنے کے 7 دن پہلے اینٹوں کی ترائی کریں تاکہ اینٹیں پلستر سے پانی جذب نہ کریں اور دراڑیں نہ آئیں
2- دیواروں پر پلستر کرنے سے پہلے خشک #سیمنٹ یا نیرو اینٹوں پر لگائیں تاکہ مسالے کی پکڑ صحیح طریقے سے ہو سکے۔
3- جہاں پر دیواروں کے درمیان کنکریٹ کے کالم یا بیم ہوں تو وہاں پر کا استعمال لازمی کریں ورنہ وہاں پر دراڑیں آجائیں گی۔
4- ریت کو استعمال کرنے سے پہلے ہمیشہ چھان لیں تاکہ پتھر یا چھوٹے موٹے ذرات ریت سے نکل جائیں اور ریت صاف ہو جائے
5- پلستر کی ریشو 1:4 یا زیادہ سے زیادہ 1:5 رکھیں
6- پلستر میں ہمیشہ موٹی #ریت کا استعمال کریں کیونکہ یہ پلستر کو مضبوط بناتی ہے اور دیر پا ہوتی ہے۔
7- پلستر کی موٹائی سے "0.5 سے زیادہ نہ ہو.
8-تین سے چار ترائی اور وہ بھی 2 سے 3 دفع روانہ کریں.
Al-Abbas Builders & Constructor's Company

**آپ کے گھر کی تعمیر کے تمام مسائل کا حل!**ہماری ماہرین کی ٹیم میں شامل ہیں:- چنائی- پلیسٹر- ٹائل ماربل- الیکٹریشن- پلمب...
02/08/2024

**آپ کے گھر کی تعمیر کے تمام مسائل کا حل!**

ہماری ماہرین کی ٹیم میں شامل ہیں:

- چنائی
- پلیسٹر
- ٹائل ماربل
- الیکٹریشن
- پلمبر
- پینٹرز
- کارپینٹری
- رگڑائی
- والپیپرنگ
- ویلڈنگ
- سولر سسٹم
- کیمرہ نصب کاری

ہم معیاری خدمات اور بہترین مواد کی فراہمی کے ساتھ آپ کے تعمیراتی پروجیکٹس کو کامیابی سے مکمل کرتے ہیں۔
مزید معلومات اور رابطے کے لیے ہم سے ابھی رابطہ کریں!

Al-Abbas Builders & Constructor's Company

       TO         2نقشہ سے لے کر چابی تک۔۔۔ مکمل تیار گھر۔۔۔ 😍ہر مرحلہ عمدہ اور نفاست کیساتھ ۔۔۔!!👌اگر آپ اپنا گھر تعمیر...
02/08/2024

TO

2
نقشہ سے لے کر چابی تک۔۔۔ مکمل تیار گھر۔۔۔ 😍
ہر مرحلہ عمدہ اور نفاست کیساتھ ۔۔۔!!👌
اگر آپ اپنا گھر تعمیر کروانا چاہتے ہیں توہماری کنسڑکشن کمپنی سے اپنا گھر تعمیر کروائیں

1- ) کنسٹرکشن سروسز
2- )بلڈنگ اور نقشہ نویسی
3- )پلمبنگ اور الیکٹریکل سروسز
4- )کارپینٹر سروسز
5- )کنسلٹینسی سروسز
6- )بلڈنگ میٹیریل
اگر آپ بغیرکسی پریشانی کے اپنا گھر تعمیر کروانا چاہتے ہیں تو ایک مرتبہ ہم سے رابطہ ضرور کیجئے.

Al-Abbas Builders & Constructor's Company

Al-Abbas Builders & Constructor's Company   Saidu Group of Teaching Hospitals, Swat    &
02/08/2024

Al-Abbas Builders & Constructor's Company

Saidu Group of Teaching Hospitals, Swat
&

اسلام علیکم العباس بیلڈرز اینڈ کنسٹرکٹر کمپنی اپکو فائدہ دی سکتا ہے مختلف کنسٹرکشن میں ۔۔۔ہر قسم کے کنسٹرکشن مٹیریل ۔اپک...
02/08/2024

اسلام علیکم
العباس بیلڈرز اینڈ کنسٹرکٹر کمپنی اپکو فائدہ دی سکتا ہے مختلف کنسٹرکشن میں ۔۔۔
ہر قسم کے کنسٹرکشن مٹیریل ۔
اپکو مارکیٹ جانے کے ضرورت نہیں ہم اپکو پوری مارکیٹ چیک کر کے ریٹ اور کوالٹی بھی بتائیں گے اور آپکے سرمایہ کاری کو محفوظ بنائیں گے ۔
یہ سروس فری اف کاسٹ اور کمیشن وغیرہ بھی نہیں۔
مارکیٹ چیک کرنے کے بعد نمبر اور ڈیٹیل فراہم کر دیا جائے گا اور کوالٹی کے گارنٹی ہوگے۔
کلائنٹ کو کنسلٹنٹ سروس بھی فری دیا جائے گا ۔
کنسٹرکشن کے نگرانی بھی فری کیا جائے گا ۔
مٹیریل کا ایسٹیمیٹ بھی فری بنا کے دیا جائے گا اور ٹوٹل خرچہ اور کوالٹی کیا ہوگے وہ بھی بتایا جائے گا ۔۔

العباس بیلڈرز اینڈ کنسٹرکٹر کمپنی سے رابط ضرور کرے شکریہ ۔۔

Al-Abbas Builders & Constructor's Company

Address

Swat Kpk
Mingora

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Abbas Builders & Constructor's Company posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al-Abbas Builders & Constructor's Company:

Share